♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@rustamaay) 's Twitter Profile
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎

@rustamaay

تیری نگاہِ ناز میں میرا وجود بے وجود....... ..!!
میری نگاہِ شوق میں تیرے سوا کوئی نہیں،

ID: 1293179846458142722

calendar_today11-08-2020 13:38:44

89,89K Tweet

19,19K Followers

19,19K Following

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@rustamaay) 's Twitter Profile Photo

میرے مطابق ! زندگی کو اچھا اور آسان بنانے کیلئے خوائشات سے مڑ جائں اور عمل کی طرف راغب ہو جائیں عمل مطلب ظاہری کام جو نظر آئے کام بھی اچھے ۔ لازمی نہیں کہ ہر کام آپ سے اچھا ہی ہو البتہ مثبت نیت کے ساتھ ممکن کوشش زندگی اور زندگی کے امور آسان بناتے ہیں و السلام شام بخیر

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@rustamaay) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ احادیث ہیں، جوہمیشہ بتانے کے بجائے چھپانے میں چودہ سو سال لگا دئیے، حدیث :- 1 "علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے"۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 11) 👇

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@rustamaay) 's Twitter Profile Photo

حدیث نمبر :- 2 "علی کا ذکر عبادت ہے"۔ حوالہ :- ( کنز العمال جلد 11 صفحہ 601) حدیث نمبر :- 3 "علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے،جو موسی کو ہارون سے تھی سواے اس کے کہ میرے بعد کوی نبی نہیں"۔ حوالہ :- ( صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 1142) (صحیح مسلم جلد 31 صفحہ نمبر 5931) 👇

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@rustamaay) 's Twitter Profile Photo

حدیث:- 4 یوم خیبر ، "کل علم اس کو دوں گا جو اللہ،اسکے رسول کا محبوب ترین ہوگا"۔ حوالہ :- ( صحیح مسلم جلد 31،صفحہ 5917) حدیث:- 5 "میرے بعد جو چیزیں باعث اختلاف ہوں گی ، ان میں علی کی عدالت سب سے بہترین ہے" ۔ (کنز اعمال جلد 13، صفحہ 120)

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@rustamaay) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ احادیث ص ہیں جنہیں پنہاں میں رکھا جاتا ہے حالانکہ اسمیں کوئی بھی کسی کو بھی نقصان نہیں حدیث نمبر: 6 "علی تمہارے درمیان بہترین حاکم ہے"۔ (کنز اعمال جلد 13،صفحہ 120) حدیث نمبر:- 7 " میں سردار فرزندان آدم ہوں، (علی) سرور عرب ہے"۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3، صفحہ 123) 👇

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@rustamaay) 's Twitter Profile Photo

حدیث نمبر:- 8 "یوم خندق ضربت علی, ثقلین کی عبادت سے افضل ہے "۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 34) حدیث نمبر :- 9 "علی کے گھر کے علاوہ مسجد نبوی کے اندر کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیے جائیں" ۔ حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 125) 👇

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@rustamaay) 's Twitter Profile Photo

حدیث نمبر:- 10 "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں"۔ حوالہ جات :- (مسند احمد ابن حمبل جلد 5،صفحہ 606) ( صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168)

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@rustamaay) 's Twitter Profile Photo

حدیث نمبر:- 11 لشکر روانہ کرتے وقت فرمایا، "خدایا مجھے اس وقت تک موت نا دینا جب تک علی کو دوبارہ دیکھ نہ لوں ،راوی ام ایمن " ۔ حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 178) حدیث نمبر:- 12 علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے۔ حوالہ :- ( صحیح ترمذی جلد 31،صفحہ 166) 👇

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@rustamaay) 's Twitter Profile Photo

حدیث نمبر:- 13 اہل سنت کے مفسر امام جلال الدین سیوطی نے تفسیر در منثور میں درج کیا ہے جب قرآن کی یہ آیت آئی کہ :- اے رسول ! پہنچا دیجئے اپنے رب کی طرف سے جو آپ پہ نازل ہوا... (سورہ مائدہ 67) اس آیت کے بعد آخری حج سے واپسی پر خم غدیر کے مقام پر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) 👇

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@rustamaay) 's Twitter Profile Photo

نے سوالاکھ صحابہ کرام کے مجمعے میں علی (علیہ السلام ) کا ہاتھ بلند کر کے اعلان کیا :- "جس جس کا میں مولا ، اس اس کا علی( علیہ السلام ) مولا حدیث نمبر :- 14 "جس نے علی کو ستایا ، اس نے مجھے ستایا" ۔ حوالہ :- (مسند امام احمد ابن حمبل جلد 4 صفحہ 534)

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@rustamaay) 's Twitter Profile Photo

مہ بیرو بشار کی ارینی تا حالو مسآر اوا کی موخو گنی ریم مہ رابطہ نکی رے مشکیمان خدایو ساری چھوچا شامآ تہ كهيو ہاش ریم مہ ہواز تو کارا نودوين یا خدایوتے پتہ نکی رے !!! مہ تان شاعری انصاریٓ شب بخیر

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@rustamaay) 's Twitter Profile Photo

بعدِ ضربت پہلا جُملہ مولا علی علیہ السلام نے ادا فرمایا “ ربِّ کعبہ کی قسم! میں کامیاب ہوگیا”۔ 21 رمضان مولا علی ص کی شہادت کا دن ہے جن کا چہرہ دیکھنا بھی عبادت تھا اور جن کا ذکر کرنا بھی عبادت ہے، جن سے محبت ایمان کی نشانی ہے اور جن کا بغض منافق کی پہچان ہے۔

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@rustamaay) 's Twitter Profile Photo

میرے وطن یہ عقیدتیں اورپیار تجھ پہ نثار کر دوں محبتوں کے یہ سلسلےبے شمارتجھ پہ نثار کر دوں #23march1940 #23march2025 تو سلامت رہے تا قیامت رہے

میرے وطن یہ عقیدتیں اورپیار تجھ پہ نثار کر دوں
محبتوں کے یہ سلسلےبے شمارتجھ پہ نثار کر دوں

#23march1940 
#23march2025 

تو سلامت رہے 
تا قیامت رہے