Syed Gulzar Hussain (@sgh514) 's Twitter Profile
Syed Gulzar Hussain

@sgh514

ID: 1491453522029776897

calendar_today09-02-2022 16:46:59

22,22K Tweet

7,7K Followers

8,8K Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ساہیوال سے پی ٹی آئی ایم این اے عثمان چوہدری نے قران پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف دیا تھا کہ میں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا اور آج اس نے عمران خان کے ساتھ غداری کرکے ن لیگ جوائن کر دیا اس غدار کو سوشل میڈیا پر اتنا وائرل کریں کہ اپنے حلقے میں باہر نکلنے کے قابل نہ رہے 🖐🏿

Faheem khan (@fklar_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے خاموش قوم کو زبان دی، سوئے ہوئے شعور کو بیدار کیا، اور غلامی کے خلاف بغاوت کی جرأت دی۔ #سیاست_صرف_خان_کےساتھ

عمران خان نے خاموش قوم کو زبان دی،
سوئے ہوئے شعور کو بیدار کیا،
اور غلامی کے خلاف بغاوت کی جرأت دی۔
#سیاست_صرف_خان_کےساتھ
Fauzia Siddiqui (@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

27ویں ترمیم لائی جارہی ہے، اس سے بہتر ہے بادشاہت کا اعلان کر دیں، عمران خان

27ویں ترمیم لائی جارہی ہے، اس سے بہتر ہے بادشاہت کا اعلان کر دیں، عمران خان
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ہمیں دس منٹ بعد کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ ملاقات کا وقت ختم ہو گیا ہے 15 منٹ بعد 7 سے 8 پولیس والے آئے اور کہنا شروع کر دتا چلیں چلیں ملاقات کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ نورین خان

Khan Views (@vpn804) 's Twitter Profile Photo

مجھے اڈیالہ جیل میں پیغام ملا ہے کہ اب تمہارے اوپر آرٹیکل 6 لگا کر غداری کے مقدمے درج کرینگے میں نے انکو واضح کہا ان نئے مقدمات کو بھی ویلکم کروں گا مگر شرط یہ ہے کہ لائیو دکھائے جائیں عمران احمد خان نیازی

مجھے اڈیالہ جیل میں پیغام ملا ہے کہ اب تمہارے اوپر آرٹیکل 6 لگا کر غداری کے مقدمے درج کرینگے میں نے انکو واضح کہا ان نئے مقدمات کو بھی ویلکم کروں گا مگر شرط یہ ہے کہ لائیو دکھائے جائیں

عمران احمد خان نیازی
MishiKhanYousafzai ⁱᴾⁱᵃⁿ (@mishikhanxxxx) 's Twitter Profile Photo

ویلڈن ماشاءاللہ ایک لاکھ 76 ہزار ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ 👏 رکنا نہیں نئے ٹویٹس پوسٹ کرتے جائیں اور ہیش ٹیگ پر کلک کرکے کم از کم 500 پلس ریٹویٹس ضرور کریں خان صاحب اس وقت گرمی میں قید ہے سب اس پر بھرپور آواز اٹھائیں 💔 #باہر_نکالو_خان_ہمارا @Teamipians

ویلڈن ماشاءاللہ ایک لاکھ 76 ہزار ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ 👏
رکنا نہیں نئے ٹویٹس پوسٹ کرتے جائیں اور ہیش ٹیگ پر کلک کرکے کم از کم 500 پلس ریٹویٹس ضرور کریں

خان صاحب اس وقت گرمی میں قید ہے سب اس پر بھرپور آواز اٹھائیں 💔

#باہر_نکالو_خان_ہمارا
@Teamipians
Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا ، انشاءاللہ قدرت اسی جہاں میں تمہیں عبرت کا نشان بناۓ گی ❤️‍🩹

وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا ، انشاءاللہ قدرت اسی جہاں میں تمہیں عبرت کا نشان بناۓ گی ❤️‍🩹
Sheikh Waqas Akram (@sheikhwaqqas) 's Twitter Profile Photo

بنوں سے تعلق رکھنے والے ایک اور جیل کے قیدی جمشید خان بھی ہیپاٹائیٹس کے مرض میں مبتلا ہوکر آج انتقال کر گئے یہ ہمارا 7 واں ورکر ہے جو جیل سے رہائی کے بعد انتقال کر گیا یہ انتہائی تشویش ناک صورتحال ہے ان کا خون کس کے سر جائے گا؟

بنوں سے تعلق رکھنے والے ایک اور جیل کے قیدی جمشید خان بھی ہیپاٹائیٹس کے مرض میں مبتلا ہوکر آج انتقال کر گئے یہ ہمارا 7 واں ورکر ہے جو جیل سے رہائی کے بعد انتقال کر گیا

یہ انتہائی تشویش ناک صورتحال ہے ان کا خون کس کے سر جائے گا؟
PTI JAPAN🇵🇸❤#804 (@ptijapannn) 's Twitter Profile Photo

69. Imran Khan Shaheens of Kaptaan خان کی رہائی انقلاب کی پہلی کرن ہے، ظلم کی رات ختم! #NoMoreFakeDemocracy #خان_رہا_ہوگا_انقلاب_سے

69. <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> <a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a>
خان کی رہائی انقلاب کی پہلی کرن ہے، ظلم کی رات ختم!
#NoMoreFakeDemocracy #خان_رہا_ہوگا_انقلاب_سے
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھائیں 🚨 ڈاکٹر عاصم نے آخری میڈیکل چیک اپ میں کہا تھا کہ خان صاحب کے muscle کمزور ہوگئے ہیں جبکہ بہن عظمٰی خان نے کچھ دن پہلے کہا خان صاحب کا وزن کافی کم ہوا ہے۔ اس پر سب شور مچائیں لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ خان صاحب کے میڈیکل چیک اپ کے لیے فوری اقدامات کریں

Shahussain Khan (@shahussainkha6) 's Twitter Profile Photo

کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔گولی کیوں چلائی

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

میں ایک ایسی قید کاٹ رہا ہوں جہاں روزانہ 22 گھنٹے مجھے 6x8 کے سیل میں بند رکھا جاتا ہے، پولیس اہلکار تک مجھ سے بات نہیں کر سکتے، 6 ماہ سے کتابیں بند ہیں، میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی، میرے وکلأ اور ساتھی مجھ سے نہیں مل سکتے، میرے اہل خانہ کو ایک ہفتے بعد چند منٹ کے لیے

میں ایک ایسی قید کاٹ رہا ہوں جہاں روزانہ 22 گھنٹے مجھے 6x8 کے سیل میں بند رکھا جاتا ہے، پولیس اہلکار تک مجھ سے بات نہیں کر سکتے، 6 ماہ سے کتابیں بند ہیں، میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی، میرے وکلأ اور ساتھی مجھ سے نہیں مل سکتے، میرے اہل خانہ کو ایک ہفتے بعد چند منٹ کے لیے
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

پھر امیرِ شہر تھا اور مخبروں کی بِھیڑ تھی پھر امیرِ شہر خلقت سے جدا ہوتا گیا

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر گِل نے جرنیلوں کا خفیہ اثاثہ ایکسپوز کردیا۔ یہ انتہائی خطرناک اثاثہ ہے, جو بوقت ضرورت استعمال کرتا ہے, اِس اثاثے کو پہنچانا جائے۔