Absolutely Not (@rmrk01) 's Twitter Profile
Absolutely Not

@rmrk01

Alhamdulellah

ID: 709655260

calendar_today11-10-2013 18:23:32

7,7K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Absolutely Not (@rmrk01) 's Twitter Profile Photo

گلہ لہی، ریحام، مانیکا، حاجرہ "ووٹ صرف خان کا" نیکسٹ آئیٹم پلیز۔۔۔!!!😂🤣😊

Absolutely Not (@rmrk01) 's Twitter Profile Photo

مرشد کے بارے سوچ کر ہمیں نیند نہیں آتی تو مرشد کہہ رہا ھے 14 کلو کے ڈمبل نہیں دے رہے مرشد کو بولو الیکشن لڑنے ہیں ریسلنگ نہیں🔥

Absolutely Not (@rmrk01) 's Twitter Profile Photo

ریاست کا پالتو ڈاکو مالکوں کی طرف سے کیسز معاف ہونے پر کہتا ہے مجھے اللہ نے سرخرو کیا ہے 😂😂😂 اس حساب سے تو پھر ریمنڈ ڈیوس اور شاہ رخ جتوئی کو بھی اللہ نے سرخرو کیا تھا

Absolutely Not (@rmrk01) 's Twitter Profile Photo

*اس سے بڑی سعادت کیا ہوگی اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ کہو تو لوگ پہچان لیتے ہیں کس پارٹی کا کارکن ہے* 💞💖💝

Absolutely Not (@rmrk01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان واحد اسلامی ملک ہے جہاں حرام خوروں رشوت خوری بتہ خوری نے حلال خوروں کا جینا حرام کر رکھا ہے 😭💔😭

Absolutely Not (@rmrk01) 's Twitter Profile Photo

بجلی 17 روپے یونٹ سے 65 روپے یونٹ کرنے والے اب ووٹ لیکر بجلی فری دیں گے🖐🏼🖐🏼🖐🏼 عوام کو بیوقوف سمجھتے ھو

Absolutely Not (@rmrk01) 's Twitter Profile Photo

*پـی ٹـی آئـی واحد پارٹـی ہے جس کے ورکـرز ذاتـی مفاد کے بجائے پاکستان کی ترقی کا سوچ رہے ہیں🌹🌹🌹🌹 #انشاءاللّٰه_ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام

The Power Of PTI (@thepowerofpti) 's Twitter Profile Photo

الیکشن میں 1 دن باقی ہے، چھوٹے اکاؤنٹس والے انصافی سامنے آئیں تا کہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں۔ کمنٹ میں X لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں۔

Absolutely Not (@rmrk01) 's Twitter Profile Photo

*_8 فروری کی صبح اٹھ کر وضو کرکے قرآن پاک پڑھ کر اللہ سے دعا مانگ کر گھر سے نکلوں گا سیدھا پولنگ بوتھ جاکر اپنا ووٹ کاسٹ کرونگا پھر اپنی زمہ داری نبھاؤں گا لوگوں کو گھروں سے نکال کر پولنگ بوتھ لے جاؤں گا انشاء اللہ ہم کامیاب ہونگے ضرور ہونگے اور کون کون ایسا کرے گا۔۔۔؟

Absolutely Not (@rmrk01) 's Twitter Profile Photo

یہ مغالطہ بھی تو ختم ہو گیا کہ عوام ہی چوروں کو منتخب کرکے اسمبلیوں تک لاتی ہے۔

Absolutely Not (@rmrk01) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے مجھے اشارہ کیا پاس آنے کا میں جب انکے پاس گیا تو مجھے کان میں کہتے ہیں نواز شریف کا پروگرام تو وڑ گیا۔ شیر افضل🔥😁🤣

Absolutely Not (@rmrk01) 's Twitter Profile Photo

"چڑھدا پنجاب" اور "لہندا پنجاب" تو آپ لوگوں نے سن رکھا ہے۔ اب آپکو دیکھایا جائے گا "وڑدا پنجاب!" 😉😃😜😅🤣