
Rifaqat Khattak
@rifaqatmuh7325
ID: 1791115871802236928
16-05-2024 14:38:36
1,1K Tweet
118 Followers
156 Following

میں نے آج پولیٹیکل کمیٹی کو تجویز دی ہے کہ ہر ہفتے Alina Shigri کی طرح ایک نڈر صحافی اڈیالہ جیل ملاقات کیلئے بھیجا کرے۔ ملاقات ہونے یا نہ ہونے دونوں صورتوں میں ناجائز حکومت کا باجا ٹھیک بجے گا۔ متفق ہیں تو شئیر کریں۔


لاہوریوں آج استقبال کا دن ہے ، Shahid Khattak

یہ 90 دن والا ڈیڈ لائن کہاں سے آگئی ، خان صاحب نے تو 5 اگست کو اختجاج کا کہا ہے ۔ Shahid Khattak Ali Amin Khan Gandapur







Great Shahid sb Shahid Khattak Waqas Khattak (شاہین)

ہم اپنے وطن میں امن چاہتے ہیں Shahid Khattak




میرے گھر پر پولیس نفری لے کر چھاپے مار رہی ہے میں نا دہشت گرد ہو نا قاتل البتہ میرے بھائی کو دو مہینے پہلے قتل کیا گیا ہے اس وقت میرے گھر پر بھاری نفری پولیس کی موجود ہے Ali Amin Khan Gandapur Faisal Amin Khan یہ تحریک انصاف کی حکومت ہے ؟



راولپنڈی ATCنےعارف علوی, علی امین گنڈا پور شاہدخٹک,خالدخورشید فیصل آمین،وہاب علوی اورحماداظہرکےوارنٹ گرفتاری جاری کردی۔ Shahid Khattak کیا یہ خبر سچ ہے