سیدہ زہرا شاہ (@szahra514) 's Twitter Profile
سیدہ زہرا شاہ

@szahra514

Political women,self employee, social activist,WOMEN YOUTH COORDINATOR
قائد محترم نواز شریف صاحب،لیڈر محترمہ مریم نواز صاحبہ،♥

ID: 1693951360750821376

calendar_today22-08-2023 11:41:16

13,13K Tweet

1,1K Followers

395 Following

Justine Musk (@justinemuxk) 's Twitter Profile Photo

جوان کو روتے ہوئے دیکھ کر انکھوں میں انسوں آ گیے قسم سے 🥲 ہمارے جوانوں کا خون اتنا سستا نہیں ہے تن کے رکھ دو حافظ صاحب سب کو پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے 🇵🇰

Badar Shahbaz 🇵🇰🇵🇸 (@bswarraich) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰🇪🇬 Egyptian President Abdel Fattah El-Sisi receiving Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif upon his arrival to attend Sharm El Sheikh Peace Summit. #PeaceInGaza

🇵🇰🇪🇬 Egyptian President Abdel Fattah El-Sisi receiving Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif upon his arrival to attend Sharm El Sheikh Peace Summit. #PeaceInGaza
Gillani (@gillanii5) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم شہباز شریف کی گرمجوش ملاقات 🇵🇰🇺🇸 دونوں رہنماؤں نے خوشگوار ماحول میں باہمی تعلقات تجارت اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸 (@vishalpalyani87) 's Twitter Profile Photo

"وزیراعظم پاکستان شہباز شریف یہاں موجود ہیں۔ میں کہنا چاہوں گا کہ میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل، جو پاکستان سے ہیں، آج یہاں موجود نہیں۔ مگر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف یہاں موجود ہیں، آپ اُنہیں میری طرف سے سلام پہنچائیں۔" — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

Faisal zaman khan (@fzk_kkk) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں آئینی و قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔ "نان کسٹم پیڈ وزیر اعلیٰ" کا تسلط مسترد کرتے ہیں - Ikhtiar Wali

خیبرپختونخوا میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں آئینی و قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔ "نان کسٹم  پیڈ وزیر اعلیٰ" کا تسلط مسترد کرتے ہیں - 
<a href="/ikhtiarwali/">Ikhtiar Wali</a>
سیدہ زہرا شاہ (@szahra514) 's Twitter Profile Photo

میں وہ بات نہیں کرتی کہ میں کل یہ کروں گی پرسوں یہ کروں گی میں وہ بات نہیں کرتی میں جب کرلیتی ہوں ہوں تو اسکے بعد عوام کے سامنے آکر کہتی ہوں کہ الحمدللہ میں کرچکی ہوں۔ میری شیرنی لیڈر محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ 😘❤️🇵🇰

Asad peerzada (@asadchishti18) 's Twitter Profile Photo

میرا لیڈر ❤️❤️ میرا مرشد ❤️❤️ میرا عشق ❤️❤️ نواز شریف کا نام ہمشہ زندہ رہے گا ان شاء اللہ ❤️❤️❤️❤️ Maryam Nawaz Sharif PMLN

VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸 (@vishalpalyani87) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم اور فیلڈمارشل دونوں کا اس بات پر مکمل اتفاق ہے، کسی انتشاری مذہبی یا سیاسی گروہ،جتھے سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

Sadaf Riaz (@sadafriazpk) 's Twitter Profile Photo

انڈیا والو ہم نے نہیں کہا ٹرمپ انکل خود ہی یاد کرواتے رہتے ہیں 😆 7--0✌🏻 #Trump #Gaza

Raja (@raja8159) 's Twitter Profile Photo

وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں، اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،

Mohammad yar khan .pmln (@mmyaarkhan67) 's Twitter Profile Photo

چاچو نے تو سائیکل والا پرانا پمپ رکھ کر ھوا بھری ھے اور یہ موقع ھوا بھرنے کا ہی تھا ۔

Gillani (@gillanii5) 's Twitter Profile Photo

اور اگر اللہ لوگوں کو ان کی بے انصافی پر پکڑے تو زمین پر کسی جاندار کو نہ چھوڑے لیکن ایک مدت مقرر تک انہیں مہلت دیتا ہے، پھر جب ان کا وقت آتا ہے تو نہ ایک گھڑی پیچھے ہٹ سکتے ہیں اور نہ آگے بڑھ سکتے ہیں (سورۃ النحل)