𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚

@royal_blood110

اور یقین جانو کہ عنقریب تمھارا پروردگار تمھیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
سورۃ الضحٰی 🕋🤲

انشااللہ ✨

جےاےسید

ID: 1454438669184536577

linkhttp://PMO.Pk calendar_today30-10-2021 13:23:16

125,125K Tweet

15,15K Followers

3,3K Following

𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

بیوقوف لوگوں سے بحث کرنا ایسے ہے جیسے اپنے گال پر مچھر مارنا — ہو سکتا ہے آپ مچھر مار دیں یا نہ مار سکیں، مگر آپ خود کو تھپڑ ضرور مار بیٹھیں گے۔۔!!!

𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

ہم ہر اس دوست کے مقروض ہیں، جس نے ہمیں اپنے ہی اندر کوئی خوبصورتی دیکھنے کے قابل بنایا عین اس وقت جب ہم بجھنے کے قریب تھے۔۔!

𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

"مومن کے دل میں خدا نے ہم اہلبیت کی محبت رکھ دی ہے، اُس کے دل میں موجود ہماری محبت اُسے ہماری طرف کھینچ لائے گی خواہ موت سے ہی گزر کر کیوں نا آنا پڑے"۔ (خطبہ امام زین العابدین ع ملعون یزید کو) ✨♥_السلام علیکم110صبح بخیر_ ♥✨ #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام ♥️

"مومن کے دل میں خدا نے ہم اہلبیت کی محبت رکھ دی ہے، اُس کے دل میں موجود ہماری محبت اُسے ہماری طرف کھینچ لائے گی خواہ موت سے ہی گزر کر کیوں نا آنا پڑے"۔

(خطبہ امام زین العابدین ع ملعون یزید کو)

✨♥_السلام علیکم110صبح بخیر_ ♥✨
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام ♥️
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

عظمتِ ساداتؐ کہاں بازار کے لمحات کہاں شام کے کم ذات کہاں قُرآن کی آیات کہاں_💔 #اسیران_کربلا_سفرشام

عظمتِ ساداتؐ کہاں بازار کے لمحات کہاں
شام کے کم ذات کہاں قُرآن کی آیات کہاں_💔

#اسیران_کربلا_سفرشام
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

اگر تم کو حق اور باطل کی پہچان نہیں ہے تو سمجھ جاؤ کہ تم صرف مردم شماری کے لیے پیدا ہوئے ہو۔۔!

𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

سرِ امام حسينؑ نیزے پر_💔 عاصم بن ازدی روایت کرتے ہیں تاریخ اسلام میں سب سے پہلا سر جو نیزے پر چڑھایا گیا وہ حضرت امام حسین علیہ السلام کا تھا میں نے اس دن کے علاوہ کبھی بھی مردوں اور عورتوں کو اس قدر زیادہ روتے ہوئے نہیں دیکھا۔ کشف الغمہ ج٢ ص٢٣٧ #اسیران_کربلا_سفرشام

𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

فاصلوں کو اتنا نہ بڑھائیں کہ دروازے کھلے بھی ہوں تو آپ کو اجنبی بن کر کھٹکھٹانا پڑیں…!

𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

میں نے لوگوں کو رشتوں کا بوجھ ڈھوتے اس بوجھ کے نیچے دبتے اور دب کر مرتے دیکھا ہے_!!

𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

گھبرائیں نہیں ! میرے اور آپکے معاملات جس کے سپرد ہیں وہ بہت *غَفُورُ الرَّحِیم* ہے وہ سب بہتر کر دے گا___ان شاء اللّٰه۔🤲 ✨♥_السلام علیکم110صبح بخیر_ ♥✨ #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام ♥️

گھبرائیں نہیں ! میرے اور آپکے معاملات جس کے سپرد ہیں وہ بہت *غَفُورُ الرَّحِیم* ہے وہ سب بہتر کر دے گا___ان شاء اللّٰه۔🤲

✨♥_السلام علیکم110صبح بخیر_ ♥✨

#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام ♥️
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

يَـاٍٍّّ آبّْآلَّفّْضَّـــــ﷽ـــلََِّّ ألَّعَّبّْآسّٔ_♥️ یٙا کٙاشِفٙ الْکٙرْبِ عٙنْ وٙجْہٙ الحُسٙیْنٔ اِکشِف کٙربِی بِحٙقِّ اٙخِیک الحُسینٔ_♥ بِحَقَّ آبّْآلَّفّْضَّـــــ﷽ـــلََِّّ ألَّعَّبّْآسّٔ

يَـاٍٍّّ آبّْآلَّفّْضَّـــــ﷽ـــلََِّّ ألَّعَّبّْآسّٔ_♥️

یٙا کٙاشِفٙ الْکٙرْبِ عٙنْ وٙجْہٙ الحُسٙیْنٔ اِکشِف کٙربِی بِحٙقِّ اٙخِیک الحُسینٔ_♥

بِحَقَّ آبّْآلَّفّْضَّـــــ﷽ـــلََِّّ ألَّعَّبّْآسّٔ
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

"ہم ایک ایسے معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں سمجھداروں کو چپ کروایا جاتا ہے کہ بیوقوف لوگوں کا بھرم نہ ٹوٹے۔!

"ہم ایک ایسے معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں سمجھداروں کو چپ کروایا جاتا ہے کہ بیوقوف لوگوں کا بھرم نہ ٹوٹے۔!
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

غلطی کا سائز اس سے نکلنے والا نتیجہ طے کیا کرتا ہے لہذا یہ کہنا درست نہیں کہ میں نے تو چھوٹی سی غلطی کی تھی…!!

𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

ہم اکتر غلط در پر بيٹھے زندگی گزار ديتے ہيں در اور ديوار کا فرق سمجھ آ جانا بھی کسی نعمت سے کم نہيں ہے…!!

𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

بچپن میں تسمے باندھنے نہ آئے ، جوانی میں ٹائی اور عمر دوسروں کی دی ہوئی گرہیں کھولتے گزر گئی …!

𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک دیکھ بھی رہا اور سن بھی رہا ہے۔مایوس مت ہو میرے دل وہ عطاء بھی ضرور فرمائے گا۔یہ وقت صبر ہے۔ان شاء اللّه بہت جلد وقتِ اجر شروع ہو گا۔ اللہ پاک ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے الٰہی آمین_🤲🏻 ♥✨_السلام علیکم110صبح بخیر_ ✨♥ #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام

اللہ پاک دیکھ بھی رہا اور سن بھی رہا ہے۔مایوس مت ہو میرے دل وہ عطاء بھی ضرور فرمائے گا۔یہ وقت صبر ہے۔ان شاء اللّه بہت جلد وقتِ اجر شروع ہو گا۔ اللہ پاک ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے الٰہی آمین_🤲🏻

♥✨_السلام علیکم110صبح بخیر_ ✨♥

#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

5صحابیِ رسول جو حضرت امام حسین ع پر قربان ھوے_💔 1.عبدالله ابن يكتر 2.ہانی بن عروہ کو کوفہ میں شہید کیا گیا جبکہ 3.حبیب ابن مضاہر 4.مسلم ابن عوسجہ 5.جناب جون 92سال انتہائی ضیف صحابی کو بنو امیہ نے کربلا میں شہید کیا۔ #سلام_ہو_باوفا_صحابہ_رسولﷺ_پر

5صحابیِ رسول جو حضرت امام حسین ع پر قربان ھوے_💔

1.عبدالله ابن يكتر 
2.ہانی بن عروہ
 کو کوفہ میں شہید کیا گیا جبکہ
 3.حبیب ابن مضاہر
 4.مسلم ابن عوسجہ
 5.جناب جون 92سال انتہائی ضیف صحابی  
کو بنو امیہ نے کربلا میں شہید کیا۔

#سلام_ہو_باوفا_صحابہ_رسولﷺ_پر