Suleman Shah Rashdi (@rashdisuleman) 's Twitter Profile
Suleman Shah Rashdi

@rashdisuleman

Former civil servant- Student of reactionary politics. Oppression is a prelude to revolution.

ID: 1058881097222840322

calendar_today04-11-2018 00:38:21

2,2K Tweet

22,22K Followers

344 Following

Suleman Shah Rashdi (@rashdisuleman) 's Twitter Profile Photo

کل مری والی وڈیو میں زبردستی یہی ہاتھ اُٹھارہے تھے وزیرِ اعلی کو خوش آمدید کرنے کے لیئے؟؟

Suleman Shah Rashdi (@rashdisuleman) 's Twitter Profile Photo

یورپ میں نشاطِ ثانیہ (renaissance) سے پہلے عیسائی پادری بھی اپنے عوام کو کہتے تھے کہ خدا نے صرف ہمیں بتایا ہے کہ انسانیت کے لیئے بہتر کیا ہے اسی لیئے ہم جو کرتے ہیں انسانیت کی بھلائی (public interest)کے لیئے کرتے ہیں. لیکن یہ یورپ نے ترقی تب ہی کی جب انہوں نے اپنے آپ کو چرچ کی

Suleman Shah Rashdi (@rashdisuleman) 's Twitter Profile Photo

حکومت سے مزاکرات کی بات کرنے والے کیا شداد کی جنت میں رہ رہے ہیں؟ عمران خان کی رہائی اِن کی سیاسی موت ہے، یہ کبھی نہیں چاہنگے کہ عمران خان رہا ہو۔ عمران خان کی رہائی کی صرف دو صورتیں ہیں: یا اِس فرمانبردار حکومت کی ضرورت نہ رہے یا ایسی مزاحمت ہو کہ مُختار کو عوام کی طاقت کا

Suleman Shah Rashdi (@rashdisuleman) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنے مُلک کی بہتری کے لیئے ووٹ ڈالا تھا، پتا نہیں کہاں چلا گیا؟ میں نے پندرہ سال اپنے مُلک کے لیئے کم تنخواہ پر سول سروس میں خدمات انجام دیں لیکن مجھے ریاست کی بجائے حکومتوں کا غلام بنا دیا گیا۔ اب اپنے مُلک کے لیئے آواز اُٹھا رہا ہوں، اب دیکھیں کیا ہوتا ہے؟

ججز نظام کو مضبوط کرتے ہیں۔ امریکہ جارج واشنگٹن نے بنایا لیکن امریکی نظام کو وسعت اور مضبوطی امریکہ کے چیف جسٹس John Marshal نے یقینی بنائی۔

Suleman Shah Rashdi (@rashdisuleman) 's Twitter Profile Photo

ایک نیا شوشا!!! اور یہ شوشا صرف کامران شاہد ہی چھوڑ سکتے تھے۔ جب بھی عمران خان تحریک کی بات کرتے ہیں، ایک دم ماحول بدل جاتا ہے۔ اینکرز تعریف کرنے لگ جاتے ہیں، عمران خان کی رہائی کی امید دلائی جانا شروع ہوجاتی ہے، علی امین گنڈاپور جوش میں آجاتے ہیں اور پی ٹی آئی کو میڈیا کوریج

اگرچہ کے پی کی اپوزیشن جماعتیں پی ٹی آئی کی حکومت کو گرانے کی کوشش کرینگی لیکن جتنا میں مختار کو سمجھتا ہوں وہ ایسا ہونے نہیں دینگے۔ مختار کو اندازہ ہے کہ اگر حکومت گری تو تحریکِ انصاف مزید مقبول ہوجائیگی، اور سیاسی عدم استحکام کے پی کی سکیورٹی صورتحال کو مزید خراب کرسکتا ہے۔

Suleman Shah Rashdi (@rashdisuleman) 's Twitter Profile Photo

ویسے جس طرح میاں صاحب خود سیاست سے مائنس ہوئے پڑے ہیں وہ عمران خان سے بات کرکے کربھی کیا سکتے ہیں؟

Suleman Shah Rashdi (@rashdisuleman) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ انصاف کو پارلیمانی سیاست سے الگ کرنے کی کارروائیاں شروع ہوگئی ہیں۔

Suleman Shah Rashdi (@rashdisuleman) 's Twitter Profile Photo

پہلے نواز شریف خود کو تو سیاست میں relevant کرلیں پھر عمران خان سے ملاقات کرلیں😊

Suleman Shah Rashdi (@rashdisuleman) 's Twitter Profile Photo

کامران شاہد کے اِس شوشے پر خوش ہونیوالے معصوم ہیں اور اسے وائرل کرنے والے فارغ ہیں۔ شب بخیر

Suleman Shah Rashdi (@rashdisuleman) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا مجھے کبھی کبھی بہت حیران کردیتا ہے۔ اِن ڈیجیٹل کمانڈوز کے ہوتے نہ کسی احتجاج کی ضرورت ہے نہ سڑکیں بلاک کرنے کی۔ حیران ہوں ایک دِن میں کسی بھی بینانیہ کا کامیاب آپریشن کردیتے ہیں۔ اور AI ٹیکنالوجی تو جیسے اِن کا نیوکلیئر بم ہے سب کچھ تہس نہس کردیتا ہے۔ کمال

Suleman Shah Rashdi (@rashdisuleman) 's Twitter Profile Photo

Relocation of KPC is unacceptable. It is rather a cultural heritage of Karachi. I stand with the journalist fraternity of Karachi.

Aleema Khanum (@aleema_khanpk) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan is Isolated! Over the past 8 months, Imran Khan has been subjected to increasing isolation in Adiala Jail. 1. Imran Khan has not been allowed to speak to his sons for the past six months, despite jail regulations allowing weekly calls. This continued denial is both

Suleman Shah Rashdi (@rashdisuleman) 's Twitter Profile Photo

کسی صورت تحریکِ انصاف کو پارلیمانی سیاست سے الگ نہیں ہونا چاہئیے۔ پہلے بھی یہی غلطی کرکے ظلم و جبر کا دروازہ کھولا گیا تھا۔ ایک سیاسی جماعت کی اولین ترجیح پارلیمانی سیاست ہونی چاہئیے۔ پی ٹی آئی اب تک کی سب سے غلطی پنجاب اور کے پی حکومتیں توڑنا تھا۔ نہ تحریکِ انصاف پر ظلم ہوتا نہ

Suleman Shah Rashdi (@rashdisuleman) 's Twitter Profile Photo

۱۱ نشستوں والا گورنر ۹۲ نشستوں والی تحریکِ انصاف کی حکومت گرانے کا خواب دیکھ رہا ہے۔ اسی کو کہتے ہیں دیوانے کا خواب!! کوئی احمق ہی ہوگا جو اِن حالات میں کے پی حکومت کو گرانے کا سوچے گا۔ گورنر احمق ہوسکتا ہے لیکن مُختار دور اندیشی کی سیاست کرتا ہے وہ ایسا ہونے نہیں دیگا۔

Suleman Shah Rashdi (@rashdisuleman) 's Twitter Profile Photo

اللّہ نہ کرے کہ زرداری صاحب کو ہٹائیں ورنہ پھر ہم سندھیوں کو مزید 50 سال بھٹو کیساتھ جینا پڑیگا۔ یہ جاکر ہمدردی کا ووٹ مانگینگے!!