𝕊𝕒𝕘𝕒𝕣𝔾𝕦𝕛𝕛𝕒𝕣 (@sgujjar_1) 's Twitter Profile
𝕊𝕒𝕘𝕒𝕣𝔾𝕦𝕛𝕛𝕒𝕣

@sgujjar_1

Houses cannot migrate, otherwise they will go out in search of their residents....

ID: 1415273099566538753

calendar_today14-07-2021 11:33:36

387,387K Tweet

30,30K Followers

23,23K Following

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

او بھائی سؤال کیسا شکر الحمدللہ سب آرام سے گھروں میں بیٹھ کر پوسٹیں کر رہے سنپل بات ہے انہیں تو معلوم تھا چھیڑ کر آئیں ہیں انہوں نے کر لیا بچا لیا دفاع آپنا یہ سوچ نہیں آتی بس اپنی فوج کو رگڑنا ہے رہا ظلم نون لیگ ساتھ ہو پی پی پی ساتھ یا پی ٹی آئی ساتھ غلط پر جب عمران خان 👇

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

باجوے کو آبو بنا کر ساری نون لیگ کو پھانسی دلانے پر تُلا تھا تب بھی ظلم کے خلاف تھے آپ یا نہیں ظلم جس پر ہو جس دور میں ہو جس کے پے رول پر ہو غلط ہے

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

یہ ایپ یہودی مسکے نے درہم برہم کی یا پاکستانیوں نے آج مت مار دی ایپ بہت سلو 🥺😂

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

فلسطینیوں کے اکاؤنٹس سے پاکستان ساتھ یکجہتی کی پوسٹ پڑھ کر خوشی ہؤ رہی پر دل 🥺 مسلمان جہاں ہو دل ساتھ دھڑکتے ہیں یہ حقیقت ہے ♥️🫶♥️

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

چل بھئی ھک شعر جنگ دے ماحول وچ🤧 جا وے عشقا لُٹا کے وی اساں رہے تیری راہی کھڑے ایتھے تاں سوہنیاں دے پل وچ ڈُب جان گھڑے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد

Ya Sahib'az Zaman (ajtf) (@sahibzamaan) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلیک یَا اِمامَ زَمَانِنَا ھٰذا عَجَّلَ اللّہُ تَعٰالیٰ فَرَجَکَ وَسَھَّلَ اللّہُ مَخْرَجَکَ اَلسَّلامُ عَلیکَ وَ رَحْمَةُ اللّہِ وَبَرکَاتُہ۔* اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ #اللهم_عجل_لوليك_الفرج

السَّلامُ عَلیک یَا اِمامَ زَمَانِنَا ھٰذا عَجَّلَ اللّہُ تَعٰالیٰ فَرَجَکَ وَسَھَّلَ اللّہُ مَخْرَجَکَ اَلسَّلامُ عَلیکَ وَ رَحْمَةُ اللّہِ وَبَرکَاتُہ۔*

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

 #اللهم_عجل_لوليك_الفرج
𝘼𝙝𝙨𝙖𝙣 𝙐𝙡𝙡𝙖𝙝 (@ahsanul70435002) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر پیارے دوستو سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحمد

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر پیارے دوستو
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 
اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحمد
سیاہ پوش 🖤 (@sayaposh) 's Twitter Profile Photo

انسان کبھی بھی لفظوں میں اتنا خود کفیل نہیں ھو سکتا پگلے کہ بچھڑنے کے دکھ کو اتنی ہی شدت سے بیان کر سکے جتنی شدت سے وہ محسوس کرتا ھے 🖤

انسان کبھی بھی لفظوں میں اتنا خود کفیل نہیں ھو سکتا پگلے کہ بچھڑنے کے دکھ کو اتنی ہی شدت سے بیان کر سکے جتنی شدت سے وہ محسوس کرتا ھے 🖤
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ (@miltainsan) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات سبکو ہی پسند آئے ہر انسان میں کچھ خامیاں تو کچھ خوبیاں ہوتی ہیں بس کوشش یہ کریں کہ اپنی زندگی ایسے جئیں کہ اپنے کو پسند آجائیں ہم لوگوں کوکبھی خوش نہیں کر پائیں گے ہم نے بس اپنے رب کو راضی کرنا ہے۔اللہ پاک ہم سب کے لیے آسانیاں فرمائے آمین

اسلام وعلیکم
یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات سبکو ہی پسند آئے
ہر انسان میں کچھ خامیاں تو کچھ خوبیاں ہوتی ہیں
بس کوشش یہ کریں کہ
اپنی زندگی ایسے جئیں کہ اپنے  کو پسند آجائیں
ہم لوگوں کوکبھی خوش نہیں کر پائیں گے ہم نے بس اپنے رب  کو راضی کرنا ہے۔اللہ پاک ہم سب کے لیے آسانیاں فرمائے آمین
Ayoub Butt (@ayoubbutt7) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوستو۔ الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوستو۔   الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞صبح بخیر💞 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ربِّ کائنات آپکوزندگی کےہرموڑپراچھی صحت،خوشیاں اورکامیابی عطا کریں،اورآپکی زندگی کاگلشن ھمیشہ مہکتارھے اےمیرےمالک تیرےفیصلوں پرکوئی شکوہ نہیں ہم کمزورہیں آسمانی وزمینی آفتوں اورپریشانیوں سےمحفوظ فرما آمین #X_promo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💞صبح بخیر💞
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ربِّ کائنات آپکوزندگی کےہرموڑپراچھی صحت،خوشیاں اورکامیابی عطا کریں،اورآپکی زندگی کاگلشن ھمیشہ مہکتارھے
اےمیرےمالک تیرےفیصلوں پرکوئی شکوہ نہیں ہم کمزورہیں آسمانی وزمینی آفتوں اورپریشانیوں سےمحفوظ فرما
آمین
#X_promo
Rafaqat goraya (@rafaqatggoraya) 's Twitter Profile Photo

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه صبح بخیر اے اللّٰــــہ ربّـــــﷻ, جیسے تو اندھیری رات کے بعد خوبصورت روشن صبح لے آتا ہے،ایسے ہی ہماری زندگیوں میں روشنیاں ، امن، محبت اور خوشیاں عطا فرما. آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن🤲

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه

صبح بخیر 

اے اللّٰــــہ
ربّـــــﷻ, جیسے تو اندھیری رات کے بعد خوبصورت روشن صبح لے آتا ہے،ایسے ہی ہماری زندگیوں میں روشنیاں ، امن، محبت اور خوشیاں عطا فرما. 

آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن🤲
Taimoor Alam (@taimoor82468456) 's Twitter Profile Photo

*السلام وعلیکم*🌹 *صبح بخیر*🌺 *اےرب کریم*✨ *ھمیں ہدایت کی دولت سے مالا مال فرما,*♥️ *ھمارے خطاٸیں بخش دے*🙏 *ایمان,صحت, رزق,روحانی سکون, اور قبر کے عذاب سے پناه عطا فرما*🌠 *یا اللہ ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے*🌷 *ہر کام میں آسانیاں پیدا فرما*🌼 *آمین*🤲

*السلام وعلیکم*🌹

*صبح بخیر*🌺

*اےرب کریم*✨

*ھمیں ہدایت کی دولت سے مالا مال فرما,*♥️

*ھمارے خطاٸیں بخش دے*🙏

*ایمان,صحت,   رزق,روحانی سکون, اور قبر کے عذاب سے پناه عطا فرما*🌠

*یا اللہ ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے*🌷

*ہر کام میں آسانیاں پیدا فرما*🌼

*آمین*🤲
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح وشام دیکھنے کے لئے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہیں بیشک وہ جسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے جینے کی اور توبہ کرنے کی اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْه

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح الخیر  

ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح  وشام دیکھنے کے لئے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہیں بیشک وہ جسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے جینے کی اور توبہ کرنے کی

اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْه
Imrananwar (@imranan62730425) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب العالمین مسلمانوں پہ رحم فرما شہیدوں کے درجات بلند فرما پاکستان کو اندرونی و بیرونی دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھ ہر محاذ ہر قدم پر کامیابی عطا فرما 1 🇵🇰نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🇵🇰

﷽
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
 
یا رب العالمین مسلمانوں پہ رحم فرما شہیدوں کے درجات بلند فرما
پاکستان کو اندرونی و بیرونی دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھ  ہر محاذ ہر قدم پر کامیابی عطا فرما
1
🇵🇰نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🇵🇰
Abdul Rehman (@abdulre06060712) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

ɖǟռɛɛռ ǟʟi۔۔۔۔علی کی شہزادی۔۔۔۔۔ (@daneenalii) 's Twitter Profile Photo

﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ مُسکراتی صبح بخیر الله پاک زندگی کےھر موڑ پرسب کو اچهی صحت، بہت ساری خوشیاں اورھر مقام پر کامیابی عطاء کرے.پريشانيوں، وباؤں سےنجات دے.روزی،مال ميں ترقى دے، ہم سب كى حفاظت فرمائے آمین

﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ

مُسکراتی صبح بخیر

الله پاک زندگی کےھر موڑ پرسب کو اچهی صحت، بہت ساری خوشیاں اورھر مقام پر کامیابی عطاء کرے.پريشانيوں، وباؤں سےنجات دے.روزی،مال ميں ترقى دے، ہم سب كى حفاظت فرمائے
آمین
MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

حَــسرت بھی اِن میں بند، تـمنّا بھی اِس میں بند مُـــــہریں لگـــی ہُوئـــی ہـــیں، دِلِ دَاغ دار پَـــــر داغؔ دہــلوی

حَــسرت بھی اِن میں بند، تـمنّا بھی اِس میں بند 
مُـــــہریں لگـــی ہُوئـــی ہـــیں، دِلِ دَاغ دار پَـــــر 

داغؔ دہــلوی
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

پیغمبر اکرم صلی‌ الله ‌علیه ‌وآله وسلم فرمان_♥♥️ میرے بدن کا ایک ٹکڑا سرزمین خراسان میں دفن ہوگا جو اس کی زیارت کرے گا اللہ اس کی ساری پریشانیاں دور کر دے گا اور گناہوں کو بخش دے گا من لا یحضره الفقیه، ج2، ص583 #جشن_امام_علی_الرضاؑ

پیغمبر اکرم صلی‌ الله ‌علیه ‌وآله وسلم فرمان_♥♥️ 

میرے بدن کا ایک ٹکڑا سرزمین خراسان میں دفن ہوگا جو اس کی زیارت کرے گا اللہ اس کی ساری پریشانیاں دور کر دے گا اور گناہوں کو بخش دے گا 

من لا یحضره الفقیه، ج2، ص583

#جشن_امام_علی_الرضاؑ