مرزا آفریدی کی مخالفت صرف اس وجہ سے کی جارہی ہے کہ وہ امیر ہے 😢
کیا امیر ہونا جرم ہے؟؟؟؟
#تحریک_تو_چلے_گی
#قبائل_امن_جرگہ
مرزا آفریدی پی ٹی آئی ورکرز کا مشکل وقت کا ساتھی ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ہنی ٹریپ کیس میں آج کے تاریخی فیصلے کے بعد میری تمام انسان دوست احباب سے گزارش ہے کہ سیاسی و مسلکی وابستگی سے بالاتر ہوکر معزز جج صاحب کی جرات، دیانت اور استقامت کو سراہتے ہوئے انہیں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں.
#اسلام_آباد_ہائیکورٹ
#ملک_پرموشن