Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile
Rehana Jadoon ریحانہ جدون

@rehna_7

journalist , content writer |Blogger| columnist for @indyurdu , @9Newstv baaghitv.com , independenturdu.com
focusing on digital media

ID: 1224181315186106370

linkhttps://baaghitv.com/author/rehana/ calendar_today03-02-2020 04:02:43

54,54K Tweet

57,57K Followers

10,10K Following

Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت انسان وہی ہے جس سے بات کرنا آسان ہو جسں سے مُشکل میں مدد مانگنا آسان ہو اور جو دوسروں کے دُکھ درد میں شامل رہے جو آنسوؤں پونچھنا جانتا ہو جو مرہم بننا اور مرہم لگانا جانتا ہو اگر آپ ایسے انسان ہیں تو یقیناً ﷲ تعالیٰ نے آپ کو بہت خاص بنایا ہے

Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے 5 اگست کی تاریخ دے دی عمران خان کا تحریک کو 5 اگست تک بلندی پر لے جانے کا پارٹی کو حکم

Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد ہنگامی پریس کانفرنس، عمران خان کا ڈیل کرنے سے صاف انکار، تحریک شروع کرو جو وزن نہیں اٹھا سکتا وہ پارٹی چھوڑ دے۔ قاسم اور سلیمان بھی میدان میں۔

Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان (Omar Ayub Khan) نے متحدہ عرب امارات کے سفیر (UAE Embassy PK UAEGOV) کو باقاعدہ خط لکھ کر سید سلمان رضا اور محمد جنید جہانگیر کی ستمبر 2024 سے جاری حراست پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ دونوں 2023 سے شارجہ میں میں قانونی طور پر رہائش پذیر تھے

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان (<a href="/OmarAyubKhan/">Omar Ayub Khan</a>) نے متحدہ عرب امارات کے سفیر (<a href="/uaeembassyisb/">UAE Embassy PK</a> <a href="/UAEmediaoffice/">UAEGOV</a>) کو باقاعدہ خط لکھ کر سید سلمان رضا اور محمد جنید جہانگیر کی ستمبر 2024 سے جاری حراست پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

یہ دونوں 2023 سے شارجہ میں میں قانونی طور پر رہائش پذیر تھے
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی اشرافیہ کے وہ بااثر صاحبان جو آج کل اسرائیل سے دوستی کی حمایت کررہے ہیں اور پوچھتے ہیں ہمارا کیا تعلق ہے فلسطین سے؟وہ قائداعظم کے نام علامہ اقبال کا خط پڑھیں جس میں اقبال نے کہا کہ وہ فلسطین کے لئے جیل جانے کو بھی تیار ہیں ایسے تمام خواتین حضرات کچھ شرم کریں کچھ حیا کریں

Dr Naeem Ishaq (@drnaeemmehar) 's Twitter Profile Photo

ایدھی نہ کوئی لیڈر تھے نہ سیاستدان نہ مذہب کا ٹھیکیدار ۔۔ نہ فرقے کا نمائندہ۔۔ ایدھی صرف انسان تھے جنہوں نے انسانوں کی خدمت کی آج ان کی کمی صرف ایک انسان کی نہیں بلکہ انسانیت کی کمی ہے۔ یوم وفات 8 جولائی ۔۔۔ عبد الستار ایدھی

ایدھی نہ کوئی لیڈر تھے نہ سیاستدان 
نہ مذہب کا ٹھیکیدار ۔۔ نہ فرقے کا نمائندہ۔۔

ایدھی صرف انسان تھے 
جنہوں نے انسانوں کی خدمت کی
آج ان کی کمی صرف ایک انسان کی نہیں بلکہ انسانیت کی کمی ہے۔

یوم وفات 8 جولائی ۔۔۔ عبد الستار ایدھی
Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

ریل گاڑی میں گیٹ یا کھڑکی سے موبائل باہر کی طرف لازمی نکالیں تاکہ دنیا کو پتہ چلے آپ کے پاس بھی انڈرائیڈ موبائل ہے آپ کوئ فقیر نہیں ہیں ۔۔یہ واقعہ نواب شاہ کے قریب پیش آیا.

Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

وہ گفتگو جو ہمارے اندر بغیر کسی جواب کے چلتی رہتی ہے بہت تکلیف اور تھکا دینے والی ہوتی ہے ۔

Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

دو سال سے میں صرف پاکستانی قوم کی خاطر جیل میں قید ہوں تاکہ آپ کو کوئی غلام نہ بنا سکے۔ اب وقت آچکا ہے کہ آپ خود اپنی آزادی کے لیے کھڑے ہوں اور اس جابر نظام کو شکست دیں۔

دو سال سے میں صرف پاکستانی قوم کی خاطر جیل میں قید ہوں تاکہ آپ کو کوئی غلام نہ بنا سکے۔ اب وقت آچکا ہے کہ آپ خود اپنی آزادی کے لیے کھڑے ہوں اور اس جابر نظام کو شکست دیں۔