Brahui Rasheed Ahmed (@rasheedzehri9) 's Twitter Profile
Brahui Rasheed Ahmed

@rasheedzehri9

حقیقی آزادی کی جنگ
عمران خان کے سنگ

ID: 1625755903348596739

calendar_today15-02-2023 07:16:59

7,7K Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

Rasool khan PTI (@rs002k) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan خان صاحب، آپ کی قربانیاں ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ پانچ اگست کی تحریک کے لیے ہم متحد ہیں، اختلافات بھلا کر آپ کے ویژن کو آگے بڑھائیں گے۔ عدلیہ کی آزادی اور قوم کے مستقبل کے لیے آپ کی جدوجہد قابل فخر ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے، آمین! #FreeImranKhan #وفاداری_صرف_خان_سے

Imran Khan خان صاحب، آپ کی قربانیاں ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ پانچ اگست کی تحریک کے لیے ہم متحد ہیں، اختلافات بھلا کر آپ کے ویژن کو آگے بڑھائیں گے۔ عدلیہ کی آزادی اور قوم کے مستقبل کے لیے آپ کی جدوجہد قابل فخر ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے، آمین!
#FreeImranKhan
#وفاداری_صرف_خان_سے
Brahui Rasheed Ahmed (@rasheedzehri9) 's Twitter Profile Photo

نومنتخب سینیٹر Faisal Javed Khan بھائی __! پاکستان کےایوان بالامیں سب سے اونچی نشست سےملک کےمحبوب لیڈر26 کروڑ عوام کےدلوں کی دھڑکن Imran Khan کی رہائی کےنعروں سےسینٹ میں دفعہ 804نافذ کرکےمرشدسےوفاداری کاحق اداکردیا۔ مبارک ہو آپکو۔ PTI Aleema Khanum Raja Shahbaz Bhatti

Brahui Rasheed Ahmed (@rasheedzehri9) 's Twitter Profile Photo

راجہ شہباز بھٹی خان صاحب کے دلیر سپاہی شمالی پنجاب یوتھ کے لیئے رول ماڈل اور تحریک انصاف کا اصل چہرہ ہیں۔ اللہ انکو استقامت دے اور اپنی امان میں رکھے Aliya Hamza Malik Seemabia Tahir Raja Shahbaz Bhatti Raja g pindi waly #فوکس_صرف_تحریک_پر #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے #StopTorturingImranKhan

راجہ شہباز بھٹی خان صاحب کے دلیر سپاہی شمالی پنجاب یوتھ کے لیئے رول ماڈل اور تحریک انصاف کا اصل چہرہ ہیں۔ اللہ انکو استقامت دے اور اپنی امان میں رکھے
Aliya Hamza Malik
Seemabia Tahir
Raja Shahbaz Bhatti
Raja g pindi waly
#فوکس_صرف_تحریک_پر
#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
#StopTorturingImranKhan
Suleman Khan (@sk_00777) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے آج کی ٹویٹ سے اندازہ ہو رہا ہے کہ حالات انتہا تک پہنچ چکے ہیں اور کشتیاں جلائی جا چکی ہیں اب لیڈر شپ کا امتحان ہے یا تو ٹیپو سلطان کی طرح تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہو،یا میر جعفروں کی طرح ہمیشہ کے لئے غداری کا لقب اپنائیں Junaid Akbar salman akram raja Ali Amin Khan Gandapur

Suleman Khan (@sk_00777) 's Twitter Profile Photo

کل سے عمران خان کی ٹویٹ سے بہت خوفزدہ ہوں ، حالات انتہا تک پہنچ چکی ہے ، اب یہ عوام پر منحصر ہے کہ وہ کوفی بن کر تماشا دیکھتے ہیں یا حسینی بن کر یزید وقت کے خلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہیں ، کیونکہ ہمارے لیڈر نے تو یزید وقت کو للکار دیا ہے اب لشکر کی باری ہے

Brahui Rasheed Ahmed (@rasheedzehri9) 's Twitter Profile Photo

اس لیئے کہ ہم نے باہر ہر ظلم لاقانونیت اور بدمعاشی کی چھوٹ دے رکھی ہے Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Suleman Khan Raja g pindi waly #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے #StopTorturingImranKhan

اس لیئے کہ ہم نے باہر ہر ظلم لاقانونیت اور بدمعاشی کی چھوٹ دے رکھی ہے
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
Suleman Khan
Raja g pindi waly
#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
#StopTorturingImranKhan
Brahui Rasheed Ahmed (@rasheedzehri9) 's Twitter Profile Photo

بڑھتےہوئے بین الاقوامی دباؤسے گھبراہٹ میں خان سےڈیل لینےکی آخری کوشش کیلئےسختیاں بڑھائی جارہی ہیں۔ یہ امکان بھی ہیں کہ خان کو مریم کےکنٹرول جیل سےنکال اسلام آباد منتقل کرکے خفیہ ملاقاتیں کروائی جایئں Suleman Khan Pari khanᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ Sheikh saira sahiba #StopTorturingImranKhan

Seemabia Tahir (@seemabiatahir) 's Twitter Profile Photo

رہنماپاکستان تحریک انصاف سمابیہ طاہر کا عمران خان صاحب پر جاری فسطائیت سے متعلق اہم پیغام کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ظلم اور نا انصافی کا نظام نہیں چل سکتا۔ سپریڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے اپنی آخرت بھول بیٹھے ہیں جہاں انکو اپنے عمل کا حساب دینا ہو

Raja Shahbaz Bhatti (@shahbazrajapti) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل سپریڈنٹ غفور انجم کی جانب سے عمران خان صاحب کے ساتھ روا رکھا گیا غیر انسانی اور غیر قانونی رویے کے متعلق پیغام۔ عمران خان ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ٹوٹنے والا نہیں انشاءاللہ جلد وہ سرخرو ہو کر نکلے گا اور ان تمام ظالموں کا احتساب ہوگا۔ PTI

Brahui Rasheed Ahmed (@rasheedzehri9) 's Twitter Profile Photo

NA-57 راولپنڈی میں حقیقی MNA Seemabia Tahir کیساتھ 5اگست موبلایئزیشن کیمپئن۔ PTI Aliya Hamza Malik Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Suleman Khan #StopTorturingImranKhan #وفاداری_صرف_خان_سے #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے