Rehman Sipra (@rehmansipra53) 's Twitter Profile
Rehman Sipra

@rehmansipra53

poetry/meme/funny
FOLLOW 4 FOLLOW 💯

ID: 1745722761304297472

calendar_today12-01-2024 08:25:10

5,5K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Rehman Sipra (@rehmansipra53) 's Twitter Profile Photo

🍁Good afternoon 🍁 السلام وعلیکم . 🔴دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں, 🏐لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں 🏐معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے 🔴⭐دعا، یقین اور صبر 🏐 اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔

🍁Good afternoon 🍁
السلام وعلیکم .
🔴دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں,
🏐لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں
🏐معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے
🔴⭐دعا، یقین اور صبر 
🏐 اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔
Rehman Sipra (@rehmansipra53) 's Twitter Profile Photo

کبھی تو آؤ ہماری رسائی کی حد میں کبھی کبھی تو ہمارے لیے بھی عام رہو Good night 😴

کبھی تو آؤ ہماری رسائی کی حد میں 
کبھی کبھی تو ہمارے لیے بھی عام رہو
Good night 😴
Rehman Sipra (@rehmansipra53) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ فجر کی نماز خود پر لازم کرلو کیونکہ یہ شیطان کے خلاف دن میں تمہاری پہلی فتح ہے....!!

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

فجر کی نماز خود پر لازم کرلو کیونکہ یہ 

شیطان کے خلاف دن میں تمہاری پہلی فتح ہے....!!
Rehman Sipra (@rehmansipra53) 's Twitter Profile Photo

اپنے بہترین وقت کو نماز میں وقف کرو کیونکہ تمہارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول کیے جائیں گے

اپنے بہترین وقت کو نماز میں وقف کرو
کیونکہ تمہارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول کیے جائیں گے
Rehman Sipra (@rehmansipra53) 's Twitter Profile Photo

تم" رہو" میرے" پہلو میں" میں" تم کو" دیکھا" کروں"♡"♥️🥀✨ حسرت دل" اے" صنم اس" کے سوا" کچھ" بھی نہیں"♡"💞🥀✨

تم" رہو" میرے" پہلو میں" میں" تم کو" دیکھا" کروں"♡"♥️🥀✨

حسرت دل" اے" صنم اس" کے سوا" کچھ" بھی نہیں"♡"💞🥀✨
Rehman Sipra (@rehmansipra53) 's Twitter Profile Photo

کاجل آنکھیں، ہونٹ گلابی، زلف اسیری، گال پہ تل دل نہ دیتے، جان سے جاتے، سامنے تھے ہتھیار بہت❤️

کاجل آنکھیں، ہونٹ گلابی، زلف اسیری، گال پہ تل
دل نہ دیتے، جان سے جاتے، سامنے تھے ہتھیار بہت❤️
Rehman Sipra (@rehmansipra53) 's Twitter Profile Photo

عورت کے بدن کو اس کے اصلی جلوے میں دیکھنا ہو تو اسے ایک عدد ساڑھی گفٹ کر دو____'💀✌️

عورت کے بدن کو اس کے اصلی جلوے میں دیکھنا ہو تو اسے ایک عدد ساڑھی گفٹ کر دو____'💀✌️
Rehman Sipra (@rehmansipra53) 's Twitter Profile Photo

چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ھیں خود پابند رھتے ھیں اُسے آزاد رکھتے ھیں

چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ھیں 
خود  پابند  رھتے  ھیں  اُسے  آزاد رکھتے ھیں
Rehman Sipra (@rehmansipra53) 's Twitter Profile Photo

؛؛ نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے,,,,, وَرنہ قُدرت تو مَحَبَِت کا دَرّس دیتِی ھے....!!!

؛؛ نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے,,,,,
 وَرنہ قُدرت تو مَحَبَِت کا دَرّس دیتِی ھے....!!!
Rehman Sipra (@rehmansipra53) 's Twitter Profile Photo

یہ جس حساب سے اپنی زمین کانپتی ہے یقین کر لیں کہ اب آسمان خطرے میں ہے انائیں چھوڑ کے اب مسئلے کا حل ڈھونڈو میرے بزرگو تمہارا جوان خطرے میں ہے

یہ جس حساب سے اپنی زمین کانپتی ہے
یقین کر لیں کہ اب آسمان خطرے میں ہے

انائیں چھوڑ کے اب مسئلے کا حل ڈھونڈو
میرے  بزرگو تمہارا جوان خطرے میں ہے