SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile
SHAHID RANA

@s111_9

#poetry lover #Qoumizuban poetry ✨️ #Saadpoetry #Romanticpoetry ✨️ ♥️ fb💯
#LOVE IK KHAN #PAK_ARMY zinda baad
#For Promotion only pti sporters

ID: 1513993064100020224

calendar_today12-04-2022 21:31:31

99,99K Tweet

14,14K Followers

12,12K Following

Ⱥłɨ ȻħøᵾđħȺɍɏ ⁱᴾⁱᵃⁿ (@bla_here2) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG يا رب ابـنِ لي عندكَ بيتـاً في الجنةِ `اے میرے رب اپنے پاس جنت میں میرے لئے ایک گھر بنا يظلهُ عـرشك وينيرهُ وجهُك `جس پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے چہرے کے نور سے وہ روشن ہو` وتجمعني فيه بمن أُحب `پھر مجھے اس گھر میں اپنے پیاروں کیساتھ جمع کر دینا` اَلسَلامُ

#PAK_PG
يا رب ابـنِ لي عندكَ بيتـاً في الجنةِ
`اے میرے رب  اپنے پاس جنت میں میرے لئے ایک گھر بنا
يظلهُ عـرشك وينيرهُ وجهُك
`جس پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے چہرے کے نور سے وہ روشن ہو`
  
وتجمعني فيه بمن أُحب
 `پھر مجھے اس گھر میں اپنے پیاروں کیساتھ جمع کر دینا`
اَلسَلامُ
farooq mughal (@frq_3) 's Twitter Profile Photo

میرے اندر ھی تُو کہیں گم ھے کس سے پُوچھوں ترا نشاں جاناں ؟؟ عالمِ بیکراں رنگ ھے تُو تجھ میں ٹھہروں کہاں کہاں جاناں ؟؟ #PAK_PG

میرے اندر ھی تُو کہیں گم ھے
کس سے پُوچھوں ترا نشاں جاناں ؟؟

عالمِ بیکراں رنگ ھے تُو
تجھ میں ٹھہروں کہاں کہاں جاناں ؟؟
#PAK_PG
Farooq Ahmad (@frq05) 's Twitter Profile Photo

دلبری اپنی جگہ، دلداریاں اپنی جگہ دشمنی اپنی جگہ، یاریاں اپنی جگہ ہم وفا خُو ہیں مگر، جھک کر ملیں؟ ممکن نہیں عشق ہے اپنی جگہ، خودداریاں اپنی جگہ #PAK_PG

دلبری اپنی جگہ، دلداریاں اپنی جگہ
دشمنی اپنی جگہ، یاریاں اپنی جگہ

ہم وفا خُو ہیں مگر، جھک کر ملیں؟ ممکن نہیں
عشق ہے اپنی جگہ، خودداریاں اپنی جگہ
#PAK_PG
Amber Baig (@7ambr) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی ہر ٹھوکر کے پیچھے ایک چھپا ہوا سبق ہوتا ھے ۔۔۔ جو ہمارے مستقبل کی زندگی کے راستے کو آسان بنا دیتا ھے ۔ ٹھوکریں صرف گراتی نہیں بلکہ اٹھنے کا ہنر بھی سکھاتی ہیں ۔ #PAK_PG

زندگی کی ہر ٹھوکر کے پیچھے ایک چھپا ہوا سبق ہوتا ھے ۔۔۔  جو ہمارے مستقبل کی زندگی کے 
راستے کو آسان بنا دیتا ھے ۔ ٹھوکریں صرف گراتی نہیں بلکہ اٹھنے کا ہنر بھی سکھاتی ہیں ۔

#PAK_PG
Zoya Hamid (@_0zoi) 's Twitter Profile Photo

یہ وحشتِ دل سن کر ، طبیبوں نے کہا تھا بیزار ھے ۔۔۔ دنیا سے ، یہ بیمار نہیں ھے #PAK_PG

یہ وحشتِ دل سن کر ، طبیبوں نے کہا تھا
 بیزار  ھے ۔۔۔  دنیا  سے ، یہ  بیمار  نہیں ھے

#PAK_PG
SHAHID💚PK (@rnapti) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG ہمیں پیار سے دیکھو یا نفرت سے ہم دونوں میں ہی کمال کے دیکھتے ہیں❤️‍🔥

#PAK_PG
ہمیں پیار سے دیکھو یا نفرت سے
ہم دونوں میں ہی کمال کے
دیکھتے ہیں❤️‍🔥
SHAHID💚PK (@rnapti) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG مجھے دوراہے پہ لانے والوں نے یہ نہ سوچا میں چھوڑ دوں گا یہ راستہ بھی وہ راستہ بھی_________!!✌️🖤

#PAK_PG
مجھے دوراہے پہ لانے والوں نے یہ نہ سوچا
میں چھوڑ دوں گا یہ راستہ بھی وہ راستہ بھی_________!!✌️🖤