Ridaharis (@ridaharis4) 's Twitter Profile
Ridaharis

@ridaharis4

فالو بیک صرف اُسی کو ملے گا جو فالو بیک دے گا

ID: 1087297684434812930

calendar_today21-01-2019 10:35:43

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Sana Rajput (@sanafawad190) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ہی وہ پہلے سیاسی رہنما تھے جنہوں نے ڈاکٹر عافیہ کی گمشدگی اور غیر قانونی گرفتاری پر آواز بلند کی۔ اُس وقت پاکستان کے بیشتر سیاستدان اور میڈیا اس معاملے پر خاموش تھے۔ Hamid Mir حامد میر

Sana Rajput (@sanafawad190) 's Twitter Profile Photo

"مجھے تو لگتا ہے یہ میدانِ محشر ہے غزہ والے تو اپنے امتحان دے کر گزر رہے ہیں ڈر اس دن کا ہے جب ہماری باری آئے گی… 💔 اللّٰہ ہمیں بھی ان جیسے صبر، حوصلے اور ایمان سے نوازے… آمین۔ 😭😭😭 Hamid Mir حامد میر Shafqat Ch Farzana Saeed ShandanaGulzarKhan Shehr Bano Official Hifsah Faisal

⁦🎗️⁩ 🔰RIZWANGUL🔰🎗️⁩ (@gul5550) 's Twitter Profile Photo

وہ سامنے بھی ہو تو نہ کھولے گئے ہم زبان لکھی ہے اس کے چہرے پہ اپنی ہی داستان چاہت میں خموشی کا یہ کیسا اصول ہے دل بولتا ہے، پر لبوں پر گراں ہے بیان آنکھوں میں چھپا درد، نظر آ رہا ہے سب پھر بھی چھپا بیٹھے ہیں، یہ عشق کا ہے گمان

Ridaharis (@ridaharis4) 's Twitter Profile Photo

شوہر کی ہرعورت پرچڑھنےکی خواہش اکثربیوی پربھاری پڑتی ہےجو اندھادھندسوپنگ کے چلتےاکثرایسے پروفیشنلزکے ہتھے چڑھ جاتی ہے جن کا نہ اپنا کوئی ٹیسٹ ہوتاہےاورنہ کوئی سکس سینس!عورت کیلئےسکس جسمانی تعلق سےزیادہ جذباتی،احساساتی تعلق کا نام ہے چنانچہ ہرعورت کےچکرمیں اپنی کا بیڑا غرق نہ کریں

⁦🎗️⁩ 🔰RIZWANGUL🔰🎗️⁩ (@gul5550) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان اور ایک صحافی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں خان صاحب نے حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ سنایا۔ کیسے جھوٹے الزام میں قید کیا گیا، مگر وقت نے ثابت کیا کہ سچ غالب آیا، اور یوسف علیہ السلام کو مصر کی وزارت ملی۔ Shafqat Ch Faisal Hussain Hifsah Faisal Farzana Saeed

Ridaharis (@ridaharis4) 's Twitter Profile Photo

یقیناً، حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ نہ صرف قرآنِ مجید کی سب سے حسین اور مکمل کہانیوں میں سے ایک ہے، بلکہ یہ سیاسی، اخلاقی، اور روحانی پہلوؤں سے بھی بے مثال سبق لیے ہوئے ہے۔