Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile
Razi Tahir

@razitahirpak

90s Soul - CEO @SapiumDigital - Investigative Journalist - Expert Middle East Affairs - Human Rights Activist youtube.com/@OfficialRaziT…

ID: 1237415531579346946

linkhttp://www.RaziTahir.com calendar_today10-03-2020 16:30:50

27,27K Tweet

27,27K Followers

1,1K Following

Rukhsana khan (@rukhsana1khan) 's Twitter Profile Photo

ہمارے محترم سینئر تجزیہ کاروں کو یہ سکرپٹ ملا ہے کہ وہ ثابت کریں کہ مقبول لیڈر قوموں اور جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، کیونکہ عمران خان کی مقبولیت اور عوام کی قبولیت ختم نہیں کی جاسکی اس لئے اب ایسے سکرپٹ پیش کیے جارہے ہیں۔

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

لبیک اللھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، انالحمد وان نعمت لک والملک لا شریک لک، لبیک اللہم لبیک حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں! تیرا کوئی شریک نہیں، تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں، نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے، تیرا کوئی شریک نہیں، حاضر ہوں میرے اللہ!

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ، جنہوں نے پہلے "زیرو افزودگی" کی پالیسی پر زور دیا تھا، اب ایران کو "محدود افزودگی" کی اجازت دینے پر غور کر رہے ہیں، جو دراصل ایک پسپائی ہے۔

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

آپ نے غلط کیا ہے Zahida Rao ۔۔۔ آپ وقوعہ میں تحریک انصاف پر کوئی الزام شامل کرتیں، پھر پھرتیاں ملاحظہ کرتیں۔ پنجاب پولیس، یا اسلام آباد پولیس؛ ان کو صرف ایک سیاسی جماعت کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ خاک رپورٹ درج ہوگی کسی عام آدمی کی!

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

رحیم یار خان کی عدن نور کا کہنا ہے کہ اسے ایک لڑکا تنگ کررہا ہے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے، عدن نور نے اپیل کی ہے کہ اس کو تحفظ دیا جائے۔ Punjab Police Official Hina Parvez Butt

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ کو تباہ برباد کردیا۔ اس کا نام چیف الیکشن کمشنر کیلئے منظور نہیں، عمر ایوب

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت 11 جون تک ملتوی۔۔۔!!!

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

خاموش کرانے کی کوشش، سچ نیوز نے اینکرپرسن ہرمیت سنگھ Harmeet Singh کو بغیر وجہ بتائے آف ائیر کر دیا۔ ہرمیت سنگھ سماجی ایشوز پر مارننگ شو ہوسٹ کرتے تھے۔

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

ہمارے کچھ دانشور عمران خان اور جرنل عاصم منیر کا موازنہ کررہے ہیں۔ مقبول ترین سیاست دان اور کروڑوں ووٹرز کی امید رہنما کا ایک ادارے کے سربراہ سے کیا موازنہ؟ ان کا موازنہ ان کے پیش رو جنرل باجوہ، جنرل کیانی، جنرل مشرف، ضیاء و ایوب وغیرہ سے کرنا چاہیے۔

Qamar Maken قمر میکن (@qamarmakenviews) 's Twitter Profile Photo

انتہائی قابل مذمت آئے روز صحافیوں کی نوکریاں چھیننے کا سلسلہ جاری ہے،آزادی اظہار رائے پر قدغنیں قبول نہیں کی جائیں گی۔۔کم سے کم نوٹس دے کر مطلع کرنا ضروری ہوتا ہے۔ لیکن ہم ہر طرح سے ہرمیت سنگھ کے ساتھ ہیں ، سنگھ صاحب کو خاموش کروانا اتنا آسان نہیں۔ Stay Strong Harmeet Singh.

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

🚨 بریکنگ نیوز: اسرائیل کے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر شدید حملے، اسرائیل ڈرونز نے جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ پر 8 سے زیادہ حملے کئے۔