Shahzar (@s_shazar) 's Twitter Profile
Shahzar

@s_shazar

قابلیت اتنی بڑھاؤ کہ تمہیں گرانے کیلئے کوششیں نہیں سازشیں کرنی پڑے

ID: 1665452801734967299

calendar_today04-06-2023 20:18:28

1,1K Tweet

303 Followers

257 Following

AanahitaMalik (@aml495) 's Twitter Profile Photo

#قوم_کے_مجرم_کو_گرفتار_کرو جتنے اس بندے نے یوٹرن لیے ہے۔۔ اگر ان کو گنا جائے تو آسکر ایوارڈ تو پکا مل جائے گا۔

#قوم_کے_مجرم_کو_گرفتار_کرو
جتنے اس بندے نے یوٹرن لیے ہے۔۔
اگر ان کو گنا جائے تو آسکر ایوارڈ تو پکا مل جائے گا۔
AanahitaMalik (@aml495) 's Twitter Profile Photo

خوش قسمت ہیں وہ جو رات کے ہمراہ تنہا ہونے کے عالم میں اپنے آپ کو رات جتنا ہی پُر سکون، وسیع اور گہرا محسوس کرتے ہیں...

خوش قسمت ہیں وہ جو رات کے ہمراہ تنہا ہونے
کے عالم میں اپنے آپ کو رات جتنا ہی پُر سکون،
وسیع اور گہرا محسوس کرتے ہیں...
AanahitaMalik (@aml495) 's Twitter Profile Photo

وابستگی "ایسی" اور "اتنی" ہی رکھیں کہ "قابلِ برداشت" رہ سکیں۔۔۔۔ کیونکہ انسان اکتاتے بہت جلدی ہیں۔۔۔!!!

وابستگی "ایسی" اور "اتنی" ہی رکھیں کہ "قابلِ برداشت" رہ سکیں۔۔۔۔
کیونکہ انسان اکتاتے بہت جلدی ہیں۔۔۔!!!
AanahitaMalik (@aml495) 's Twitter Profile Photo

سمندر سارے شراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے گناہ نہ ہوتے ثواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے کسی کے دل میں کیا چھپا ہے یہ تو رب ہی جانتا ہے دل اگر بے نقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے ان کی نظریں نہ جان پائیں اچھائیاں ہماری محسنؔ ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے

سمندر سارے شراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
گناہ نہ ہوتے ثواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
کسی کے دل میں کیا چھپا ہے یہ تو رب ہی جانتا ہے
دل اگر بے نقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
ان کی نظریں نہ جان پائیں اچھائیاں ہماری محسنؔ
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
AanahitaMalik (@aml495) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کا ماسٹر مائنڈ نیازی، زبیر نیازی ، حسان نیازی ، یاسمین راشد اور شہریار آفریدی ہے ۔ اور ان کے واضح ثبوت ہونے کے باوجود بھی اگر کسی کو سزا نہیں مل رہی تو اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ اس جرم کے ذمہ دار ہماری عدلیہ، حکومت، افسر شاہی اور نیازی کو اس کرسی تک لانے والے ہیں۔

AanahitaMalik (@aml495) 's Twitter Profile Photo

31 ممالک کے سربراہان کا انڈین وفد سے ملنے انکار۔۔۔ سفارتی سطح پر اس سے زیادہ بے عزتی کبھی کسی ملک کی نہیں ہوئی ۔۔۔ وقت نے ثابت کیا جو پاکستان کا نام خراب کرنے کے خواہشمند تھے وہ آج خود جگہ جگہ ذلیل ہو رہے ہیں #PakistanZindabad

(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے کہ جب جب وقت فرعون نے اللہ کی بنائی حدود توڑنے کی کوشش کی ۔۔ تب ہی اللہ کوئی نا کوئی موسی بھیج دیتا ہے اور فرعون کے منصوبے خاک میں مل جاتے ہیں

(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

中国建立与联合国竞争的新机构,意味着未来君主制的王冠将属于中国,而不是美国。 China's establishment of a new institution to rival the United Nations means that in the future the crown of monarchy will belong to China, not the United States. #pakchinafriendship #PakistanZindabad

(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

سرحدوں کے محافظ ضروری نہیں کہ سرحد پر ہی معمور ہو کچھ گمنام محافظ بھی ہوتے ہیں جن کی اپنی کوئی شناخت نہیں ہوتی بلکہ حب الوطنی ہی ان کی شناخت ہوتی ہے۔وطن کی طرف بڑھنے والے سبھی ناپاک قدم ان کی نظر میں ہوتے جنہیں وہ مسل کر رکھ دیتے ہیں۔ Salute to ISI soldiers #pakistanarmyzindabad

AanahitaMalik (@aml495) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش کی نئی کرنسی سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی حکام نے اتوار کے روز اپنے نئے کرنسی نوٹس جاری کیے جس میں دہائیوں بعد بنگلادیش کے بانی اور سابق صدر شیخ مجیب الرحمن کی تصویر شامل نہیں۔

بنگلہ دیش کی نئی کرنسی سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا دی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی حکام نے اتوار کے روز اپنے نئے کرنسی نوٹس جاری کیے جس میں دہائیوں بعد بنگلادیش کے بانی اور سابق صدر شیخ مجیب الرحمن کی تصویر شامل نہیں۔
(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

حافظ قرآن کا مطلب قرآن کو اپنے سینے میں محفوظ رکھنے والا۔ افواج پاکستان کا سربراہ جب اللہ پاک کی پاک کتاب کی حفاظت کر سکتا ہے تو ملک کو دشمن عناصر سے بھی محفوظ رکھ سکتا ہے۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ #PakistanZindabad #ہم_سب_ایک_ٹیم_ہیں

Sheez (@sheez207) 's Twitter Profile Photo

90 دن نہیں صرف ایک ہفتے میں پاکستان کی معیشت کو مضبوط کر کے وزیراعظم صاحب نے ثابت کر دیا کہ ان کو منتخب کرنے کا فیصلہ غلط نہیں تھا۔۔۔ #PakistanZindabad

(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

اس کو کہتے ہیں کہ کسی کے ساتھ برا کیا جائے تو اپنے ساتھ اس سے زیادہ برا ہوتا ہے

اس کو کہتے ہیں کہ 
کسی کے ساتھ برا کیا جائے تو اپنے ساتھ اس سے زیادہ برا ہوتا ہے
(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

اسلامی ریاست کی باتیں کرنے والے کا منافق کردار۔۔ جس کو اسلام کی الف ب کا ہی نہیں پتہ اس کو اس ملک کا کوئی عہدہ دینا تو دور کھڑے ہونے کی جگہ بھی نہیں دینی چاہیے۔۔ #banptiforpakistan