Shaz (@sbk_z1) 's Twitter Profile
Shaz

@sbk_z1

ID: 1580639957558992897

calendar_today13-10-2022 19:28:22

14,14K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

PTI Karachi (@ptikarachi_) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم مینڈیٹ چوری کیخلاف پر امن احتجاج میں بھرپور شرکت کرے۔ 🗓️ ۲ مارچ بروز ہفتہ 🕓 شام ۴ بجے 📍کراچی پریس کلب #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ

پوری قوم مینڈیٹ چوری کیخلاف پر امن احتجاج میں بھرپور شرکت کرے۔

🗓️ ۲ مارچ بروز ہفتہ
🕓 شام ۴ بجے
📍کراچی پریس کلب

#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

جعلی فارم 47 کی پیدوار جعل ساز حکومت کیخلاف احتجاج 📌 2 مارچ 2024، بروز ہفتہ صبح 11 بجے #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

نارتھ پنجاب کل کے احتجاج کے مقامات۔ ار گرد کے تکام صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقے اپنی ریلیاں لے کر ان مقامات پر پہنچیں گے۔

نارتھ پنجاب کل کے احتجاج کے مقامات۔ ار گرد کے تکام صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقے اپنی ریلیاں لے کر ان مقامات پر پہنچیں گے۔
Seemabia Tahir (@seemabiatahir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی کال پر انشاء اللہ کل صبح 11 بجے مورخہ 02-03-2024پوری راولپنڈی کی عوام لیاقت باغ پہنچیں۔کل ایک دفعہ پھر عمران خان کی کال پر راولپنڈی اور اسلام آباد کی عوام اپنے ووٹ کی حفاظت کے لئے نکلے گئی۔کہ ہم نے اپنا ووٹ عمران خان کو ڈالا ہے اور اب اس کی حفاظت کو یقینی بنائیں گئے۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو، اس ناجائز حکومت کو آپ نے کبھی قبول نہیں کرنا۔ اپنے ووٹ کے حق کی بدترین پامالی کی کے خلاف پوری قوم بشمول صوبائی و قومی اسمبلی اراکین، مقامی تنظیم مقرر کردہ مقامات پر پرامن احتجاج کر کے زندہ قوم ہونے کا ثبوت دے۔ Saturday | 11:00 AM

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

قوم کے لیڈر عمران خان کی پرامن احتجاج کی کال: 2 مارچ، بروز ہفتہ، صبح 11 بجے پوری قوم مینڈیٹ چوروں کے خلاف پرامن احتجاج میں بھر پور شرکت کرے! #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار #حق_کی_جیت_ہو_گی

قوم کے لیڈر عمران خان کی پرامن احتجاج کی کال:

2 مارچ، بروز ہفتہ، صبح 11 بجے پوری قوم مینڈیٹ چوروں کے خلاف پرامن احتجاج میں بھر پور شرکت کرے!

#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
#حق_کی_جیت_ہو_گی
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

قوم کے لیڈر عمران خان کی پرامن احتجاج کی کال: 2 مارچ، بروز ہفتہ، صبح 11 بجے پوری قوم مینڈیٹ چوروں کے خلاف پرامن احتجاج میں بھر پور شرکت کرے! #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ

قوم کے لیڈر عمران خان کی پرامن احتجاج کی کال:

2 مارچ، بروز ہفتہ، صبح 11 بجے پوری قوم مینڈیٹ چوروں کے خلاف پرامن احتجاج میں بھر پور شرکت کرے!

#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
Rana Javaid Umar (@javaid_umar) 's Twitter Profile Photo

لاہور: رہنما تحریک انصاف رانا جاوید عمر NA 125 کا اپنے حلقہ عوام کو اپنے لیڈر کے حکم پر احتجاج کیلئے ٹھوکر نیاز بیگ پہنچنے کی ہدایات ہیں، ہم نے اپنا حق حاصل ہر صورت کرنا ہے، قافلہ ٹھوکر نیاز بیگ سے GPO مال روڈ جائے گا۔ #نامعلوم_MNAs_نامنظور #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ

Keyboard Warriors of Imran Khan (@kwo_ik) 's Twitter Profile Photo

#غزہ_ہل_مِن_ناصر_یَنصُرُنى The expansion of Israel is a slap on the face of Umah's unity. The silence of Muslim countries is disturbing. If we can't do anything to protect sacred land of Prophets surely we won't be able to do anything when they come to take the whole Arab.

#غزہ_ہل_مِن_ناصر_یَنصُرُنى 
The expansion of Israel is a slap on the face of Umah's unity. The silence of Muslim countries is disturbing.
If we can't do anything to protect sacred land of Prophets surely we won't be able to do anything when they come to take the whole Arab.
Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

شیر پاکستان کے پاکستانیو کل سے یکم رمضان شروع ہوگا، شیر پاکستان ہر سال فنڈ ریزنگ کیا کرتے تھے لیکن بدقسمتی وہ اس بار یزیدی جیل میں ناحق قید ہیں، تو ہم نے خود ہی شوکت خانم اسپتال کو زیادہ سے زیادہ ڈونیشن کرنی ہے!! تو آپ سب کرو گے نہ ڈونیشن شوکت خانم اسپتال کو....

شیر پاکستان کے پاکستانیو کل سے یکم رمضان شروع ہوگا، شیر پاکستان ہر سال فنڈ ریزنگ کیا کرتے تھے لیکن بدقسمتی وہ اس بار یزیدی جیل میں ناحق قید ہیں، تو ہم نے خود ہی شوکت خانم اسپتال کو زیادہ سے زیادہ ڈونیشن کرنی ہے!!
تو آپ سب کرو گے نہ ڈونیشن شوکت خانم اسپتال کو....
Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

*وعدہ کریں صبح روزہ رکھ کر شام کو غزہ کے مظلوم بچوں کے خون سے افطار نہیں کریں گے* *اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں* #BoycottIsraeliProducts #FreePalestine

Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

ہمیں تین چیزوں پر اپنی جنگ جاری رکھنی چاہئے عمران خان کی رہائی چوری شدہ منڈیٹ کی واپسی اور کارکنان کی رہائی تک..!!! مراد سعید ❤

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

♥️ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ♥️ سنا ہے یہ لکھے جانے پر بھی پابندی لگانے کی کوشش کی گئی۔ ویسے کیا جاہلوں سے واسطہ پڑا ہے۔اللّٰہ انھیں ہدایت عطا کرے یا اللّٰہ انھیں لگام ڈالے۔ آمین۔

Keyboard Warriors of Imran Khan (@kwo_ik) 's Twitter Profile Photo

#مرشدکے_لے_پہنچو_اڈیالہ_جیل Adiala Jail has become centre of gravity for the politics of Pakistan as the country's most popular political figure is sitting in there in fake and bogus cases filed against him just to keep him out of politics. Come out and protest to get him out.

#مرشدکے_لے_پہنچو_اڈیالہ_جیل 

Adiala Jail has become centre of gravity for the politics of Pakistan as the country's most popular political figure is sitting in there in fake and bogus cases filed against him just to keep him out of politics.
Come out and protest to get him out.
•☆Ȥₒʱ𝓪ᗅʱ𝚖𝓪𝙙♡•☆ (@mute2233) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز کا دھرنا شروع پارلیمنٹ کے باہر دمادم مست قلندر شیر افضل کے نعرے #مرشدکے_لے_پہنچو_اڈیالہ_جیل Keyboard Warriors of Imran Khan