Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile
Aziz Rao 🇵🇰

@raosagar65

Pakistan lover

ID: 1665310764238872576

calendar_today04-06-2023 10:54:03

2,2K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile Photo

*دن 1: ذوالحجہ کی فضیلت* - قرآن میں "وَالْفَجْرِ وَلَيَالٍ عَشْرٍ" (سورہ الفجر) میں ان دنوں کی قسم کھائی گئی۔ - حدیث: "ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں میں کیے گئے نیک اعمال اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہیں۔" (بخاری) - ان دنوں میں روزہ، ذکر، صدقہ اور عبادات کا ثواب بہت زیادہ ہے۔ *دن 2: حضرت

Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر ۔ جمعہ کے دن کثرت کے ساتھ درود شریف پڑھیں 🙏🏽 *اللَهمَ صَلِ عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا صَلَيتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَهمَ بَارِك عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلَى

Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile Photo

🔴 طوفان سے بچنے کے لئے دکان کے شیڈ کو پکڑ کر کھڑا تھا !! آگے کیا ہوا دیکھیں اس ویڈیو میں. 🌹🌹

Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile Photo

موت کے چھ مراحل ہوتے ہیں۔ پہلا مرحلہ "یوم الموت" کہلاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب انسان کی زندگی کا اختتام ہو جاتا ہے۔ اس دن اللہ تعالیٰ فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ زمین پر جائیں اور انسان کی روح قبض کریں تاکہ اسے اپنے رب سے ملاقات کے لیے تیار کیا جا سکے۔ بدقسمتی سے، کوئی بھی اس دن کے

Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile Photo

یہ جلا ہوا لاش ایک گریڈ 22 کے افسر کی ہے۔ یہ واقعہ ہر انسان کو لازمی پڑھنا چاہیے۔ وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری افسر تھا۔ اس کے تین بیٹے تھے، جو سونے کے چمچ سے پالے گئے اور بادشاہوں جیسی زندگی گزارتے رہے۔ وقت تیزی سے گزرتا گیا اور اُس افسر کے نام کے ساتھ “ریٹائرڈ” لکھا

یہ جلا ہوا لاش ایک گریڈ 22 کے افسر کی ہے۔
یہ واقعہ ہر انسان کو لازمی پڑھنا چاہیے۔

وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری افسر تھا۔
اس کے تین بیٹے تھے، جو سونے کے چمچ سے پالے گئے اور بادشاہوں جیسی زندگی گزارتے رہے۔
وقت تیزی سے گزرتا گیا اور اُس افسر کے نام کے ساتھ “ریٹائرڈ” لکھا
Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile Photo

*کون سے جانور کی قربانی نہیں ہوگی ؟* *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* *ایسے لنگڑے جانور کی قربانی نہ کی جائے جس کا لنگڑا پن واضح ہو، نہ ایسے اندھے جانور کی جس کا اندھا پن واضح ہو، نہ ایسے بیمار جانور کی جس کی بیماری واضح ہو، اور نہ ایسے لاغر و کمزور جانور کی قربانی کی جائے جس کی ہڈی

Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile Photo

خطیبِ مسجد رو پڑا زندگی کو محسوس کرنے کی کہانی درگاہ کے پانچویں روز نماز ظہر کے بعد کا وقت تھا، جب ڈاکٹر آمنہ مجھے مسجد میں بلانے آئیں۔ خطیب صاحب نے انہیں اندر آنے سے روک دیا اور کہا کہ عورتیں مسجد میں نہیں جا سکتیں۔ آج ہماری درگاہ پر گیارہواں دن تھا اور پوری درگاہ میں سو سے

Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile Photo

یُوں بھی خزاں کا رُوپ سُہانا لگا مُجھے ہر پُھول فصلِ گُل میں پُرانا لگا مُجھے مَیں کیا کسی پہ سنگ اُٹھانے کی سوچتا اپنا ہی جسم آئینہ خانہ لگا مُجھے اے دوست ! جُھوٹ عام تھا دُنیا میں اِس قدر تو نے بھی سچ کہا ــــــ تو فسانہ لگا مُجھے اب اُس کو کھو رہا ہُوں بڑے

Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile Photo

Surat No 26 : سورة الشعراء - Ayat No 104 وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾٪  9 یقیناً آپ کا پروردگار ہی غالب مہربان ہے ۔

Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر ۔ جمعہ کے دن کثرت کے ساتھ درود شریف پڑھیں 🙏🏽 *اللَهمَ صَلِ عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا صَلَيتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَهمَ بَارِك عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلَى

Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile Photo

*ہر تل پہ ہر رخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا* *اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا* *محبوب کی گلی میں بھی جانا سنبھل کے* *سنتے ہیں کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا* *اب ٹیکس اداؤں پہ بھی دینا ہی پڑے گا* *بے وجہ کے انکار پہ بھی ٹیکس لگے گا* *بھر جائے گا اب قومی خزانہ یہ ھے امکاں* *ہر عشق کے

Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile Photo

Surat No 23 : سورة المؤمنون - Ayat No 109 اِنَّہٗ کَانَ فَرِیۡقٌ مِّنۡ عِبَادِیۡ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغۡفِرۡ لَنَا وَ ارۡحَمۡنَا وَ اَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۱۰۹﴾ۚۖ میرے بندوں کی ایک جماعت تھی جو برابر یہی کہتی رہی کہ اے ہمارے پروردگار! ہم ایمان لا چکے

Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile Photo

Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 37 وَ اصۡنَعِ الۡفُلۡکَ بِاَعۡیُنِنَا وَ وَحۡیِنَا وَ لَا تُخَاطِبۡنِیۡ فِی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ۚ اِنَّہُمۡ مُّغۡرَقُوۡنَ ﴿۳۷﴾ اور ایک کشتی ہماری آنکھوں کے سامنے اور ہماری وحی سے تیار کر اور ظالموں کے بارے میں ہم سے کوئی بات چیت نہ کر

Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile Photo

Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 13 وَ لَہٗ مَا سَکَنَ فِی الَّیۡلِ وَ النَّہَارِ ؕ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۱۳﴾ اور اللہ ہی کی ملک ہیں وہ سب کچھ جو رات میں اور دن میں رہتی ہیں اور وہی بڑا سننے والا بڑا جاننے والا ہے ۔ #اردو_زبان

Aziz Rao 🇵🇰 (@raosagar65) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ہم لوگوں کو ہمیشہ کے لیے کھو دیتے ہیں، لیکن وہ مردہ نہیں ہوتے بلکہ ان میں وہ پرانی خوبیاں مر جاتی ہیں جو ہمیں پسند تھیں۔