𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 (@s_aa7r) 's Twitter Profile
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋

@s_aa7r

اجنبیت اک راز ہے اور راز ہمیشہ پرکشش لگتے ہیں

ID: 1815334672920186881

calendar_today22-07-2024 10:36:11

17,17K Tweet

7,7K Followers

7,7K Following

𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 (@s_aa7r) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ چیز جس سے آپ کا دل مطمئن نہ ہو، اس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا کیونکہ دل آنکھ سے بہتر دیکھتا ہے۔

ہر وہ چیز جس سے آپ کا دل مطمئن نہ ہو، اس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا کیونکہ دل آنکھ سے بہتر دیکھتا ہے۔
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 (@s_aa7r) 's Twitter Profile Photo

ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو تُو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے اچھے لگتے ھیں تیرے بعد خسارے ہم کو

ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو

تُو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
اچھے لگتے ھیں تیرے بعد خسارے ہم کو
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 (@s_aa7r) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں تو سنورتے ہیں کسی کے واسطے یہ اہتمام تھوڑی ہے...🤍

ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں تو سنورتے ہیں
کسی کے واسطے یہ اہتمام تھوڑی ہے...🤍
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 (@s_aa7r) 's Twitter Profile Photo

"_____ عورتوں کی بھیڑ میں اس کی نظر صرف مجھ پر ہو، وہ میرا ہاتھ مظبوطی سے تھامے رکھے، وہ مجھے خود سے جُدا نا ہونے دے تو ایسے مرد کو میں خوبصورت اور وفادار کہوں گی۔!"

الفاظ محض حروف نہیں ہوتے یہ دل کی حالت، سوچ کی شدت، اور جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں۔ محبت کے الفاظ، بغیر محبت کے معافی کے الفاظ، بغیر ندامت کے تعریف کے الفاظ، بغیر خلوص کے سب کھوکھلے لگتے ہیں۔ اصل چیز جذبہ ہے لفظ تو تبھی اثر کرتے ہیں جب وہ دل سے نکلتے ہیں۔ ورنہ… خاموشی بہتر ہے

𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 (@s_aa7r) 's Twitter Profile Photo

مرد چاہے کتنا بھی عاشق مزاج کیوں نہ ہو.وہ سچی محبت ایک ہی عورت سے کرتا ہے"""🌼

مرد چاہے کتنا بھی عاشق مزاج کیوں نہ ہو.وہ سچی محبت ایک ہی عورت سے کرتا ہے"""🌼
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 (@s_aa7r) 's Twitter Profile Photo

سورت الناس کےہالےمیں کھڑی ہوں گم صم__؛؛ میرے چاروں جانب شور مچاتے "شر" ہیں __؛؛

سورت الناس کےہالےمیں کھڑی ہوں گم صم__؛؛
میرے چاروں جانب شور مچاتے "شر" ہیں __؛؛
Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

"آپ کے بغیر جس کا دن گزر سکتا ہے، اُسکی آپ کے بغیر زندگی بھی گزر سکتی ہے، حقیقت پسند بنے یا بے وقوف بنے رہنا آپ کا اپنا انتخاب ہوتا ہے۔" بانو قدسیہ السلام علیکم صبح بخیر 🕊️

"آپ کے بغیر جس کا دن گزر سکتا ہے، اُسکی آپ کے بغیر زندگی بھی گزر سکتی ہے، حقیقت پسند بنے یا بے وقوف بنے رہنا آپ کا اپنا انتخاب ہوتا ہے۔"
بانو قدسیہ 
السلام علیکم 
صبح بخیر 🕊️
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 (@s_aa7r) 's Twitter Profile Photo

زندگی ایک حَســــــــــین دھوکہ ہے کبھی آئی ریکویسٹ چھان لیا کرو اکثر مــــــاہ رخ کـــی آئی ڈی میں شــاہ رُخ چُھپــا ہوتا ہے !!

𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 (@s_aa7r) 's Twitter Profile Photo

بدگمانی میں اتنی طاقت ہے کہ یہ انسان کا ذہنی سکون برباد کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے سے جڑے تعلق کو کچھ لمحوں میں ختم کر جاتی ہے۔۔