Sardar Malik Hamid Saeed (@s_m_hamid_s) 's Twitter Profile
Sardar Malik Hamid Saeed

@s_m_hamid_s

ID: 1838629920597012480

calendar_today24-09-2024 17:22:28

1,1K Tweet

417 Followers

479 Following

Sardar Malik Hamid Saeed (@s_m_hamid_s) 's Twitter Profile Photo

حالت ِ جنگ میں بھی بزدل بھارت سرکار کے قصیدے پڑھنے اور اپنی افواج کی کارکردگی میں کیڑے نکالنے والوں کے بارے میں کہنا پڑے گا۔۔۔ تہمت لگا کےماں پہ جودشمن سےداد لے ایسے وطن فروش کو مر جانا چاھئیے

Asif Ghafoor (@peaceforchange) 's Twitter Profile Photo

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ #BunyanUlMarsoos against #EnemyOfPeaceIndia #LongLivePakistanArmedForces #LongLivePakistan

Sardar Malik Hamid Saeed (@s_m_hamid_s) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم نے جس نیشنل کمانڈ اتھارٹی کمیٹی کا اجلاس بلایا ہے،یہ کمیٹی نیوکلیئر کو بھی ڈیل کرتی ہے۔ بھارت مزید تماشہ کرے گا تو پھر بھگتے گا۔

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨*ٹاپ بریکنگ*🚨🚨 *OPERATION BUNYAN UN MARSOOS UPDAT* *آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ* پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب جاری افواجِ پاکستان مکمل تیار، دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا افواجِ پاکستان کا دشمن کو منہ توڑ جواب ، بھارت میں چھائے سناٹے

Sardar Malik Hamid Saeed (@s_m_hamid_s) 's Twitter Profile Photo

مقبوضہ کشمیر فتح کرنے کا ایک نادر موقع قدرت نے دیا ہے افواج پاکستان کو اس سے فاٸدہ اٹھانا چاہئے ۔ DG ISPR Shehbaz Sharif Kiran Naz

Sardar Malik Hamid Saeed (@s_m_hamid_s) 's Twitter Profile Photo

بلکل ہم وطن کے سپاہیوں کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں یہ جنگ صرف سرحدوں کی نہیں، ہمارے غیرت، ایمان اور وفا کی ہے۔ ان شاء اللہ فتح ہماری ہوگی کیونکہ ہمارے ساتھ پاک فوج ہے، اور اُن کے ساتھ اللہ🇵🇰❤️

Sardar Malik Hamid Saeed (@s_m_hamid_s) 's Twitter Profile Photo

طاقت اور خوف سے اگر دنیا بدل سکتی تو یہ دنیا فرعون کی ہوتی نمرود کی ہوتی شداد کی ہوتی اور یزید کی ہوتی انڈیا کیاچیز ہے کہ ہمارے سر فروشوں کو للکارتے ہے ♥️پاک آرمی زندہ باد 🦅پاکستان پائیندہ باد

Sardar Malik Hamid Saeed (@s_m_hamid_s) 's Twitter Profile Photo

بہت بڑی اور زبردست خبر 🔥 الحمداللہ پاکستان کے تمام شاہین بھارت میں گھس کر ایئربیسز کو تباہ کرکے واپس پاکستان پہنچ گئے، تمام پائلٹ اور جہاز واپس آگئے🇵🇰✊🫶🇵🇰 Kiran Naz

Sardar Malik Hamid Saeed (@s_m_hamid_s) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم کا متفقہ مطالبہ 👇 انڈین پائلیٹ کے بدلے میں حریت رہنما یٰسین ملک اور شبیر شاہ کی رہائی کا مطالبہ کیا جاٸے۔ DG ISPR Hooriya 🎀 Shehbaz Sharif Kiran Naz

Shanila Ammar Sikandar (@shanilasikandar) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اب کہتا ہے کہ جی ہم نے انڈیا کو سوشل میڈیا کے محاذ پر شکست دی۔جب انڈیا حملے کررہا تھا تو ان کی ٹویٹس چیک کریں جب ہم جیت گئے تو ٹون تبدیل کرلی۔ان منافقین کو یاد رکھیں۔

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

انڈین ملٹری آفیشلز کی پریس کانفرنس شاکر شجاع آبادی کے شعر کے مصداق ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ۔ #Pakistan #PakistanArmy

Sardar Malik Hamid Saeed (@s_m_hamid_s) 's Twitter Profile Photo

ہم نے 65 نہیں دیکھی مگر ہم نے 2025 دیکھی ہے ہم آنے والی نسلوں کو یہ فتح کی کہانی اور اپنوں کی غداری کے قصے سنایا کریں گے ⚔🇵🇰⚔

Sardar Malik Hamid Saeed (@s_m_hamid_s) 's Twitter Profile Photo

*مودی تو گیا 😜* `کٹ کٹ کٹ کٹ` 😂😂😂😂 *مودی کی کتے والی ہو رہی ہے انڈیا کے پارلیمنٹ میں*🤣👌🏻 *ہنسنا منع ہے 🤫😝*

Sardar Malik Hamid Saeed (@s_m_hamid_s) 's Twitter Profile Photo

"شہباز شریف نے بالآخر اپنے تکیہ کلام — 'میرا نام شہباز شریف نہیں اگر...' — کو حقیقت کا روپ دے ہی دیا۔ Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif @

Sardar Malik Hamid Saeed (@s_m_hamid_s) 's Twitter Profile Photo

کرن ناز نے الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا پر گرم جوشی سے پاکستان کا دفاع کیا۔ دشمن کی ہر غلط خبر کو، Cyber Attacks کو Expose کیا۔ پاکستان کی عوام کو باخبر رکھا۔ شیر کی طرح دھاڑتی رھیں۔ آپ مبارکباد کی مستحق ہیں Kiran Naz

کرن ناز نے الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا پر گرم جوشی سے پاکستان کا دفاع کیا۔ دشمن کی ہر غلط خبر کو، Cyber Attacks کو Expose کیا۔ پاکستان کی عوام کو باخبر رکھا۔ شیر کی طرح دھاڑتی رھیں۔ آپ مبارکباد کی مستحق ہیں
<a href="/kirannaz_KN/">Kiran Naz</a>
Sardar Malik Hamid Saeed (@s_m_hamid_s) 's Twitter Profile Photo

جب انڈیا حملے کر رہا تھا جنگ شروع تھی عین اس وقت پی ٹی آئی کے عمر ایوب خان نے یہ بیان دیا کہ گولے یوکرائن کو بیچ دیے جنگ کیسے لڑیں گے یہ ریاست پربہت بڑا حملہ تھا ساتھ ہی یہ روس کو مشتعل کرنے کی کوشش بھی تھی اسی لیے کہہ رہے پی ٹی آئی پر پابندی لگائیں ⁦#BanPTIForPakistan

جب انڈیا حملے کر رہا تھا جنگ شروع تھی عین اس وقت پی ٹی آئی کے عمر ایوب خان نے یہ بیان دیا کہ گولے یوکرائن کو بیچ دیے جنگ کیسے لڑیں گے 
یہ ریاست پربہت بڑا حملہ تھا ساتھ ہی یہ روس کو مشتعل کرنے کی کوشش بھی تھی 
اسی لیے کہہ رہے پی ٹی آئی پر پابندی لگائیں 
 ⁦#BanPTIForPakistan
Sardar Malik Hamid Saeed (@s_m_hamid_s) 's Twitter Profile Photo

جب ایک قوم میں ایسے لوگ موجود ہو. کہ وہ بے زبانوں کو نہیں چھوڑتے تآ کہ وہ آرام سے اپنی زندگی گزار سکے ۔۔۔ تو پھر بارش کی نہیں بلکہ پتھروں کی برسنے کا انتظار کرو۔۔۔ $ave Forest 🌳🌳 $ave L i f e ⛹️🦎🐢😭😭

جب ایک قوم میں ایسے لوگ موجود ہو. 
 کہ وہ بے زبانوں کو نہیں چھوڑتے تآ کہ وہ آرام سے اپنی زندگی گزار سکے ۔۔۔
 تو پھر بارش کی نہیں بلکہ پتھروں کی برسنے کا انتظار کرو۔۔۔
$ave Forest 🌳🌳
$ave L i f e ⛹️🦎🐢😭😭