Hania (@realhaania) 's Twitter Profile
Hania

@realhaania

I ❤️ #PAK_ARMY.

ID: 792946641942749184

calendar_today31-10-2016 04:29:46

1,1K Tweet

165 Followers

115 Following

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

ہم کہ مامور ہیں ہر شخص کی دلجوئی پر ہم کسے جا کے سنائیں جو ہمارا دکھ ہے #اردو_زبان #قومی_زبان

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

ہم بھی صابر ہیں مگر ہم سے بچھڑنے والے ہم تیرے ضبط پہ حیران ہوا کرتے ہیں #قومی_زبان

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

مجھے لگتا میری رخصتی کے وقت میری ماما اپنے داماد سے بولیں گی کہ بیٹا تم اپنا خیال رکھنا🙈🙈😂🤣

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ تو تمام مجبور و بے سہارا لوگوں کی مدد فرما. بے شک ہم کمزور اور بے بس ہیں. #صبح_بخیر

اے اللہ تو تمام مجبور و بے سہارا لوگوں کی مدد فرما. بے شک ہم کمزور اور بے بس ہیں.
#صبح_بخیر
Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح 🌸 تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح🖤 #اردو_زبان #قومی_زبان

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کو تا حیات اعتکاف پہ بیٹھ جانا چاہیے تاکہ باقی لوگ ان کے شر سے بچ سکیں 👀 #صبح_بخیر

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

سجناں جے توں ہاسے دتے دکھ وی اچھے خاصے دتے لوکاں نے تے گل ای کیتی توں تے کھول خلاصے دتے

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

میں بجھ گیا تو کہیں دور جا کے رکھ دینا مرے دھویں سے کوئی دوسرا خراب نہ ہو اسلام علیکم #صبح_بخیر

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

ہٹا دیا ہےترا عکس مصلحت کے تحت یہ کب کہا کہ نظر سے گرا دیا ہے تجھے میں تیرے ذکر پہ انجان بن رہی ہوں مگر یہ نہ سمجھنا کہ میں نے بھلا دیا ہے تجھے #قومی_زبان

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

🌹💕کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟ نہیں پڑھا تو پڑھ لیں *🌺🌹💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*🌹🌺💞

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

مُحسن غریب لوگ بھی , تِنکوں کا ڈھیر ھیں مَلبے میں دَب گئے ، کبھی پانی میں‌ بہہ گئے

مُحسن غریب لوگ بھی , تِنکوں کا ڈھیر ھیں
مَلبے میں دَب گئے ، کبھی پانی میں‌ بہہ گئے
Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

جو پوچھا کبھی شغلِ تنہائی اُن سے کہا گنتے ہیں ہم خطائیں تمہاری #قومی_زبان

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

"میسج ریکوئسٹ میں لوگ مجھے ایسے سلام کرتے ہیں جیسے داتا دربار آئے ہوں "🤣😂

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

آ کِسی روز دِکھائیں تُجھے تہہ خانہِ دل ہَم تیری یاد کا سامان یہیں رَکھتے ہیں❤ #قومی_زبان #اردو_زبان

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

پنکھڑی ھونٹ ، مدھر لہجہ اور آواز اُداس یار ! تُو شعر سُنائے گا تو چھا جائے گا جس مصور کی نہیں بِکتی کوئی بھی تصویر تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

مُکر جائے محبت سے اگر کوئی تو چُپ رہنا تماشا تو نہیں کرتے کبھی کڑوا جو پھل نکلے خُدا کی دین ہوتی ہے جسے چاہے عَطا کر دے وفا رستہ نہیں ایسا کہ جس پر ہر کوئی چل نکلے

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

فائدہ کیا ہے زمانے میں خسارہ کیا ہے❣️ خاک ہو جائیں گے ہم لوگ ، ہمارا کیا ہے۔۔۔۔!🌺 دیکھ اے عمرِ رواں ، خواہشیں رہ جائیں گی 🦋 تم گزر جاؤ گی چپکے سے ، تمہارا کیا ہے۔۔۔🍂

Hania (@realhaania) 's Twitter Profile Photo

ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا محبت میں تین نقطے کیوں ہیں ؟ باباجی کافی دیر سوچتے رہے ، پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کرمیرا ---😂