IK PTI ZB (@ssad_ik_804) 's Twitter Profile
IK PTI ZB

@ssad_ik_804

PTI Supporter from Abbottabad
Pakistan

ID: 1405897495281086467

linkhttps://Twitter.com/search/from:@SSad_IK_804 calendar_today18-06-2021 14:38:50

38,38K Tweet

3,3K Followers

6,6K Following

نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

ہم جو تم سے ملے ہیں اتفاق تھوڑی ہے•• مل کے تم کو چھوڑ دیں مذاق تھوڑی ہے•• اگر ہوتی تمسے محبت ایک حد تک تو چھوڑ دیتے پر ہماری تمسے محبت کا حساب تھوڑی ہے•• اب تم ڈھونڈوگے میری اس غزل کا جواب یہ میرے دل کی آواز ہے کتاب تھوڑی ہے•• ⛈️❤️‍🔥 #نادی_شرارتی_سی

Hasan Shabbir (@professor_hasan) 's Twitter Profile Photo

مصطفی قریشی کے بیٹے عامر مصطفی قریشی کا نومولود بیٹا اور مصطفی قریشی کا پوتا نواں آیا اے سوہنیا ؟

مصطفی قریشی کے بیٹے عامر مصطفی قریشی کا نومولود بیٹا اور مصطفی قریشی کا پوتا 

نواں آیا اے سوہنیا ؟
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد، قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹل میں طلبہ پر کریک ڈاؤن لیکن آپ کے ساتھ بلکل ٹھیک ہورہا ہے کیونکہ عمران خان جب کہتا ہے اپنے حق کے لئے نکلیں تب آپ صرف تماشہ دیکھتے ہیں 🖐🏿

Rabi Pirzada (@rabipirzada) 's Twitter Profile Photo

یہ الفاظ میری زندگی کے ترجمان ہیں ۔ آج میری زندگی سے بہت سے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں ، رزق اور تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔ میں جیت گئی ، الحمدللہ this song describes my life…

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ہم تمام ایم پی ایز اس بات پر متفق ہیں کہ جو بھی عمران خان کے خلاف بد زبانی کرے گا اس کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، بیرسٹر خالد نثار ڈوگر

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

گدھا گوشت اسکینڈل کے ویئر ہاؤس میں موجود فریج سے "میٹرو اسلام آباد بیف بوٹی" کے لیبل والا پیکٹ برآمد مطلب اسلام آباد کے باسیوں نے لمبے عرصے تک گدھا بریانی اور گدھا کڑاہی کھائی ہے 😅

Mimi Warraich🦋🍫✌🏻 (@mariamwarraich3) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا کوئی بھی پرفیوم ماں کے دوپٹے کی خوشبو کا مقابلہ نہیں کرسکتا ۔ ✨🌸💯

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اگر خان نے راوی کو انکار نا کیا ہوتا تو آج راوی اتنا بے چین نا ہوتا ہائے بیچارے کا حسد اللّٰہ اس کو صبر دے