Rehan Khokhar (@rehanrasheed312) 's Twitter Profile
Rehan Khokhar

@rehanrasheed312

ZOOLOGIST. Lecturer. Table tennis player.

ID: 1131780052729962496

calendar_today24-05-2019 04:32:46

274 Tweet

478 Followers

608 Following

Mahwish Zafar (@mahwishzafar7) 's Twitter Profile Photo

Promotion لسٹ بنارہی ہوں جو جو ایک دوسرے کو فالو بیک دے سکیں اپنا اپنا اکاؤنٹ share کریں !😊

Shahida (@shahidaa_1) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ عرصہ دراز سے ٹویٹر استعمال کر رہے اور انکے فالورز کم ہیں وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو پروموٹ کر سکیں. اس پوسٹ کو لازمی ری ٹویٹ کریں ریٹویٹس کرنے والوں کو زیادہ شامل کیا جائے گا

Mahwish Zafar (@mahwishzafar7) 's Twitter Profile Photo

میرے پیارے اللّه ہم سب پہ اپنی رحمت کے تمام دروازے کھول دیں وہاں سے جہاں سے مجھے گمان تک بھی نہ ہو.. آمین یا رب العالمین 🤲🏻💛

Mahwish Zafar (@mahwishzafar7) 's Twitter Profile Photo

یا اللّٰــــہ! مجھے نہیں پتہ یہاں پر موجود لوگوں کی کیا کیا پریشانیاں، تکالیف، درد، غم ہیں۔ لیکن تو جانتا ہے اور سب تیرے " کن" کے منتظر ہیں میری دعا ہے یا ربی۔۔! اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اس پیج کے تمام پیارے ممبران کی دعاؤں پر " کن" فرما دے۔ آمین ثم آمین

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

وحشیو اپنا ٹرینڈ 50 ہزار ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ پہ چل رہا ہے. سبھی مبارکباد کے مستحق ہیں، سبھی محنتی ہیں، بس یہ رُکنا نہیں چاہیے. ان شا اللہ ٹرینڈ اب تبھی رُکے گا جب پابندی لگے گی ڈیجیٹل کنجر خانے پہ. #BanTikTokSavePakistan

وحشیو اپنا ٹرینڈ 50 ہزار ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ پہ چل رہا ہے.
سبھی مبارکباد کے مستحق ہیں، سبھی محنتی ہیں، بس یہ رُکنا نہیں چاہیے.
ان شا اللہ ٹرینڈ اب تبھی رُکے گا جب پابندی لگے گی ڈیجیٹل کنجر خانے پہ.
#BanTikTokSavePakistan