👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile
👁️ طفلِ مکتب 👁️

@rashidjamwal

Nothing Special/
Nothing Extraordinary

ID: 1563180281388879873

calendar_today26-08-2022 15:03:39

2,2K Tweet

11,11K Followers

10,10K Following

👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile Photo

اشرافیہ کے لیے ہری بھری چراگاہ عوام کے لیے لق و دق صحرا........ (ایک نہیں، دو پاکستان)

👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile Photo

فرخ کھوکھر کی جمیعت میں شمولیت، ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کی جانب اہم پیشرفت ہے۔ عین ممکن ہے کہ آئندہ فرخ کھوکھر کے خلاف کسی قسم کی کارروائی دین اسلام پر حملہ تصور ہو۔ 🤔🤔🤔

👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile Photo

Nervous Nineties 🥴 90 دن میں ضیاء الحق نے الیکشن بھی کروانے تھے 90 دن میں خان نے کرپشن کا خاتمہ بھی کرنا تھا اور اب 90 دن میں خان کی رہائی۔

👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile Photo

آج بھی لاہور میں بارش ہوئی مگر کوئی ویڈیو نہیں آئی ۔ لگدا اج یوتھیاں نے چاچے گھراں چ بن کے رخے نے😜

👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile Photo

خان نے تو پاکستان بھر کا کوڑا کرکٹ اکٹھا کر کے آپکے سامنے رکھ دیا، اب سسٹم کا کام تھا اس کو تلف کرنا۔ لیکن لگتا ہے سسٹم اس کچرے کو تلف کرنے کی بجائے Recycle کر کے Reuse کرنے کا سوچ رہا ہے۔

👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile Photo

مشہور مثال ہے کہ گدھا گیا سینگ لگوانے، کان بھی کٹوا آیا چاچو! سیاست نہیں ریاست بچاتے بچاتے، نواز شریف کا سیاسی سرمایہ اور غریب دونوں ہی گھوڑے لگ گئے نے تقریباً 🙂‍↕️

👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile Photo

اس بہن نے کتنی مرتبہ اپنے حصے کے نوالے بھائی کے منہ میں ڈالے ہوں گے اس بیٹی نے اپنے باپ کی کتنی خدمت کی ہو گی اس لڑکی نے اپنے گھر کے مردوں کی خوشیوں کی خاطر اپنی کتنی خوشیاں قربان کی ہوں گی اور آپ سے اس کی ایک خوشی برداشت نہ ہو سکی 😭😭😭

👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile Photo

ملکی مفادات کے خلاف سوشل میڈیا پر برسر پیکار کچھ اکاؤنٹس تو فیض حمید، آصف غفور وغیرہ کے باقاعدہ Planned Child تھے جبکہ باقی ماندہ ان جرنل صاحبان کی مشت زنی کے نتیجے میں نالیوں میں بہہ جانے والے مادہ تولید سے جنم لینے والے "کرم ڈڈو" ہیں۔

👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوتے ہی اگلیاں نے کم پخا دتا جے😧

👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile Photo

مرد اور عورت کا رشتہ کتنا خوبصورت اور ہمہ جہت ہے۔ عورت کے لیے مرد: باپ...... عزت بھائی...... طاقت شوہر.......محبت بیٹا........ ہمت مرد کے لیے عورت : ماں....... جنت بہن...... نعمت بیوی.... راحت بیٹی..... رحمت خود سے جڑے ان رشتوں کی قدر کیا کریں۔

👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile Photo

کیا عمران خان کے بیٹے پاکستانی نیشنلٹی رکھتے ہیں؟ مطلب کیا وہ بغیر ویزہ کے پاکستان آ سکتے ہیں؟ میرے خیال سے، کے پی کے سینٹ الیکشن میں نیازی سمیت ساری پارٹی کی بددیانتی سے توجہ ہٹانے کے لیے قاسم اور سلمان کی پاکستان آمد کا شوشہ چھوڑا گیا۔

👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile Photo

جتنی تحقیق اور مشقت پلیٹ میں پڑے گوشت کو جسٹیفائی کرنے پر کی اگر اتنی ہی تحقیق اور محنت اپنے لیڈر کے حوالے سے کر لیں تو اس میں آپ کا بھی بھلا ہو گا اور ملک کا بھی۔

👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile Photo

اس ملک پر پی ٹی آئی جیسا فتنہ مسلط کرنے والو، ہمارے معاشرے کو فکری، اخلاقی، نظریاتی، تہذیبی اور معاشرتی حوالے سے تباہ کرنے والو، اللہ تم سب کو ہماری زندگی میں نشان عبرت بنائے۔

👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile Photo

ماشاء اللہ کیا شاہانہ مزاج پایا ہے اس قوم نے بجلی اور پیٹرول سب بھول بھال کر ایک ہفتہ سوؤر ڈسکس کرتے رہے اور اب ایک ہفتہ کھوتا زیر بحث رہے گا۔ 🤥🤥🤥

👁️ طفلِ مکتب 👁️ (@rashidjamwal) 's Twitter Profile Photo

نہ کر انج دیاں گلاں میڈی ایتھے لوکی کھوتا کھادی بیٹھے نیں دوہاں چوہاں تو بعد تیری بس ہو جانی اے

نہ کر انج دیاں گلاں میڈی
ایتھے لوکی کھوتا کھادی بیٹھے نیں
دوہاں چوہاں تو بعد تیری بس ہو جانی اے