پاکستانی ڈرامے، جو کبھی اعلیٰ معیار اور خاندانی اقدار کی عکاسی کرتے تھے، اب تیزی سے بے حیائی، فحاشی، اور بے آداب معاشرتی رویوں کا گہوارہ بن چکے ہیں۔ ان ڈراموں میں دکھائی جانے والی کہانیاں، کردار، اور مناظر نہ صرف ہماری اسلامی اور ثقافتی اقدار سے
#EndVulgarityInDramas
🚨بابا جی اڈیالہ جیل کے باہر رو پڑے
میرے مرشد کی نیاز بین عزت دار محترم شہزادیوں جیسی بہنیں ننگیں پاؤں اپنے بھائی سے ملاقات کرنے اس سخت گرمی میں کھڑی رہتی ہیں
قوم سے اپیل نکلو نکلو اس سے پہلے کہ ملک کے ساتھ ساتھ قوم کو بھی بیچ ڈالیں نکلو پاکستانیوں حق چھیننا پڑتا ہے
پریس کانفرنس ختم ہوئی لیکن تحریک کا لائحہ عمل نہیں آیا، مزید بہانے نہیں عمران خان کی رہائی کا لائحہ عمل دو اور احتجاج کا آغاز کرو۔
کیونکہ عمران خان نے دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ کہ 5 اگست کو تحریک نقطہ عروج پر ہوگی
🚨 Copy, paste, post it again
کربلا کے المیے میں تین کردار نمایاں طور پر سامنے آتے ہیں:
پہلا کردار: حسینؑ
وہ جو باطل کے سامنے جھکنے سے انکار کرتے ہیں۔
حق کی راہ پر آخر دم تک ڈٹے رہتے ہیں۔
اپنے اہلِ خانہ اور جانثار ساتھیوں کی قربانی پیش کرتے ہیں،
لیکن مقصد سے پیچھے نہیں ہٹتے۔
وہ اپنے ہدف کی قیمت جان دے کر
*🛑جنید اکبر خان صاحب....!!!!*
*اپ کو معلوم ہے کہ عمران خان کا غیر قانونی توشہ خانہ کیس چل رہا*
*آپ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی چیئرمین ہے فورا پورا توشہ خانہ ریکارڈ اٹھا کر پریس کانفرنس کرے جنرل باجوا اور مریم صفدر نے کتنا لوٹ مار کیا ہے..؟*