Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile
Rehana Tabassum

@rehanatabasum1

Artist At Sindhi Media,
Ktn Entertaiment.
twitter.com/Search/from:@R…

ID: 1065164910345285633

linkhttps://web.facebook.com/rehanatabsum.74 calendar_today21-11-2018 08:47:59

219,219K Tweet

9,9K Followers

84 Following

𝘼𝙡𝙞 (@ali092_) 's Twitter Profile Photo

کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا..* ✨ جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا..*✨ یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط..* جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا..*✨ میں بھی قائل تھا محبت میں سبھی جائز ہے..*✨ وہ بھی کہتی تھی کہ خطرات نہیں دیکھے گی..*✨ #______𝑨𝒍𝒊𝒊𝒊💔

𝘼𝙡𝙞 (@ali092_) 's Twitter Profile Photo

🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸 🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁 ﷽ إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ۝ (ﷺ) #خاتم_النبیین_محمدﷺ ✨🕋﷽#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ﷽🕋✨

🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸
🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁
﷽
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ۝
 (ﷺ)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
✨🕋﷽#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ﷽🕋✨
HK (@esha_mehr2) 's Twitter Profile Photo

#BoldBeautyzBirthday ہر دن ابھرتا سورج آپ کے لیے خوشیوں اور کامیابیوں کا پیغام لائے اور ڈوبتا سورج آپ کے ہر دکھ و غم کو ہمیشہ کے لیے ساتھ لے جائے آمین ثم آمین ❤️ سالگرہ مبارک پیاری Amna Hussain

#BoldBeautyzBirthday

ہر دن ابھرتا سورج آپ کے لیے خوشیوں اور کامیابیوں کا پیغام لائے 
اور ڈوبتا سورج آپ کے ہر دکھ و غم کو ہمیشہ کے لیے ساتھ لے جائے
آمین ثم آمین ❤️
سالگرہ مبارک پیاری
<a href="/Lovina_says/">Amna Hussain</a>
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl) 's Twitter Profile Photo

یہی کرشمہ ہے سچ کا یہی کرامت ہے کربلا کی شہید کر کے یزید فانی، شہید ہو کر حسینؑ باقی

🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی خرابی کی وجہ امریکہ ، برطانیہ یا یورپ نہیں ہے خرابی کی اصل وجہ پاکستانی سوچ ہے ۔ #SMK

HK (@esha_mehr2) 's Twitter Profile Photo

"دعا" اے اللہ مجھے میرے گناہوں سے اس طرح دور کر جیسے تو نے مشرق کو مغرب سے دور کیا ہے۔ اے اللہ مجھے میرے گناہوں سے ایسے پاک کردے جس طرح سفید کپڑا گندگی سے پاک ہوتا ہے۔ اے اللہ میرے گناہوں کو برف، پانی اور اولوں سے دھو دے۔ آمین یارب العالمین ❤️

🍁 مـــاڈرَنّ مـجنُوں صاحب 🍁 (@malak_sahb1) 's Twitter Profile Photo

میری جاناں اتنی سمجھدار تھی کہ میں نے اسکی باتوں پہ عمل کیا ہوتا اور وہ آج میرے ساتھ ہوتی تو میں تم جیسے چول لوگوں کے لیے ٹویٹ نہ لکھ رہا ہوتا بلکہ تم لوگ لکھ رہے ہوتے کہ یہ جو مجنوں ہے اتنا قابل بندا یہ کبھی ہمارا دوست ہوتا تھا لیکن اب ہمیں منہ بھی نہیں لگاتا 😔

میری جاناں اتنی سمجھدار تھی کہ میں نے اسکی
باتوں پہ عمل کیا ہوتا اور وہ آج میرے ساتھ ہوتی
تو میں تم جیسے چول لوگوں کے لیے ٹویٹ نہ لکھ
رہا ہوتا بلکہ تم لوگ لکھ رہے ہوتے کہ یہ جو مجنوں
ہے اتنا قابل بندا یہ کبھی ہمارا دوست ہوتا تھا لیکن
اب ہمیں منہ بھی نہیں لگاتا 😔
Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

عـشق رقصـم کِنـاں ہے یُوں مجھ میں جیـــــسے " جُنبــش میں یہ زمیــں آئے 🖤 ================= جبین #قومی_زبان

عـشق رقصـم کِنـاں ہے یُوں مجھ میں 
جیـــــسے " جُنبــش میں یہ زمیــں آئے
🖤
=================
جبین #قومی_زبان
Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

سخت مُشکل تھا تیرے دَر سے پلٹنا سو ہم اپنی آنکھیں تیری دہلیز پہ چھوڑ آئے ہیں #قومی_زبان

سخت مُشکل تھا تیرے دَر سے پلٹنا سو ہم
اپنی آنکھیں تیری دہلیز پہ چھوڑ آئے ہیں #قومی_زبان
Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

ہے عکس میسّر تمہارا ___ جس سِمت بھی دیکهوں کیا ہر کوئی تم سا ہے ؟ _____ یا سارا جہاں تم ہو ! #قومی_زبان

ہے عکس میسّر تمہارا ___ جس سِمت بھی دیکهوں
کیا ہر کوئی تم سا ہے ؟ _____ یا سارا جہاں تم ہو ! #قومی_زبان
Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

وشال پلکیں دراز آنکھیں مصوری کا کمال آنکھیں شراب رب نے حرام کردی خدا کی بندی سنبھال آنکھیں ♥️ #قومی_زبان

وشال پلکیں دراز آنکھیں مصوری کا کمال آنکھیں 
شراب رب نے حرام کردی خدا کی بندی سنبھال آنکھیں ♥️ #قومی_زبان
Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

وقت کو میں کیسے برا کہہ سکتا ہوں ...!!! یہ " وقت " ہی تو مجھے سب کی اصلیت دکھا رہا ہے🖤 #قومی_زبان

وقت کو میں کیسے برا کہہ سکتا ہوں ...!!!
یہ " وقت " ہی تو مجھے سب کی اصلیت دکھا رہا ہے🖤 #قومی_زبان
Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ تو خلاف ہوں حاسد کوئی تو ہو کیا لطف سیدھی سادی محبت میں آئے گا #قومی_زبان

کچھ لوگ تو خلاف ہوں حاسد کوئی تو ہو 
کیا لطف سیدھی سادی محبت میں آئے گا #قومی_زبان
Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

ہم سے علاجِ وحشتِ پیہم نہ پوچھیے ہم تو یہی کہیں گے! "محبت کیا کرو🩶#قومی_زبان

ہم سے علاجِ وحشتِ پیہم نہ پوچھیے
ہم تو یہی کہیں گے! "محبت کیا کرو🩶#قومی_زبان
Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

آ کوئی رنگ میں ایسا ترے خاکے میں بھروں لوگ ابہام میں پڑ جائیں کہ یہ میں ہوں کہ تُو⁦ #قومی_زبان

آ کوئی رنگ میں ایسا ترے خاکے میں بھروں
لوگ ابہام میں پڑ جائیں کہ یہ میں ہوں کہ تُو⁦ #قومی_زبان
Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

ہم نے آنکھوں کو جب نچوڑا تو ! !!!! ایک آنسو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہزار خواب گرے۔ #قومی_زبان

ہم نے آنکھوں کو جب نچوڑا تو !
!!!! ایک آنسو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہزار خواب گرے۔

#قومی_زبان
Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

اُداسیاں ہیں مگر وجہ غم نہیں معلوم دل پہ بوجھ سا ہے شاید بکھر گیا ہوں میں 🖤#قومی_زبان

اُداسیاں ہیں مگر وجہ غم نہیں معلوم 
دل پہ بوجھ سا ہے شاید بکھر گیا ہوں میں 
🖤#قومی_زبان