🆂🅷🅰🅺🅸🆁 🅺🅷🅰🅽 🆆🅰🆉🅸🆁 (@shakir_balbin) 's Twitter Profile
🆂🅷🅰🅺🅸🆁 🅺🅷🅰🅽 🆆🅰🆉🅸🆁

@shakir_balbin

social media activist

ID: 1184014489236234242

calendar_today15-10-2019 07:56:07

38,38K Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

Indians are richer than Pakistanis, but Pakistanis are happier than Indians. Pakistan is at 109 and India at 118 number in Global Happiness Index. Unfortunately India is ahead of Pakistan in democracy, Justice and poverty alleviation. My latest column 👇 geo.tv/latest/615048-…

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 فلسطینی صحافی احمد حمدان: "میں بھوک سے نڈھال ہو چکا ہوں، چل بھی نہیں سکتا۔ اللہ کی قسم! جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔"

🔴 فلسطینی صحافی احمد حمدان:

"میں بھوک سے نڈھال ہو چکا ہوں، چل بھی نہیں سکتا۔

اللہ کی قسم! جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔"
The Thursday Times (@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

نریندر مودی کی حکومت اپنے جوانوں کو صرف چھے مہینے کی ٹریننگ دیکر انکو چین کے ان فوجیوں کے سسامنے کھڑا کردیتے ہیں جن کو پانچ برس کی ٹریننگ ملی ہوتی ہے۔ رہنما کانگرس راہول گاندھی

The Thursday Times (@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

نریندر مودی کی حکومت مسلمانوں، سکھوں، عیسائیوں سمیت اقلیتوں کو ڈراتی اور انکے خلاف نفرت پھیلاتی ہے۔ رہنما کانگرس راہول گاندھی

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

حماد اظہر نے اپنے والد میاں اظہر کے جنازے میں شرکت نواز شریف کے کہنے پر کی جبکہ حماد کے دورِ حکومت میں نواز شریف کو اپنی مرتی بیگم سے آخری بار بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 استنبول کے علاقے ایسن یورت میں امام نے خطبے میں کہا: "سود حرام ہے" تو ایک شخص منبر پر چڑھ گیا اور بولا: "اگر سود حرام ہے تو 1 لاکھ کی قرض پر 2 لاکھ 70 ہزار واپس کرنا کیا کسی مسلمان ملک میں ہو سکتا ہے؟"

Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف گستاخ آزاد، دوسری طرف عالم پابند کیا یہی قانون ہے؟ کیا یہی عدل ہے؟ علامہ بندیالوی نے ہمیشہ دلیل، توحید اور امن کی بات کی۔ ان کی گرفتاری صرف ایک شخص پر نہیں، بلکہ فکرِ اہلِ سنت پر وار ہے۔

ایک طرف گستاخ آزاد، دوسری طرف عالم پابند
کیا یہی قانون ہے؟ کیا یہی عدل ہے؟
علامہ بندیالوی نے ہمیشہ دلیل، توحید اور امن کی بات کی۔
ان کی گرفتاری صرف ایک شخص پر نہیں، بلکہ فکرِ اہلِ سنت پر وار ہے۔
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ کے لیے بھیجی گئی امداد کو تباہ کرتے ہوئے صیہونی آبادکاروں کے جتھوں کی فوٹیج سامنے آئی ہے۔

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

سارے قادیانی مل کر اپنی گندی پروڈکٹ کی کمپین چلا رہے ہیں ، آپ سبھی مسلمانوں سے گزارش ہے قادیانیوں کی سبھی پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیجئے

سارے قادیانی مل کر اپنی گندی پروڈکٹ کی کمپین چلا رہے ہیں ، آپ سبھی مسلمانوں سے گزارش ہے قادیانیوں کی سبھی پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیجئے
Barrister Aqeel Malik (@braqeelmalik) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ مملکت بیرسٹر عقیل ملک کی ٹیکسلا کے ذہین اور ہنرمند نوجوان سے ملاقات، جس نے موبائل فون کی مدد سے گاڑی کنٹرول کرنے کا منفرد اور جدید نظام خود ڈیزائن کیا۔

Farid Khan (@_faridkhan) 's Twitter Profile Photo

"We lost 3 Rafales, 1 Sukhoi 30 MKI, 1 Mig 29, all shot down in our own territory." Kerala MP K Francis George 🇵🇰🇮🇳🚨

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

’میں نے BS001 رافیل پنجاب میں خود گرا دیکھا‘، بھارتی رکن اسمبلی نے لوک سبھا میں تصاویر پیش کردیں geonewsurdu.tv/latest/410911-

Mansoor Ahmed Qureshi (@mansurqr) 's Twitter Profile Photo

Under PM Shehbaz’s orders, Pakistan is dispatching 2 planes with 100 tons of urgent aid to Palestine within 48hrs. NDMA & envoys in Jordan/Egypt to ensure swift delivery. Pakistan stands with Gaza. 🇵🇸

Under PM Shehbaz’s orders, Pakistan is dispatching 2 planes with 100 tons of urgent aid to Palestine within 48hrs.

NDMA & envoys in Jordan/Egypt to ensure swift delivery.

Pakistan stands with Gaza. 🇵🇸
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

خدارا اپنے آپ پر رحم کریں ۔۔سفید چینی دراصل سفید زہر ہے پاکستان کی حکمران اشرافیہ سفید چینی استعمال نہیں کرتی کیونکہ چینی بیماریاں پھیلاتی ہے ، شکر یا گُڑ سے بھی چلایا جا سکتا ہے چینی کا بائیکاٹ کریں بیماریوں کو بھی شکست دیں اور برسراقتدار شوگر مافیا کو بھی مات دیں #BoycottSugar