
khan 804
@rayankhan260145
ID: 1749089777071374337
21-01-2024 15:21:37
27,27K Tweet
212 Followers
178 Following







عمران خان کے گھر کے اندر میز کے نیچے چھپ کر سازش کی منصوبہ بندی سننے والے پولیس کانسٹیبل عصمت کمال نے عدالت کو بتایا کہ ایس ایچ او نے اسکی زمان پارک میں ڈیوٹی لگائی تھی جبکہ ایس ایچ او نے روزنامچہ میں لکھا کہ عصمت کمال 9 مئی کو تھانے سے غیر حاضر تھا اور اکثر ڈیوٹی پر نہیں آتا 😂


