Sadia Rajpoot 🌙 (@sadiy56) 's Twitter Profile
Sadia Rajpoot 🌙

@sadiy56

Leader @ImranKhanPTI 🫀🇵🇰 |
Craziest Fan Of @babarazam258 ❤️🫶🏻👑 | Media Student 🎓 | #FreePalestine 🇵🇸 |

ID: 1562041805604065284

calendar_today23-08-2022 11:39:43

55,55K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

تنہا جہدوجہد کرتے ہوئے کینیاکے سپریم کورٹ تک پہنچ گئی۔ پاکستان میں جبکہ تین چیف جسٹس تبدیل ہوگئے مجھے ارشد شریف کے لیے انصاف نہیں ملا۔ مجھے بدترین ہراسانی اور کردار کشی کا سامنا کرنا پڑا، قرآن اور نماز نے مجھے صبر اور توکل میں مدد دی ۔ جویریہ صِدیق independenturdu.com/node/182750

Sadia Rajpoot 🌙 (@sadiy56) 's Twitter Profile Photo

ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے #ReleaseLeaderOfMajority

Sadia Rajpoot 🌙 (@sadiy56) 's Twitter Profile Photo

ہم نے پاکستان کو تسلیم مرضی سے کیا آج ہم پاکستانی ہیں تو ہمیں پاکستانی ہونے کے لیے کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہم پاکستانی تھے ہیں اور رہیں گے۔ سہیل آفریدی 🔥 Sohail Afridi

Sadia Rajpoot 🌙 (@sadiy56) 's Twitter Profile Photo

ہماری خواتین جن کے سر کا ایک بال انکے بھائی تک نے نہیں دیکھا تھا ہماری وہ خواتین ننگے پاؤں سڑکوں پر ذلیل ہوتی رہیں ، ہمارے گھر اجڑ گئے کاروبار اجڑ گئے ہجرے اجڑ گئے لیکن ہمیں پاکستان کے لیے قربان ہونے کا کیا گیا ہم نے پاکستان کی خاطر لبیک کہا۔سہیل آفریدی 🔥

Sadia Rajpoot 🌙 (@sadiy56) 's Twitter Profile Photo

وعدہ کرتا ہوں عمران خان کے ساتھ وفا مرتے دم تک نبھاتا رہوں گا، دُنیا کی کوئی طاقت، کوئی دولت نہ مجھے خرید سکتی ہے نہ دبا سکتی ہے، نہ جُھکا سکتی ہے وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🔥 Sohail Afridi

Sadia Rajpoot 🌙 (@sadiy56) 's Twitter Profile Photo

1947 سے لیکر 9/11 تک قبائلیوں نے پاکستان کی سرحدوں کے بلکل مفت حفاظت کی کسی کو اندر گھسنے نہیں دیا لیکن نائن الیون کے بعد بند کمروں میں فیصلہ کر کے ہم سے پوچھے بغیر قبائل پر پرائی جنگ مسلط کر دی۔سہیل آفریدی 🔥 Sohail Afridi

Sadia Rajpoot 🌙 (@sadiy56) 's Twitter Profile Photo

انا للہ و انا الیہ راجعون 💔 شہید بیٹے کے قتل کا انصاف مانگتے مانگتے شہید ارشد شریف کی والدہ اپنے بیٹے کے پاس چلی گئیں #ArshadSharifShaheed

انا للہ و انا الیہ راجعون 💔
شہید بیٹے کے قتل کا انصاف مانگتے مانگتے شہید ارشد شریف کی والدہ اپنے بیٹے کے پاس چلی گئیں
#ArshadSharifShaheed
Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

شہید ارشد شریف کی والدہ کے ایصالِ ثواب کیلئے اول آخر 3 بار درود شریف، 1 بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص لازمی پڑھیں انکو سپرد خاک کردیا گیا پر وہ تاریخ میں اپنی جرات استقامت صبر کی وجہ سے امر ہوگی۔

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

ایک عظیم پاکستانی ماں جس نے دونوں بیٹے ملک پر قربان کردیے وہ اپنے رب کے حضور پیش ہوگئیں۔ یہی قربانی شہید ارشد شریف کی والدہ کی مغفرت کا ذریعہ ہے۔ پوری پاکستانی قوم اس ماں کی مقروض ہے اور یہ قرضہ اسی دن اترے گا جس دن ارشد شریف کے قاتل کیفرکردار کو پہنچیں گے انشاء اللہ

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے لیے عمران خان صاحب نے پیغام بھیجا ہے کہ آپ اپنی مرضی سے اپنی ٹیم منتخب کریں اور حکومتی انتظامات چلائیں۔ خان صاحب نے یہ بات واضح کی کہ انہوں نے کسی کا نام تجویز نہیں کیا وزیراعلی کو اختیار ہے کہ وہ اپنی ضرورت کے حساب سے اپنی مرضی کی چھوٹی کابینہ منتخب

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

"چارسدہ، خیبر اور کرک کے جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت قوم کے شعور اور اپنے حقوق کے دفاع کے عزم کی عکاس ہے۔ عوامی رابطہ مہم کو بہترین انداز میں جاری رکھنے پر میں جلسے کے تمام منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ تحریک انصاف کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

دستور حبیب جالب دیپ جس کا محلات ہی میں جلے چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

”آج اگر کوئی اس لیے چپ ہے کہ میرا گھر جل رہا ہے تو خوش فہمی میں نہ رہے یہ آگ آپ کے گھر بھی پہنچے گی،گھر آپ کا بھی جلے گا۔ ارشد شریف کو شہید کیا گیا لوگ چپ رہے،عمران ریاض کو اٹھایا گیا چپ رہے، صحافیوں پر پاکستان کی زمین تنگ کی گئی جن کو پاکستان چھوڑنا پڑا ان پر چپ رہے یاد رکھو جو