Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile
Sadam afridi

@s_dil2

Everything is temporary. Emotions, thought, scenes, people,the world and even life
patriotic pakistani, loyal pathan #PTI #FTA #lSF 🍵 ☕ tea lover

ID: 1376971082184409091

calendar_today30-03-2021 18:54:41

104,104K Tweet

49,49K Followers

29,29K Following

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر اے مالک کائنات۔ زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہو تے ہیں اے اللّٰہ ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو۔ کیونکہ تو بہترین کارساز ہے۔ آمین

السلام علیکم
صبح بخیر 

  اے مالک کائنات۔
زندگی کے  بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہو تے ہیں 
 اے اللّٰہ
 ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو۔ کیونکہ تو بہترین کارساز ہے۔ 

 آمین
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

ایران سے تیل خریدنے والوں پر پابندیاں لگا دیں گے: ٹرمپ ہم سمگلنگ کرتے ہیں خریدتے نہیں ہیں کیا کر لے گا ڈونلڈ ڈک👈😜

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

تمھاری عمر کیا ہے؟جب میں خوش ہوں تو سولہ سال اور جب تھکا ہوا ہوں تو پچاس سال ۔۔!!اور ابھی تمھاری عمر کیا ہے؟؟ایک ہزار سال۔۔۔۔

Lone Warrior🔥 (@zr007i) 's Twitter Profile Photo

ایک دن آپ یوں ہم کو مل جائیں گے پھول ہی پھول راہوں میں کھل جائیں گے می نے سوچا نہ تھا ۔۔۔۔🍂 Dedicated to my well wishers✨ Komal Baloch 🇵🇰 Ujii زرلش شیخ کشمیری Sabeen Khan

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

شدید گرمی کا موسم ہے اور اس رافیل سے بچ کے رہنا یہ کہیں بھی گر سکتا ہے..😁

شدید گرمی کا موسم ہے اور اس رافیل سے بچ کے رہنا یہ کہیں بھی گر سکتا ہے..😁
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

تمہارے پاس بھلے حسن ہو خوبصورت آنکھیں ہوں، لبوں کی مسکراہٹ میں جادو ہو چال میں غرور ہو، آنکھوں میں سرور ہو لیکن اگر تمہارے پاس مجھ جیسا چاہنے والا نہیں تو یہ سب کچھ بھی بے کار ہے میرے بغیر یہ خوبصورتی ادھوری ہے محبت جو نہ ہو، وہ حُسن کیا کرے؟ میں ہوں تو تم مکمل ہو 👇🏽

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر صبر کی ڈور تھام کر رکھو اور انتظار کرو اپنے یقین کو پختہ رکھو۔ وہ تمہاری تقدیر بدل دے گا۔تمہارے آنسو ضائع نہیں کرے گا دل سے نکلی دعا تقدیر بدل دیتی هے. اللّٰہ رب العزت آپ کو دنیا کی هر نعمت سے نوازے هر مشکل سے محفوظ رکهے آپکی ہر جائز دلی مراد قبول فرمائے

السلام علیکم 
صبح بخیر 
 صبر کی ڈور تھام کر رکھو اور انتظار کرو اپنے یقین کو پختہ رکھو۔ وہ تمہاری تقدیر بدل دے گا۔تمہارے آنسو ضائع نہیں کرے گا
دل سے نکلی دعا تقدیر بدل دیتی هے.
 اللّٰہ رب العزت آپ کو دنیا کی هر نعمت سے نوازے هر مشکل سے محفوظ رکهے آپکی ہر جائز دلی مراد قبول فرمائے
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

دو مہینے ساٹھ راتیں ہر رات ماں کی آنکھوں میں آنسو، دل میں دعا، اور ایک ہی سوال: "میرا بچہ کہاں ہے؟" کچے کے علاقے سے اغواء ہونے والا یہ ننھا فرشتہ جب اپنی ماں کی گود میں واپس آیا تو جیسے وقت تھم گیا، فضا میں ایک خاموش سی چیخ گونجی یہ خوشی کی چیخ تھی، سکون کی، شکر کی۔

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

گرمی کی وجہ سے سر پر کپڑا اوڑھ کر گلی سے گزر رہا تھا. پیچھے سے ایک آنٹی کی آواز آئی پروین تم کب آئی واپس میکے سے! 🤭

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

جسم جیل میں ھے، مگر نظریہ اور شعور قوم کے ہر فرد کی زبان پر ہے ✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻

جسم جیل میں ھے،
مگر نظریہ اور شعور قوم کے ہر فرد کی زبان پر ہے
✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

ماضی میں، میں دنیا کو بدلنے کی کوشش کر رہا تھا، لیکن اب جب کہ مجھے تم نے چھو لیا ہے۔میں اپنے آپ کے علاوہ کچھ بھی بدلنے کی کوشش نہیں کر رہا۔۔🙂

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

آپ کی زندگی کا کُل سرمایہ اِک ایسا انسان ہوتا ہے جس میں آپ کو اپنا عکس نظر آئے ورنہ دولت، شہرت، حسن سب خسارہ ہے🩶

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

قدرت کا ایک بڑا بہترین اصول ہے جب آپ کسی کی جڑیں کاٹنے لگتے ہیں تو آپ کے اپنے درخت پر پھل نہیں لگتا۔۔۔!!!🙂