m Azam (@rehanaz42) 's Twitter Profile
m Azam

@rehanaz42

بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ

ID: 1282585529146650624

calendar_today13-07-2020 08:00:24

11,11K Tweet

20,20K Followers

18,18K Following

Mafia Imran (@mafiaimran002) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ھو صبح بخیر اے اللّٰہ! اس جمعہ کے صدقے ہماری ساری مشکلات دور فرما دے اور رحمتوں برکتوں سے مالا مال کر دے۔ آ مین جمعہ مبارک جمعہ کے دن آپ کا سب سے پسندیدہ عمل؟* ❤️ درود شریف 👍 نمازِ جمعہ 😮 خطبہ سننا 😢 دعا مانگنا

i_xh (@i_xhzh) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے ، پس تو انہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بھی بچا لے آمین یارب العالمین

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

مومن خاں مومن کی لازوال غزل وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہ جو لطف مجھ پہ تھے بیشتر وہ کرم کہ تھا مرے حال پر مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہ نئے گلے وہ شکایتیں وہ مزے مزے کی

مومن خاں مومن کی لازوال غزل 

وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو 
وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو 

وہ جو لطف مجھ پہ تھے بیشتر وہ کرم کہ تھا مرے حال پر 
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو 

وہ نئے گلے وہ شکایتیں وہ مزے مزے کی
Shazz (@shazia_tauqeer_) 's Twitter Profile Photo

نصف دنیا اُن لوگوں پر مشتمل ہے جن کے پاس کہنے کو کچھ ہوتا ہے مگر وہ کہہ نہیں پاتے، اور باقی آدھی دنیا اُن لوگوں سے بھری ہے جن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا مگر وہ بولتے ہی چلے جاتے ہیں۔ — رابرٹ فراسٹ

نصف دنیا اُن لوگوں پر مشتمل ہے جن کے پاس کہنے کو کچھ ہوتا ہے مگر وہ کہہ نہیں پاتے،
اور باقی آدھی دنیا اُن لوگوں سے بھری ہے جن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا مگر وہ بولتے ہی چلے جاتے ہیں۔

— رابرٹ فراسٹ
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😥 اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ نصیب عطا فرمائے۔ آمین

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

"کتابیں کائنات کو رُوح، ذہن کو پر، تخیل کو اُڑان اور ہر چیز کو حیات بخشتی ہیں۔"

"کتابیں کائنات کو رُوح، ذہن کو پر، تخیل کو اُڑان اور ہر چیز کو حیات بخشتی ہیں۔"
Irum Chauhdry (@irumwarraichh) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخير 💞🌄💫 اے اللہ اے میرے پروردگار ہمیں بہترین اور ایمان والی زندگی عطا فرما جو ہمارے دل کو خوشی اور سکون دے۔ ہمیں بیماری اور پریشانی سے نجات دے ہمارے لیے رزق حلال کے راستے کھول دے ہمیں قرض کی ادائیگی کی ہمت عطا فرما ہمیں ذہنی سکون اور

Irum Chauhdry (@irumwarraichh) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعے مدد طلب کرو اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ (القرآن)

اے ایمان والو!
 صبر اور نماز کے ذریعے مدد طلب کرو 
اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ (القرآن)
Irum Chauhdry (@irumwarraichh) 's Twitter Profile Photo

تاریخ کائنات گواہ ہے کہ درخت کے پتوں اور انسانوں نے جب بھی کبھی رنگ بدلا وہ گرے ہمیشہ زمین پر ہی ہیں 🤌

تاریخ کائنات گواہ ہے 
کہ 
درخت کے پتوں اور انسانوں نے جب بھی کبھی رنگ بدلا
وہ گرے ہمیشہ زمین پر ہی ہیں  🤌
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

چاہے مفتی اگر فتویٰ دے بھی دے ہرگز نہ ماننا جب تک تمہارا دل نہ مانے۔ جیسا کہ آج کل لوگ اپنی مرضی کے فتوے نکلوا کر اپنے کاروبار کو حلال کیے ہوئے ہیں۔💓💯 Dr Israr 💯♥️

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

توکل صرف اللہ پر، بھروسہ کسی شے پر نہ کرو،معدنی وسائل پر نہ اپنی طاقت پر، نہ اپنی ذہانت پر نہ اپنی فطانت پر،حتی الامکان کوشش کرو،محنت کرو، مگر نتیجے کے لئے جان لو کہ وہ اللہ کے ہاتھ میں ہے، تم اللہ کے ہوجاو، اللہ تمہارا ہوجائے گا ❤

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

تم میرے لیے اتنے پریشان سے کیوں ہو میں ڈوب بھی جاتا تو کہیں اور ابھرتا منیر نیازی

تم میرے لیے اتنے پریشان سے کیوں ہو
میں ڈوب بھی جاتا تو کہیں اور ابھرتا

منیر نیازی
آرزوئے دل 🖤 (@aarzo_e_dil) 's Twitter Profile Photo

سو مجھ کو ہار کے رکھنا پڑا ہے اپنا بھرم وہ داؤ کھیل رہا تھا میرے سکھائے ہوئے

سو مجھ کو ہار کے رکھنا پڑا ہے اپنا بھرم 
وہ داؤ کھیل رہا تھا میرے سکھائے ہوئے
Mithu مِٹھو (@90_mithu) 's Twitter Profile Photo

قوم کی تنزلی پر محترم تارڈ کا تبصرہ قدیم یونانی کہاوت جب خدا کسی قوم کوبرباد کرنا چاہے تو پہلے اسے پاگل کر دیتا ہے When God wants to destroy nations, he makes them mad first. پورا سوچیں🤔🤔 ⁦#ReleaseShahrezKhan⁩ ⁦#VictoryForImranKhan⁩ ⁦#May9th_FalseFlag⁩