𝗦𝗮𝗺𝗶𝗮_𝗠𝘂𝗴𝗵𝗮𝗹 (@sf_740) 's Twitter Profile
𝗦𝗮𝗺𝗶𝗮_𝗠𝘂𝗴𝗵𝗮𝗹

@sf_740

Sometimes it’s better to be alone. Nobody can hurt you.

ID: 1647184229715918848

calendar_today15-04-2023 10:25:32

60,60K Tweet

7,7K Followers

3,3K Following

عباس خٹک (@a555bk) 's Twitter Profile Photo

9 مئی احتجاج نہیں بلکہ قومی سانحہ تھا۔ یاد رکھو، وطن سے غداری کی کوئی معافی نہیں!

Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

پہلی بار ملک ریاض کو ایک ایسی اسٹیبلشمنٹ کا سامنا ہے جسے وہ خرید نہیں سکتا 🫡🇵🇰🫡 کیونکہ ہر آدمی فار سیل نہیں ہوتا

𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@alich7777) 's Twitter Profile Photo

دہشتگردوں سے پاک بلوچستان انشاء اللہ یہ جنگ سے بھی بڑا آپریشن اس وقت بلوچستان میں شروع ہو چکا ہے تمام جنگی وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اللہ افواج پاکستان کا حامی و ناصر ہو اندھی ہو جائیں وہ آنکھیں جام ہو جائیں وہ بندوقیں جو میرے شہزادے جوانوں کی طرف اٹھیں پاکستان ہمیشہ زندہ

𝗦𝗮𝗺𝗶𝗮_𝗠𝘂𝗴𝗵𝗮𝗹 (@sf_740) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں دہشتگرد بزدلی کی انتہا پر پہنچ چکے ہیں، مقامی لوگوں کو انسانی ڈھال بنا رہے ہیں، مگر سیکیورٹی ادارے بہادری سے نہ صرف عوام کو بچا رہے ہیں بلکہ زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل بھی کر رہے ہیں۔ #پرامن_باجوڑ

باجوڑ میں دہشتگرد بزدلی کی انتہا پر پہنچ چکے ہیں، مقامی لوگوں کو انسانی ڈھال بنا رہے ہیں، مگر سیکیورٹی ادارے بہادری سے نہ صرف عوام کو بچا رہے ہیں بلکہ زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل بھی کر رہے ہیں۔
#پرامن_باجوڑ
💝sana noor💝 (@ty__306) 's Twitter Profile Photo

اج مجھے انکل کرنل راجہ وسیم بہت یاد ا رہے ہیں الله پاک ان کے درجات بلند فرمائے کبھی سوچا بھی نا تھا وہ اتنی جلدی اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں گے مشرف ، نیازی کے ظلم کے دور میں مجھ سمیت مسلم لیگ ن کے والنٹیئرز کرنل صاحب کی وجہہ سے کھل کر سامنے اتےتھے Maryam Nawaz Sharif Rizwan Razi™

اج مجھے انکل کرنل راجہ وسیم بہت یاد ا رہے ہیں
الله پاک ان کے درجات بلند فرمائے کبھی سوچا بھی نا تھا وہ اتنی جلدی اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں گے مشرف ، 
نیازی کے ظلم کے دور میں مجھ سمیت مسلم لیگ ن کے والنٹیئرز کرنل صاحب کی وجہہ سے کھل کر سامنے اتےتھے
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> 
<a href="/realrazidada/">Rizwan Razi™</a>
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@mb_0300) 's Twitter Profile Photo

آئے میرے مالک آپ پاکستان کو اندرونی بیرونی دشمنوں سے ھمیشہ کے لئے پاک فرما دیں۔ آمین

ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

وقت زندگی کو کس طرح بہا کر لے جاتا ہے، کہ انسان خود بھی اُسے روکنے بیٹھے تو روک نہ سکے گزر جانے والے لمحوں کو گنے بیٹھے تو گنتی بھول جائے ۔“💐🌷

وقت زندگی کو کس طرح بہا کر لے جاتا ہے، کہ انسان خود بھی اُسے روکنے بیٹھے تو روک نہ سکے گزر جانے والے لمحوں کو گنے بیٹھے تو گنتی بھول جائے ۔“💐🌷