🌺✨💫🍀 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح اور زِندگی بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں چین و سکون
کی ایسی بہار لائے جو کبھی ختم نہ ہو
آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات
سے محفوظ رکھے۔
آمین یارب العالمین
۔
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
۔
🌺✨💫🍀 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح اور زِندگی بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اللّٰہ تعالیٰ آپ کا شُمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے اور آپ کو صحت و تندرستی کی دولت عطا فرمائے جتنا دریاؤں میں پانی اور آسمان پہ ستارے ہیں۔
آمین یارب العالمین
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ