VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦

@readinwakil

Organized and methodical individual from London/Toronto CA. A true patriot Pakistani 🇵🇰 Urdu poetry Lover. British Citizen / Born Universal Island 🏝️

ID: 2308678984

calendar_today27-01-2014 23:27:11

136,136K Tweet

115,115K Followers

40,40K Following

سعیدہ قاضی (@saeedaqazi) 's Twitter Profile Photo

اتنی مہنگی دیوار کی شوبھا اور بڑھ جائے اگر ڈی سی صاحب کو اسی میں چُنوا دیا جائے ان شاءاللہ اُن کا اقبال قیامت تک بلند اور جلال تاریخ کے صفحات پر رقم ہوجائےگا۔ یہ سارےمحمدشاہ رنگیلےبدقسمت قوم کی پُشت کاناگواربوجھ ہیں 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿

Muhammad Umar (@umarferozpuria) 's Twitter Profile Photo

چوہدری ؛ اوئے بخشو، تیری ایک ٹانگ لنگڑی ہے، اور تو اتنے سالوں سے میرے لیے کافی بنا کر لاتا ہے، کبھی کافی زمین پر چھلکی نہیں؟🤔 بخشو : چوہدری جی کافی بنانے کے بعد میں ایک بڑا گھونٹ بھر لیتا ہوں تاکہ کپ سے باہر نا چھلکے 😐 چوہدری : اچھــــــا🤨 تو تم اتنے سالوں سے امانت میں خیانت

چوہدری ؛ اوئے بخشو، تیری ایک ٹانگ لنگڑی ہے، اور تو اتنے سالوں سے میرے لیے کافی بنا کر لاتا ہے، کبھی کافی زمین پر چھلکی نہیں؟🤔
بخشو : چوہدری جی کافی بنانے کے بعد میں ایک بڑا گھونٹ بھر لیتا ہوں تاکہ کپ سے باہر نا چھلکے 😐
چوہدری : اچھــــــا🤨
تو تم اتنے سالوں سے امانت میں خیانت
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کے سابق مشیر اسٹیو بینن کا کہنا ہے “ ہم نے جنگ بندی اسرائیل کو بچانے کے لیے کی تھی —— ایران کو نہيں۔" اُن کا کہنا ہے کہ ؛ “ اسرائیلیوں نے غلطی سے بڑا لقمہ اپنے منہ میں ڈال لیا تھا۔ ان سے چبایا نہيں جا رہا تھا۔ ایران اسرائیل کے گلے میں پھنس چُکا تھا۔ اس

ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کے 
سابق مشیر اسٹیو بینن کا کہنا ہے 
“ ہم نے جنگ بندی 
اسرائیل کو بچانے کے لیے کی 
تھی —— ایران کو نہيں۔"

اُن کا کہنا ہے کہ ؛ “ اسرائیلیوں نے 
غلطی سے بڑا لقمہ اپنے منہ میں 
ڈال لیا تھا۔ 
ان سے چبایا نہيں جا رہا تھا۔ 
ایران اسرائیل کے گلے میں پھنس 
چُکا تھا۔ 
اس
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ ٹرمپ سے آشیرواد لینا اسکے قدموں میں بیٹھ کر خود کو عالم فاضل اور خوش قسمت سمجھنا ایسے ہی ہے جیسے یہ لطیفہ 👇 ایک شرابی نے تبلیغی جماعت کی دعوت پر شراب چھوڑ دی۔ اب جماعت جہاں بھی جاتی شرابی کو سامنے کھڑا کر کے لوگوں کو بتاتے کہ یہ پکا شرابی تھا ہمارے توسط سے اسے

ڈونلڈ ٹرمپ سے آشیرواد لینا 
اسکے قدموں میں بیٹھ کر خود کو عالم فاضل
اور خوش قسمت سمجھنا ایسے ہی 
ہے جیسے یہ لطیفہ 👇

ایک شرابی نے تبلیغی جماعت کی 
دعوت پر شراب چھوڑ دی۔ 
اب جماعت جہاں بھی جاتی شرابی کو 
سامنے کھڑا کر کے لوگوں کو بتاتے کہ  
یہ پکا شرابی تھا ہمارے توسط سے 
اسے
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں جمہوریت کیا ہے صرف اتنا کہ وردی والے اکیلے کھانے کے بجائے کچھ سویلین کو ملا کے پاکستان کو کھانا شروع کر دیتے ہیں تاکہ بعد میں گالیاں ان سویلینز کو پڑے ۰۰۰۰۰۰ لیکن یہ ایک مفروضہ ہے — سویلین بھی کم چور ڈاکو نہیں ۔

پاکستان میں جمہوریت کیا ہے  
صرف اتنا کہ وردی والے 
اکیلے کھانے کے بجائے کچھ 
سویلین کو ملا کے پاکستان کو 
کھانا شروع کر دیتے ہیں تاکہ
 بعد میں گالیاں ان سویلینز کو 
پڑے ۰۰۰۰۰۰
لیکن یہ ایک مفروضہ ہے —
سویلین بھی کم چور ڈاکو نہیں ۔
Salman Khan (@salmankhan41573) 's Twitter Profile Photo

مسئلہ یہ ہے پورا سسٹم کریپٹ ہوچکا ہے؟کس کس کو روگئے بیوروکریٹ، ججیز، جرنیلوں، سبھی کریپٹ ہیں حتی کے ایک مسجد کا مولوی ،ریڑھی والےکو موقع ملنے پر وہ بھی چوری کر جاتا ہے اسکا صرف ایک حل ہے جب تک جسٹس سسٹم ایماندار اور طاقتور نہیں ہوتا کچھ ٹھیک نہیں ہوگا

سعیدہ قاضی (@saeedaqazi) 's Twitter Profile Photo

VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 جی بالکل مجیدنظامی صاحب نےدوعشرےپہلےکہاتھاخونی انقلاب کےبغیرملک نہ سُدھرےگا،عوام نےتوبہت قربانیاں دی ہیں اب راست اقدام لازم ہےچائنہ کی طرزپرگولی کاخرچہ بھی چوروں سے لاہورڈی سی آفس کی چاردیواری ہمارےقومی خزانےسے ”صرف”سات کروڑکی لاگت سے لہوپی گئےمحمدشاہ رنگیلے

VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

ایک غیرت مند لیڈر کی پہچان اس کے کردار، فیصلوں اور اپنی قوم کے ساتھ وفاداری سے ہوتی ہے۔ غیرت مند لیڈر اپنی قوم کی عزت و وقار کو ہر چیز پر مقدم رکھتا ہے، چاہے اس کے لیے اسے ذاتی مفادات یا بین الاقوامی دباؤ کو بھی رد کرنا پڑے —————

ایک غیرت مند لیڈر کی پہچان اس کے کردار، فیصلوں اور اپنی قوم کے ساتھ وفاداری سے ہوتی ہے۔ 
غیرت مند لیڈر اپنی قوم کی عزت و وقار کو ہر چیز پر مقدم رکھتا ہے، چاہے اس کے لیے اسے ذاتی مفادات یا بین الاقوامی دباؤ کو بھی رد کرنا پڑے —————
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا نظام کچھ اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ یہ آپ کی روح تک کو چُوس لیتی ہے اور آپ کو خود پر بےاعتمادی کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ Absolutely not کہنے والا لیڈر کبھی بھی اپنی قوم کو رسوا نہیں ہونے دیتا، نہ دشمنوں کے سامنے جھکتا ہے اور نہ قومی مفاد پر سودے بازی کرتا ہے ۔

پاکستان کا نظام کچھ اس 
طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ یہ آپ کی 
روح تک کو چُوس لیتی ہے
اور آپ کو خود پر بےاعتمادی کرنے
 پر مجبور کر دیتی ہے۔
Absolutely not کہنے والا لیڈر 
کبھی بھی اپنی قوم کو رسوا نہیں 
ہونے دیتا، 
نہ دشمنوں کے سامنے جھکتا ہے اور 
نہ قومی مفاد پر سودے بازی کرتا ہے ۔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

اگر سچائی، دیانت، اور عدل کی جگہ جھوٹ، دھوکہ اور کرپشن ہو، ۰۰۰تو وہ عمارت جتنی بھی بڑی ہو، اندر سے کھوکھلی ہوتی ہے ۔ یہ “عمارت” صرف اینٹوں اور سیمنٹ کی نہیں، بلکہ نظام، اقتدار، جھوٹی شہرت کی لاش پر تعمیر کی گئی ہے ۰۰۰۰ اسی لئے تعلیم اسکا وزن برداشت نہ کرسکی ۔

اگر سچائی، دیانت، اور 
عدل کی جگہ جھوٹ، دھوکہ اور 
کرپشن ہو، ۰۰۰تو 
وہ عمارت جتنی بھی بڑی ہو، 
اندر سے کھوکھلی ہوتی ہے ۔
یہ “عمارت” صرف اینٹوں اور 
سیمنٹ کی نہیں، بلکہ نظام، اقتدار، 
جھوٹی شہرت کی
لاش پر تعمیر کی گئی ہے ۰۰۰۰ اسی لئے
تعلیم اسکا وزن برداشت نہ کرسکی ۔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

جناب عاصم منیر کو ٹرمپ کے قدموں میں بے شک پذیرائی ملی ہو مگر امریکن کانگریس کے سامنے انکے خلاف “ احمد نورانی “ کا یہ چارج شیٹ آگے چل کر ایک بڑا ہنگامہ کھڑا کرے گا ۰۰۰۰۰۰ اسے ہلکا نہ لیں —————

جناب عاصم منیر کو ٹرمپ کے
قدموں میں بے شک پذیرائی ملی ہو
مگر  امریکن کانگریس کے 
سامنے  انکے خلاف “ احمد نورانی “  کا
یہ چارج شیٹ آگے چل کر ایک بڑا
ہنگامہ کھڑا کرے گا ۰۰۰۰۰۰
اسے ہلکا نہ لیں —————
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

“ زندگی کہیں سے بھی شروع کی جا سکتی ہے” یہ جملہ محض ایک تسلی نہیں، بلکہ ایک حقیقت ہے، ایک امید ہے، اور ایک پیغام ہے اُن سب کے لیے جو خود کو ماضی کے بوجھ تلے دبا محسوس کرتے ہیں ❤️🥀

“ زندگی کہیں سے بھی 
شروع کی جا سکتی ہے”
یہ جملہ محض ایک تسلی نہیں، 
بلکہ ایک حقیقت ہے، ایک امید ہے، 
اور ایک پیغام ہے اُن سب 
کے لیے جو خود کو ماضی کے بوجھ 
تلے دبا محسوس کرتے ہیں ❤️🥀
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

جب ٹیکس کا مقصد صرف خسارے پورے کرنا یا اشرافیہ کی عیاشی کا ذریعہ بن جائے، تو وہ ظلم بن جاتا ہے، نہ کہ ریاستی فریضہ ! یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں قومیں یا تو بدلاؤ کی طرف جاتی ہیں یا نظام سے بغاوت کرتی ہیں ۰۰ لیکن پاکستانیوں سے ہمیں بغاوت کی امید نہیں ۰۰۰ چلنے دو اسی طرح —-

جب ٹیکس کا مقصد صرف خسارے 
پورے کرنا یا اشرافیہ کی عیاشی کا 
ذریعہ بن جائے، تو 
وہ ظلم بن جاتا ہے، نہ کہ ریاستی فریضہ !
یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں قومیں 
یا تو بدلاؤ کی طرف جاتی ہیں یا نظام 
سے بغاوت کرتی ہیں ۰۰ لیکن
پاکستانیوں سے ہمیں بغاوت کی امید
نہیں ۰۰۰ چلنے دو اسی طرح —-
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

ایک کمزور ریاستی نظام” صرف قانون کی خرابی یا معیشت کی کمزوری کا نام نہیں، بلکہ یہ اس مجموعی نظام کا ناکام ہونا ہے جو عوام کے تحفظ، ترقی، انصاف اور فلاح کی ضمانت دیتا ہے ۔ نذیر تارڑ صاحب کی اتنی اوقات نہیں تو استعفیٰ دیں گھر جائیں ————

ایک کمزور ریاستی نظام” صرف قانون کی خرابی یا معیشت کی کمزوری کا نام نہیں، بلکہ یہ اس مجموعی نظام کا ناکام ہونا ہے جو عوام کے تحفظ، ترقی، انصاف اور فلاح کی ضمانت دیتا ہے ۔
نذیر تارڑ صاحب کی اتنی اوقات نہیں تو
استعفیٰ دیں گھر جائیں ————