Shahz 555 (@sibatehasan) 's Twitter Profile
Shahz 555

@sibatehasan

محبت فاتح عالم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ID: 1899499769287864320

calendar_today11-03-2025 16:37:28

368 Tweet

51 Followers

85 Following

Shaukat Basra (@sh_basra) 's Twitter Profile Photo

مودی اور انڈیا نے سوال اٹھانے پر صحافیوں کو اغوا کروایا، ان کا روز گار چھینا،ان کا گلاگھونٹا اور اب منہ ہی بند کروا دیا ہے!

مودی اور انڈیا نے سوال اٹھانے پر صحافیوں کو اغوا کروایا، ان کا روز گار چھینا،ان کا  گلاگھونٹا اور اب منہ ہی  بند کروا دیا ہے!
Husnain Rafique (@husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کو ملاقات کی اجازت نہیں سیاسی لوگوں کو ملاقات کی اجازت نہیں آج شاہد خٹک، شاہ احد ، سہیل سلطان کو اڈیالہ جانے سے روکا گیا تحریک انصاف کو اب کو حکمت عملی بنانا ہو گی

Fatima | فاطمہ ⚡ (@f4_fatima7) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان جہاں ریاست پاکستان کو زیر زمین قدرتی معدنیات تو نظر آتے ہیں لیکن بھوک و پیاس سے تڑپتے ہوئے بچے دکھائی نہیں دیتے ہیں

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 مایوس نہیں ہونا کپتان کے چھ اہم کھلاڑی وکٹ پر موجود ہے "جب اپنا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا مجھے یقیں ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا"

🚨🚨 
مایوس نہیں ہونا
کپتان کے چھ اہم کھلاڑی وکٹ پر موجود ہے

"جب اپنا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا
مجھے یقیں ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا"
Shaukat Basra (@sh_basra) 's Twitter Profile Photo

علی محمد خان آپ کو اعجاز الحق ولد جنرل ضیاالحق جیسے گھٹیا اور نیچ انسان کے ساتھ نہیں بیھٹنا چاہیے تھا، یہ وہ نوسر باز ہے، جس نے مشکل وقت میں عمران خان کی کمر میں چھرا گھونپا تھا،اور چھوڑ کر بھاگ گیا تھا،اور یہ ٹاوٹ عمران خان کے سپاہی شوکت بسرا سے 50 ہزارووٹوں سے ہارا ہوا ہے!

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

میرے چھوٹے بھائی اویس خان علی زئی کو نا معلوم افراد نے فائیرنگ کر کے شہید کر دیا ہے ، نماز جنازہ بعد نماز عصر 6 بجے ہری پور کھلابٹ ٹاون شپ سیکٹر 4 میں ادا کی جائے گی دعا مغفرت کی درخواست ہے إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

میرے چھوٹے بھائی اویس خان علی زئی کو نا معلوم افراد نے فائیرنگ کر کے شہید کر دیا ہے ، نماز جنازہ بعد نماز عصر 6 بجے ہری پور کھلابٹ ٹاون شپ سیکٹر 4 میں ادا کی جائے گی دعا مغفرت کی درخواست ہے 
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

بھارتی حملے کے خطرے کے پیش نظر صدر پاکستان نے چھٹی کے روز آرڈینینس جاری کرتے ہوئے وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ہے

بھارتی حملے کے خطرے کے پیش نظر صدر پاکستان نے چھٹی کے روز آرڈینینس جاری کرتے ہوئے وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ہے
Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

یہ سب عمران خان کی رہائی کے نام پر جیتے ہوئے لوگ ہیں نیشنل اسمبلی: 96 کے پی کے : 98 پنجاب اسمبلی :108

یہ سب عمران خان کی رہائی کے نام پر جیتے ہوئے لوگ ہیں 
نیشنل اسمبلی: 96
کے پی کے : 98
پنجاب اسمبلی :108
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

صدام ترین کا استقبال فسطائی جسے اٹھاتے ہیں عوام اسے سر آنکھوں پر بٹھاتی ہے

صدام ترین کا استقبال 
فسطائی جسے اٹھاتے ہیں عوام اسے سر آنکھوں پر بٹھاتی ہے
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے چاروں صوبوں سے پی ٹی آئی کے 859 ٹکٹ ہولڈرز کی لسٹ، اس میں اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ٹکٹ ہولڈرز شامل نہیں۔ لیڈرشپ فوری خان کی رہائی کا لائحہ عمل دو اور ان تمام ٹکٹ ہولڈرز کو حکم دیں کہ موبائلزیشن شروع کریں اسے ہر جگہ پھیلا دیں 🔥

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے پاکستانیوں کا پانی روک دیا اسٹیبلشمنٹ نے پاکستانیوں کے سب سے بڑے لیڈر کی ملاقات روک دی

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے نادیہ فاروق, کل اسلام آباد ایک شادی تقریب میں موجود تھی, لیکن آج روالپنڈی اڈیالہ, نہیں آئی۔۔۔۔ آسکو پھیلائیں کیونکہ سنا یہ بہت طاقتور ہے۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی اور شاہد خٹک کو کچھ لوگوں نے غداری کے سرٹیفکیٹ جاری کئے تھے لیکن آج دونوں جوانوں نے پنجاب کی سر زمین پر تن تنہا مزاحمت کرکے ثابت کر دیا کہ دونوں خان کے چیتے ہیں 🔥

سہیل آفریدی اور شاہد خٹک کو کچھ لوگوں نے غداری کے سرٹیفکیٹ جاری کئے تھے لیکن آج دونوں جوانوں نے پنجاب کی سر زمین پر تن تنہا مزاحمت کرکے ثابت کر دیا
کہ دونوں خان کے چیتے ہیں 🔥
Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

*_بریکنگ نیوز: 🚨_* *_سڑکیں گرم، عمران خان کی تحریک چلانے کی ہدایت، عمران خان نے جنید اکبر کو ہدایت کی ہے سارا فوکس تحریک پر کریں،لوگ اس وقت بھر پور تحریک چاہتے ہیں، عمران خان کا اپنی بہنوں کے ذریعے پیغام۔۔۔!!!_*