🥀سہرش🥀 (@sehrishf313) 's Twitter Profile
🥀سہرش🥀

@sehrishf313

عشق رسول و محبت اهلبیت علیهم السلام

ID: 1838865724124672000

calendar_today25-09-2024 08:59:12

4,4K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

🥀سہرش🥀 (@sehrishf313) 's Twitter Profile Photo

جب سرِامام حسینؐ زندانِ قید میں بی بی سکینہؐ کے پاس آیا تو باپ کے منہ پے منہ رکھ کر کہتی ہے "باباؐ میرے پیارے باباؐ" 💔😭

جب سرِامام حسینؐ زندانِ قید  میں بی بی سکینہؐ کے پاس آیا تو باپ کے منہ پے منہ رکھ کر کہتی ہے 
"باباؐ میرے پیارے باباؐ" 💔😭
🥀سہرش🥀 (@sehrishf313) 's Twitter Profile Photo

میرا دل حسینؑ، میری جان کربلا رگ رگ میں بساہے عشقِ شہِ وفا🌹 🌹اللّهــمَّ‌عَـــجِّــلْ‌لِـــوَلِیِّــڪَ‌الـفَرَج🌹

میرا دل حسینؑ، میری جان کربلا
رگ رگ میں بساہے عشقِ شہِ وفا🌹

🌹اللّهــمَّ‌عَـــجِّــلْ‌لِـــوَلِیِّــڪَ‌الـفَرَج🌹
🥀سہرش🥀 (@sehrishf313) 's Twitter Profile Photo

سلام صبح بنام امام زمان(عج) اَلسَّلام عَلَیک یامَولانا یا صاحِبَ الزَّمان اَلسَّلام عَلیکَ یا خَلیفَة الرَّحمن اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ عَجَّ🌹❤️

سلام صبح بنام امام زمان(عج)
اَلسَّلام عَلَیک یامَولانا یا صاحِبَ الزَّمان
اَلسَّلام عَلیکَ یا خَلیفَة الرَّحمن
اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ عَجَّ🌹❤️
🥀سہرش🥀 (@sehrishf313) 's Twitter Profile Photo

یمنی ترجمان🚨 بن گوریان ایئرپورٹ پر 2' میزائل حملہ، پروازیں معطل، غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک حملے جاری رکھنے کا اعلان👍❤️

یمنی ترجمان🚨
 بن گوریان ایئرپورٹ پر 2' میزائل حملہ، پروازیں معطل، غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک حملے جاری رکھنے کا اعلان👍❤️
🥀سہرش🥀 (@sehrishf313) 's Twitter Profile Photo

ہم کیوں نہ ترسیں ان راستوں پرچلنے کے لئے جس کی منزل روضہ حُسینؑ ہے👍🌹❤️

ہم کیوں نہ ترسیں ان راستوں پرچلنے کے لئے جس کی منزل روضہ حُسینؑ ہے👍🌹❤️
🥀سہرش🥀 (@sehrishf313) 's Twitter Profile Photo

راه کربلا کا انوکھا موکب 👇 اربعین حسینی کی راہ میں نابیناؤں کا یہ موکب عشق حسینی کو چارچاند لگاتی ہے ❤️🌹👍

🥀سہرش🥀 (@sehrishf313) 's Twitter Profile Photo

حب علی کا فائدہ❤️ پیغمبر اکرم صلی‌الله علیه و آله و سلم فرماتے ہیں👇 محبت علی ابن ابی طالب(علیہ السلام) گناہوں کو اسطرح نابود کر دیتی ہےجسطرح آگ لکڑی کو۔👍🌹❤️ 📚 کنزالعمال، ج 11، ص 621

حب علی کا فائدہ❤️
 پیغمبر اکرم صلی‌الله علیه و آله و سلم فرماتے ہیں👇
محبت علی ابن ابی طالب(علیہ السلام) گناہوں کو اسطرح نابود کر دیتی ہےجسطرح آگ لکڑی کو۔👍🌹❤️
📚 کنزالعمال، ج 11، ص 621
🥀سہرش🥀 (@sehrishf313) 's Twitter Profile Photo

ہم ایسے صحابہ پہ ایمان رکھتے ہیں جو بغض علی میں کبھی جاگابھی نہ ہو اورجنگ کےمیدان سے بھاگا بھی نہ ہو ❤️🥀

ہم ایسے صحابہ پہ ایمان رکھتے ہیں
جو بغض علی میں کبھی جاگابھی نہ ہو
اورجنگ کےمیدان سے بھاگا بھی نہ ہو ❤️🥀
🥀سہرش🥀 (@sehrishf313) 's Twitter Profile Photo

مل پائےنہ کہیں سےبھی تم کواگر شفاء نیاز میرےحُسینؑ کی کھا کر تو دیکھنا🌹❤️

مل پائےنہ کہیں سےبھی تم کواگر شفاء
نیاز میرےحُسینؑ کی کھا کر تو دیکھنا🌹❤️
🥀سہرش🥀 (@sehrishf313) 's Twitter Profile Photo

یا مولا👇 میں اس دنیا میں وہ مسافر ہوں جس کو ناسفرکاپتہ ہےاور نہ ہی منزل کا❣️ یا اباصالح المہدی ع مجھے اس منزل تک پہنچا دیں جہاں مجھے آپ کا دیدار نصیب ہو 🤲🥀💔

یا مولا👇
میں اس دنیا میں وہ مسافر ہوں جس کو ناسفرکاپتہ ہےاور نہ ہی منزل کا❣️
یا اباصالح المہدی ع مجھے اس منزل تک پہنچا دیں جہاں مجھے آپ کا دیدار نصیب ہو 🤲🥀💔
🥀سہرش🥀 (@sehrishf313) 's Twitter Profile Photo

قدموں کی خاک مانگوں،عزاکاصدقہ ہو کبھی دور نہ ہو دل میرا ذکرِ حُســینؑ سے❤️🌹

قدموں کی خاک مانگوں،عزاکاصدقہ ہو
کبھی دور نہ ہو دل میرا ذکرِ حُســینؑ سے❤️🌹
🥀سہرش🥀 (@sehrishf313) 's Twitter Profile Photo

وہ جس میں لوٹ کےآنے کی آرزو ہی نہیں زمانےبھر میں انوکھا سفرحسین۴ کا ہے🖤

وہ جس میں لوٹ کےآنے کی آرزو ہی نہیں
زمانےبھر میں انوکھا سفرحسین۴ کا ہے🖤