
Ch Rizwan Arshad
@rizwanarshadch
Head PMLN Social Media Wing Bahawalpur Division...
General Secretary PMLN Lawyer's Fourm Distt BahawalNagar
ID: 1484201135254618113
20-01-2022 16:28:47
7,7K Tweet
21,21K Followers
707 Following





وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif صاحبہ ساری قوت اور فورس لگا کر بے رحم آپریشن شروع کروائیں اور کچے کے ڈاکوؤں کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ کریں







ہم کیوں عمران نیازی کے فضول احتجاج میں جائیں۔وہ اپنے بچوں کو تو بلاتا نہیں ہے۔غریبوں کے بچوں کو خوار کراتا ہے۔ہم اس فضول احتجاج میں شرکت کی بجائے اپنے بچوں کی روزی کمائیں گے۔ بہاولپور کے شہری کی گفتگو Ch Rizwan Arshad ChSardarAhmed Mohammad Asif Sehmi






محترم Khawaja M. Asif پنجاب کےکرپٹ ترین آفیسران کی لسٹ2022میں PMLNکی حکومت میں جاری کی گئی تھی جس میں طاہر خورشید کےمکمل گروپ کےنام موجودہیں جنہوں نےگوگی اورپنکی کی سربراہی میں اربوں کی دیہاڑیاں لگائیں اگرمیرےبس میں ہوتاتو ابتک ان کی انتڑیوں سےقوم کےپیسےنکال چکاہوتا۔


صدر سوشل میڈیا ٹیم بھاولپور ڈویژن چوہدری رضوان ارشد ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بھاولنگر میں سب سے اونچا پاکستانی جھنڈا لگا رھے ھیں بہاولنگر میں سب سے اونچا جھنڈا لگانے کا جنون بمقام ارشد سینٹری کلب چشتیاں روڈ بہاولنگر پاکستان ذندہ باد Maryam Nawaz Sharif Safdar Leghari @kashifsabir
