Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile
Syeda Tehmina

@s_tina9

Spreading Love And Positive Vibes

ID: 1516829474830098441

calendar_today20-04-2022 17:22:06

92,92K Tweet

11,11K Followers

10,10K Following

Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

شیعوں کو نہیں حسین ع کو سوچیں، آپ کی دنیا بدل جائے گی. سلام یا حسین علیہ السلام🙏 لبیک یا حسین علیہ السلام🙏

Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

3 محرم الحرام (ہاےؐ مظلوم حُسین ؏) تاریخ میں ملتا ہے کہ۔۔ تین محرم کو سادات کے خیام دریا سے دور نصب کرواےؐ گیے اور عمر ابنِ سعد (ملعون) 22 ہزار کا لشکر لے کر کربلا آگیا 😭

3 محرم الحرام
(ہاےؐ مظلوم حُسین ؏)

 تاریخ میں ملتا ہے کہ۔۔

     تین محرم کو سادات کے خیام
     دریا سے دور نصب کرواےؐ گیے اور
     عمر ابنِ سعد (ملعون) 22 ہزار کا لشکر
     لے کر کربلا آگیا
😭
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

لاشہ ہلا ہلا کے یہ کہتے رہے حسین ع اکبر ع تمہارے بعد تو ہر شے پہ خاک ہے سید عامر کاظمی ---- ھائے مظلوم حُسین۴ میرا مظلوم حسین۴ 🙏😭

Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلام اے الللہ امام حسین ع کو قتل کرنے والوں اور ان تمام سہولت کاروں پر لعنت کر جنہوں نے قتل حسین ع میں معاونت فراہم کی اور اس پر راضی رہے.

اللَّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلام

اے الللہ امام حسین ع کو قتل کرنے والوں اور ان تمام سہولت کاروں پر لعنت کر جنہوں نے قتل حسین ع میں معاونت فراہم کی اور اس پر راضی رہے.
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

10 محرم الحرام روز عاشور روز عاشور وقت عصر جوشور تھا کہ حسین صلوات و السلام کو زمین پہ گراؤ 😭 حسین ع کو مارو مارو کی صدا اور شور سن لو تو ہنسنا بھول جاؤ گے واحسیناوا مظلوما 😭 #عاشوراء ﺍَﻟﻠّـﻬُﻢَّ ﺍﻟْﻌَﻦْ ﻗَﺘَﻠَﺔَ ﺍﻟْﺤُﺴَﻴْﻦِ ﻋَﻠَﻴْﻪِ ﺍﻟﺴَّﻼﻡُ

10 محرم الحرام روز عاشور 
روز عاشور وقت عصر جوشور تھا کہ حسین صلوات و السلام کو زمین پہ گراؤ 😭
 حسین ع کو مارو مارو کی صدا اور شور سن لو تو ہنسنا بھول جاؤ گے 
 واحسیناوا مظلوما 😭
#عاشوراء 
ﺍَﻟﻠّـﻬُﻢَّ ﺍﻟْﻌَﻦْ ﻗَﺘَﻠَﺔَ ﺍﻟْﺤُﺴَﻴْﻦِ ﻋَﻠَﻴْﻪِ ﺍﻟﺴَّﻼﻡُ
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

عجب خونچکاں کربلا کا سماں تھا تھے سب تشنہ لب اور دریا رواں تھا برقی اعظمی

عجب خونچکاں کربلا کا سماں تھا 
تھے سب تشنہ لب اور دریا رواں تھا 

برقی اعظمی
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

"خدا راضی حسینؑ راضی" یٰا ایتھا النفس المطمئنۃ، ارجعی الی ربک راضیۃ مرضیہ۔ سورۂ الفجر آیت ۲۸، ۲۹ ترجمہ: اے نفس مطمئنہ میرے تقرب کی منزلوں میں واپس آ۔ تُو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی.

"خدا راضی حسینؑ راضی"

یٰا ایتھا النفس المطمئنۃ، ارجعی الی ربک 
راضیۃ مرضیہ۔ 
سورۂ الفجر آیت ۲۸، ۲۹
ترجمہ: اے نفس مطمئنہ میرے تقرب کی منزلوں میں واپس آ۔ تُو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی.
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

علماء کونسل کا تاریخی اعلان محرم الحرام ١٤٤٧هـ میں عزاداری کے بہترین انتظامات، سیکیورٹی اور سہولتوں پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیئے "ایوارڈ امام حسینؑ" کا اعلان کیا یہ سچ ہے؟؟

Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

-"میں گواہی دیتی ہوں سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کائنات کی سب سے سچی ہستی ہیں"🌎👑

Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

توکل کی حد یہ ہے کہ تم خدا کے ہوتے ہوئے کسی سے نہ ڈرو۔ امام جعفر صادقؑ علیہ السلام بحار الانوار، جلد 68، صفحہ 86

Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

امیر المومنین مولا امام علی علیہ السلام امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک نہ کرنا ورنہ بدکار لوگ تم پر مسلط کر دئیے جائیں گے پھر دعائیں بھی مانگو گے تو قبول نہیں ہوں گی نہج البلاغہ

Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

سلام ہو اُس پر جس کے حرم کی فضاء میں دعائیں قبول ہوتی ہیں. زیارتِ ناحیہ (السلام علیک یا ابا عبد الحسین ابن علی)

سلام ہو اُس پر جس کے حرم کی فضاء میں دعائیں قبول ہوتی ہیں.

زیارتِ ناحیہ

(السلام علیک یا ابا عبد الحسین ابن علی)
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

شب جمعہ یا اللہ بحق مُحمَّــــــــدٍﷺوآل مُحَمَّدﷺِ تمام مومنین و مومنات کی مشکلات و پریشانیاں دور فرما اور سب کو زیارت کربلا معلیٰ نصیب فرما،، آمین یارب العالمین ،، اللَّهمَّﷺصَلِّﷺعَلَىﷺمُحمَّــــــــدٍﷺوآل مُحَمَّدﷺِﻭﻋَﺠِّﻞْ فراجھم ┄┅════❁ ❁════┅┄

مبارک ھو پاکستانیو دو گھنٹے ملاقات کے نتائج ملنا شروع ۔۔۔۔۔ پاکستان حکومت اور امریکی حکومت مل کر عوام کا تیل نکالیں گے کیونکہ پاکستانی عوام میں تیل کے ذخائر زیادہ موجود ہیں

مبارک ھو پاکستانیو 
دو گھنٹے ملاقات کے نتائج ملنا شروع ۔۔۔۔۔
پاکستان حکومت اور امریکی حکومت مل کر عوام کا تیل نکالیں گے کیونکہ پاکستانی عوام میں تیل کے ذخائر زیادہ موجود ہیں
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

امیر المومنین مولا امام علی علیہ السلام امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک نہ کرنا ورنہ بدکار لوگ تم پر مسلط کر دئیے جائیں گے پھر دعائیں بھی مانگو گے تو قبول نہیں ہوں گی نہج البلاغہ

Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

اور (اے مسلمانو!) تمہارے پاس کیا جواز ہے کہ اللہ کے راستے میں اور اُن بے بس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑوجو یہ دُعا کر رہے ہیں کہ ’’اے ہمارے پروردگار! ہمیں اِس بستی سے نکال لائیے جس کے باشندے ظلم توڑ رہے ہیں،اور ہمارےلئے اپنی طرف سےکوئی حامی پیدا کردیجئے، ﴿النساء،۷۵﴾

اور (اے مسلمانو!) تمہارے پاس کیا جواز ہے کہ اللہ کے راستے میں اور اُن بے بس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑوجو یہ دُعا کر رہے ہیں کہ ’’اے ہمارے پروردگار! ہمیں اِس بستی سے نکال لائیے جس کے باشندے ظلم توڑ رہے ہیں،اور ہمارےلئے اپنی طرف سےکوئی حامی پیدا کردیجئے،

﴿النساء،۷۵﴾
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

امام موسی کاظم علیہ السلام مکارم اخلاق کےمتعلق سوال پرآپ نے فرمایا: جس نے تم پر ظلم کیا ہے اسے بخش دو، جس نے تم سے رشتہ منقطع کیا ہے اس کےساتھ رشتہ قائم کرو، جس نے تمہیں محروم کیا اس کو عطا کرو اور حق کہو چاہے وہ تمہارے خلاف ہی کیوں نہ ہو معانى الاخبار، ص 191، ح 1

امام موسی کاظم علیہ السلام

مکارم اخلاق کےمتعلق سوال پرآپ نے فرمایا:
جس نے تم پر ظلم کیا ہے اسے بخش دو،
جس نے تم سے رشتہ منقطع کیا ہے اس کےساتھ رشتہ قائم کرو،
جس نے تمہیں محروم کیا اس کو عطا کرو
اور
حق کہو چاہے وہ تمہارے خلاف ہی کیوں نہ ہو

           معانى الاخبار، ص 191، ح 1