S.N.K.S_PTI (@snkspti) 's Twitter Profile
S.N.K.S_PTI

@snkspti

Imran Khan is a strong leader for a united, peaceful, strong nation and I am proud to be his soldier,insafian,Social media activist,Bound by the Rule of Law

ID: 1236168263714865153

linkhttps://www.insaf.pk calendar_today07-03-2020 05:54:40

14,14K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

S.N.K.S_PTI (@snkspti) 's Twitter Profile Photo

بیک ڈور بات بھی اگر ہوگی تو وہ بھی یہ لوگ ہی عمران خان سے درخواست کریں گے کہ خدارا بات کر لویہ عمران خان سے NRO مانگیں گے کہ خدارا سائفر والا قصہ چھوڑ دو ڈولڈ لو چلا گیا ہے اور ڈونلڈ ٹرم آ گیا ہے ارشد شریف,ظلےشاہ 26 نومبر کےشہداء کو بھول جاو *لیکن عمران خان ان کو NRO نہیں دے گا

بیک ڈور بات بھی اگر ہوگی تو وہ بھی یہ لوگ ہی عمران خان سے درخواست کریں گے کہ خدارا بات کر لویہ عمران خان سے NRO مانگیں گے کہ خدارا سائفر والا قصہ چھوڑ دو ڈولڈ لو چلا گیا ہے اور ڈونلڈ ٹرم آ گیا ہے
ارشد شریف,ظلےشاہ 26 نومبر کےشہداء کو بھول جاو

*لیکن عمران خان ان کو NRO نہیں دے گا
S.N.K.S_PTI (@snkspti) 's Twitter Profile Photo

*_ایک عمر ہوتی ہے یار ہر تعلق کی_* 🫂🖤 *_پھول کو شاخ سے ایکــــــــ دن توڑنا تو پڑتا ہے_*🙂🥀 *_وہ ٹھیک کہتے تھے کہ آپـــــــــ میری دنیا ہیــــــــں_* 🌎🌸 *_اور دنیا کو ایکــــــــ دن چھوڑنا تو پڑتا ہے_*🥲💔 #داستان_دل

S.N.K.S_PTI (@snkspti) 's Twitter Profile Photo

ہماری عید پہ قدغن لگانے والو تم سن لو تمھارے ظلم کے رہتے بھی ہم عیدیں منائیں گے خوشی کو روک سکا ہے نہ کوئی یوں روک پائے گا کہیں گے ہم مبارک عید سب کو اور منائیں گے #قومی_زبان

S.N.K.S_PTI (@snkspti) 's Twitter Profile Photo

ٹرینڈ الرٹ 🚨 سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #FreeKhanRightNow شروع کریں اور پاکستان کی خاطر عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں عمران خان کی سیکورٹی کو یقینی بنا کر اسی وقت بنی گالہ منتقل کیا جائے🛑

ٹرینڈ الرٹ 🚨

سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #FreeKhanRightNow شروع کریں اور پاکستان کی خاطر عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
عمران خان کی سیکورٹی کو یقینی بنا کر اسی وقت بنی گالہ منتقل کیا جائے🛑
S.N.K.S_PTI (@snkspti) 's Twitter Profile Photo

ذاتی سیاسی انتقامی معاملات اپنی جگہ ہمارے شہدا ہمارے قیدی ہمارے معذور بھی ہمکو یاد ہیں مگر پھربھی وطن عزیز کی خاطرعوام بھارت کے خلاف ہرطرح اپنے اداروں کےساتھ اسٹینڈلےگی جب ہمارا مرشدلیڈکریگا فوری طورپرکپتان کو رہا کیا جائے تاکہ متحد ہوکر دشمن کامقابلہ کیا جائے #FreeKhanRightNow