Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile
Rehana Dar

@rehanaimtiazdar

PTI, Candidate NA-71, Sialkot.
Mother of Umar Dar & Usman Dar

ID: 1739687917587775488

calendar_today26-12-2023 16:42:30

1,1K Tweet

112,112K Followers

35 Following

Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

میں ساری زندگی جیل میں رہنے کو تیار ہوں، لیکن ظلم کے آگے نہیں جھکوں گا! یہ صرف عمران خان کی صدا نہیں، یہ پاکستان کے ہر غیرت مند شہری کی للکار ہے! 🗓️ 5 اگست کو پورا پاکستان نکلے گا! ظلم کے نظام کو للکارنے، حق کی صدا بلند کرنے، اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے!

میں ساری زندگی جیل میں رہنے کو تیار ہوں، لیکن ظلم کے آگے نہیں جھکوں گا!
یہ صرف عمران خان کی صدا نہیں،
یہ پاکستان کے ہر غیرت مند شہری کی للکار ہے!

🗓️ 5 اگست کو
پورا پاکستان نکلے گا!
ظلم کے نظام کو للکارنے،
حق کی صدا بلند کرنے،
اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے!
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

خواجہ صاحب! آپ کو جیل میں صرف PTV تک محدود رہنے کا دکھ سن کر آنکھیں نم ہو گئیں؟ مجھ سمیت کئی ہماری ماؤں نے تو اپنے بیٹوں کی آواز تک ترس کر عیدیں کاٹیں— کاش کبھی آپ نے اُس ماں کی جگہ خود کو رکھ کر سوچا ہوتا جس کا بیٹا عثمان ڈار مہینوں لاپتہ رہا۔ جس کا بیٹا صداقت عباسی، حسان

خواجہ صاحب!

آپ کو جیل میں صرف PTV تک محدود رہنے کا دکھ سن کر آنکھیں نم ہو گئیں؟

مجھ سمیت کئی ہماری ماؤں نے تو اپنے بیٹوں کی آواز تک ترس کر عیدیں کاٹیں— کاش کبھی آپ نے اُس ماں کی جگہ خود کو رکھ کر سوچا ہوتا جس کا بیٹا عثمان ڈار مہینوں لاپتہ رہا۔ جس کا بیٹا صداقت عباسی، حسان
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر یاسمین راشد — ایک ماہر ڈاکٹر، کینسر کی مریضہ، اور سیاسی قیدی! جنہیں بارہا ہسپتال لے جانا پڑا، مگر انصاف آج تک ان کے دروازے تک نہ پہنچا۔ یہ صرف اُن کی نہیں، ہر اُس ماں کی تذلیل ہے جو سچائی کے ساتھ کھڑی ہے۔ یاسمین راشد سے جینے کا حق چھینا جا رہا ہے — اور عدالتیں خاموش

ڈاکٹر یاسمین راشد — ایک ماہر ڈاکٹر، کینسر کی مریضہ، اور سیاسی قیدی!
جنہیں بارہا ہسپتال لے جانا پڑا، مگر انصاف آج تک ان کے دروازے تک نہ پہنچا۔
یہ صرف اُن کی نہیں، ہر اُس ماں کی تذلیل ہے جو سچائی کے ساتھ کھڑی ہے۔

یاسمین راشد سے جینے کا حق چھینا جا رہا ہے — اور عدالتیں خاموش
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

5 اگست… صرف ایک تاریخ نہیں، یہ امید کی روشنی ہے، 5 اگست کو قوم تحریک انصاف کے ساتھ ایک نئے عزم کے ساتھ کھڑی ہوگی! #تحریک_تو_چلے_گی یہ تحریک ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف ہے عوام کی طاقت کو اب دبایا نہیں جا سکتا پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ عوام کریں گے، نہ کہ طاقت کے ایوان! قوم نے

5 اگست… صرف ایک تاریخ نہیں، یہ امید کی روشنی ہے، 5 اگست کو قوم تحریک انصاف کے ساتھ ایک نئے عزم کے ساتھ کھڑی ہوگی!
#تحریک_تو_چلے_گی یہ تحریک ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف ہے عوام کی طاقت کو اب دبایا نہیں جا سکتا پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ عوام کریں گے، نہ کہ طاقت کے ایوان!
قوم نے
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

ملک بلال نذر ایڈوکیٹ (صدر انصاف یوتھ ونگ سیالکوٹ) اور دیگر کارکنان کو لاہور میں پرامن ریلی کے دوران گرفتار کرنا آئین، جمہوریت اور نوجوانوں کے اظہارِ رائے کے حق پر حملہ ہے! میں اس سیاسی انتقام کی شدید مذمت کرتی ہوں اور مطالبہ کرتی ہوں کہ انہیں فوراً رہا کیا جائے۔

ملک بلال نذر ایڈوکیٹ (صدر انصاف یوتھ ونگ سیالکوٹ) اور دیگر کارکنان کو لاہور میں پرامن ریلی کے دوران گرفتار کرنا آئین، جمہوریت اور نوجوانوں کے اظہارِ رائے کے حق پر حملہ ہے!
میں اس سیاسی انتقام کی شدید مذمت کرتی ہوں اور مطالبہ کرتی ہوں کہ انہیں فوراً رہا کیا جائے۔
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی کے حق میں آواز بلند کرنے والوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا! لاہور کی پرامن ریلی سے گرفتار ہونے والے نوجوان: ملک بلال نذر (صدر انصاف یوتھ ونگ سیالکوٹ)، عدیل گجر، کاشف اور درجنوں دیگر کارکنان… کیا یہی آئین ہے؟ کیا یہی قانون کی بالادستی ہے؟ جیل کی سلاخیں ہمیں روک

عمران خان کی رہائی کے حق میں آواز بلند کرنے والوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا!

لاہور کی پرامن ریلی سے گرفتار ہونے والے نوجوان:
ملک بلال نذر (صدر انصاف یوتھ ونگ سیالکوٹ)، عدیل گجر، کاشف اور درجنوں دیگر کارکنان…

کیا یہی آئین ہے؟
کیا یہی قانون کی بالادستی ہے؟

جیل کی سلاخیں ہمیں روک
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

خاموشی بھی ایک جرم ہے — اور ہم مجرم نہیں بنیں گے۔ دو سال سے ایک سچا لیڈر قید ہے۔ کیا ہم اب بھی خاموش رہیں گے؟ نہیں! 5 اگست کو ہم نکلیں گے۔ اور ہماری ایک ہی صدا ہوگی: رہا کرو! رہا کرو! عمران خان کو رہا کرو! #خاموشی_جرم_ہے #5AugustProtest #ReleaseImranKhan

خاموشی بھی ایک جرم ہے — اور ہم مجرم نہیں بنیں گے۔

دو سال سے ایک سچا لیڈر قید ہے۔
کیا ہم اب بھی خاموش رہیں گے؟
نہیں!

5 اگست کو ہم نکلیں گے۔
اور ہماری ایک ہی صدا ہوگی:
رہا کرو! رہا کرو!
عمران خان کو رہا کرو!

#خاموشی_جرم_ہے
#5AugustProtest
#ReleaseImranKhan
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کو ظلم کے ہر دروازے پر دستک ہوگی— کیونکہ ایک لیڈر 2 سال سے ناحق قید ہے، کیونکہ سچ اور حق کو دیوار سے لگایا گیا ہے، اور ہم خاموش تماشائی نہیں بنیں گے۔ ہم نکلیں گے، ہم پکاریں گے: رہا کرو، رہا کرو — عمران خان کو رہا کرو! #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے #فوکس_خان_کی_رہائی_پر

5 اگست کو ظلم کے ہر دروازے پر دستک ہوگی—
کیونکہ ایک لیڈر 2 سال سے ناحق قید ہے،
کیونکہ سچ اور حق کو دیوار سے لگایا گیا ہے،
اور ہم خاموش تماشائی نہیں بنیں گے۔
ہم نکلیں گے،
ہم پکاریں گے:
رہا کرو، رہا کرو — عمران خان کو رہا کرو!

#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
#فوکس_خان_کی_رہائی_پر
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

این اے-71 سیالکوٹ میں 5 اگست کی احتجاجی کال کے لیے عمران خان کی رہائی کی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ تحریک رکے گی نہیں — ہر گلی، ہر بازار، ہر دروازہ تک آواز پہنچے گی: رہا کرو عمران خان کو! #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے #فوکس_خان_کی_رہائی_پر

Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ حماد اظہر کے والد، سابق ایم این اے میاں اظہر صاحب کے انتقال پر دلی افسوس ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور حماد اظہر سمیت تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ

حماد اظہر کے والد، سابق ایم این اے میاں اظہر صاحب کے انتقال پر دلی افسوس ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور حماد اظہر سمیت تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

جو پانی وضو کے قابل نہ ہو، وہ ناحق قیدی کے صبر کا امتحان ہوتا ہے اور جو راہنما اس آزمائش میں بھی قوم کے حق میں کھڑا رہے، وہ قیدی نہیں، تاریخ کا دھارا موڑنے والا ہوتا ہے۔ جس ملک میں وضو کا پانی تک گندہ کر دیا جائے، وہاں خاموش رہنا صرف بزدلی نہیں بلکہ ظلم کے حق میں ووٹ ہے۔ 5 اگست

Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

حوصلہ، قربانی اور نظریہ — سب اس ایک تصویر میں موجود ہے! ماؤں کی دعا اور بیٹیوں کی مسکراہٹ ہر جدوجہد کو جیت میں بدل دیتی ہے۔ حوصلہ ورثے میں ملتا ہے، اور جب مائیں بیٹیاں ایک نظریے پر ڈٹ جائیں تو جدوجہد ناقابلِ شکست ہو جاتی ہے۔

Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ این اے-71 سے پیغام واضح ہے! 5 اگست کے احتجاج کی تیاری شروع کر دی ہے، آواز ہر دروازے پر پہنچے گی — رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو۔۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

ہماری جدوجہد ہمارا حق ہے، کیونکہ پاکستان کی 80 فیصد عوام میرے ساتھ ہے۔ میں جانتا ہوں کہ دھاندلی کا 90 فیصد عمل پولنگ کے بعد سے لے کر نتائج کے درمیان ہوا ہے۔ میں نے دو سال الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے کوشش کی، اگر ۸ فروری کو EVM ہوتی تو گیم وہیں ختم ہو جاتی۔ آج بھی کہتا ہوں، اگر

Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ کے بہادر بیٹو اور بھائیو! یہ صرف ایک احتجاج نہیں، یہ عمران خان کی آزادی کی کال ہے، میں ریحانہ ڈار، آپ سے وعدہ کرتی ہوں کہ 5 اگست کو پرامن احتجاج کے لیے سب سے پہلے صفِ اول میں کھڑی ہوں گی اور مجھے یقین ہے کہ آپ سب میرے پیچھے کھڑے ہوں گے۔ ایک آواز بن کر، ایک قوت بن کر! ہمیں

Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

چیف آرگنائزر انصاف لائرز فورم پاکستان، انتظار حسین پنجوتہ ایڈووکیٹ کی ڈار ہاؤس سیالکوٹ آمد پر ان کا دل سے خیرمقدم کرتی ہوں۔ پنجوتہ صاحب اور ان کے ساتھ کھڑے تمام بہادر وکلاء کو سلام، جو عدالتی محاذ پر عمران خان، پی ٹی آئی قیادت اور بے گناہ کارکنان کے مقدمات لڑ کر حقیقی انصاف کی

Muhammad Khalid Khurshid Khan (@abdulkhalidpti) 's Twitter Profile Photo

ملک بلال، چاند، ریحان یوسف، عبداللہ اور انکی ٹیم نے سیالکوٹ کی سڑکوں جگہ جگہ سے ریلیاں نکال کر بہترین پرفارم کیا- 5 اگست پر اعلیٰ قسم کا لائحۂ عمل اختیار کیا گیا ہے جو کہ صدیوں یاد رکھا جاۓ گا - انشاللہ پاکستان کے نوجوان آئین کی بحالی اور خان کی رہائ تحریک میں لازوال کردار ادا

Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

ہے حق ہمارا آزادی، ہم لے کے رہیں گے آزادی — 5 اگست کو پاکستان کی ہر گلی، ہر شہر سے ایک ہی آواز اٹھے گی: رہا کرو، رہا کرو — عمران خان کو رہا کرو! یہ دن صرف احتجاج کا نہیں، یہ قید میں بند سچ کے حق میں جاگتی ہوئی قوم کی للکار ہوگا۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #کپتان_نے_پکارا_ہے