رخسار حیات (@rukhsarteepu999) 's Twitter Profile
رخسار حیات

@rukhsarteepu999

میرا مقصد بے سہارا لوگوں کی مدد کرنا ہے میرا ساتھ دیں احساس پرست لوگ فالو کریں ❤️

ID: 1759626090941726720

calendar_today19-02-2024 17:09:05

1,1K Tweet

2,2K Followers

918 Following

رخسار حیات (@rukhsarteepu999) 's Twitter Profile Photo

میرا ماننا یہ ہے کہ پسندیدہ مرد کا لمس، آپ کو آب حیات سے زیادہ دیر زندہ رکھ سکتا ہے 🖤

میرا ماننا یہ ہے کہ پسندیدہ مرد کا لمس، آپ کو آب حیات 
سے زیادہ دیر زندہ رکھ سکتا ہے 🖤
رخسار حیات (@rukhsarteepu999) 's Twitter Profile Photo

محبت میں مرد کی سچائی کی پہلی علامت یہ ہے کہ وہ ڈرپوک ہوتا ہے عورت نوجوان ہو اور محبت میں سچی ہو تو دلیر ہوتی ہے۔

رخسار حیات (@rukhsarteepu999) 's Twitter Profile Photo

"مجھے کئی لوگ یہ کہتے رہتے ہیں کہ آپ مجھے بہت پسند ہیں میں عموماً انکا شکریہ ادا کر کے خاموش ہو جاتی ہوں انہیں میں صرف یہ بتانا چاہتی ہوں کہ آپ کو میں پسند نہیں ہوں بلکہ آپ کو میرا یہ امیج یا تصوراتی خاکہ پسند ہے🔥✨

رخسار حیات (@rukhsarteepu999) 's Twitter Profile Photo

ضروری تو نہیں ہر وہ شخص جو محبت پر بات کرے وہ محبت کرنے والا ہی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ قید خانوں میں بیٹھ کر جو قیدی کتابیں لکھتے ہیں ان کے اکثر موضوعات آزادی ہوا کرتے ہیں !

رخسار حیات (@rukhsarteepu999) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں من پسند شخص کو بانٹنا پڑے تو اوروں کے لیے چھوڑ دو اور پھر من پسند شخص کو کسی اور کے ساتھ دیکھنا بھی تو صبر کا افضل ترین درجہ ہے

رخسار حیات (@rukhsarteepu999) 's Twitter Profile Photo

پسندیدہ انسان سے ہمارا تعلق والدین اور اولاد کی طرح کا ہوتا ہے وہ کھو جاۓ تو ہم یتیم ہو جاتے ہیں، اور پھر یتیموں کا غم تو آخری سانس تک باقی رہتا ہے.

رخسار حیات (@rukhsarteepu999) 's Twitter Profile Photo

ان دروازوں پر دستک نہ دیا کریں ۔۔ جس کی چابی آپ کی ملکیت نہ ہو۔۔۔۔ کلینیکل سائیکالوجسٹ

رخسار حیات (@rukhsarteepu999) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ ایک غریب گھر کی دیوار مکمل کردی گئی آپ سب کے تعاون کا شکریہ ڈھیروں دعائیں 🩷🙏

الحمداللہ ایک غریب گھر کی دیوار مکمل کردی گئی آپ سب کے تعاون کا شکریہ ڈھیروں دعائیں 🩷🙏
رخسار حیات (@rukhsarteepu999) 's Twitter Profile Photo

عورت کا لڑنا محبت ہے اور عورت کی خاموشی عورت کی ناراضگی ہے صرف اتنی سی بات سمجھنے میں مرد بہت دیر کر دیتا ہے🙂🫠💔