Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile
Saba Gul

@sabagul1571265

100% follow back
پوچھا گیا الفاظ کیا کر سکتے ہیں
جواب آیا......... مائل، قائل، گھائل

ID: 1926485617841455104

calendar_today25-05-2025 03:50:01

288 Tweet

649 Followers

711 Following

Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile Photo

جب تم ٹوٹنے لگو، بکھرنے لگو، اور امیدیں ختم ہونے لگیں، تو سمجھ جانا کہ معجزہ قریب ہے، اور صبر کا اجر ملنے والا ہے۔

Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile Photo

" میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہُوں! ۔ " " یہ الفاظ سوچ سمجھ کر بولا کریں ۔۔۔ اِن لفظوں میں چُھپی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے ، جب کہ ؛ کئی بار اِنہیں لفظوں میں چُھپا جُھوٹ عمر بھر اذیت کا سامان بنتا ہے! ۔ " لیکن اگر یہ لفظ سچے ہو تو عمر بھر کے لیے جینے کی وجہ بن جاتے ہیں

Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile Photo

ایک پھول اپنے بغل والے پھول سے مقابلہ نہیں کرتا وہ بس کھلتا ہے اس لیے آپ بھی دوسروں سے مقابلہ کرنے کے بجائے خود کی قابلیت پر کام کرو

Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile Photo

قدرت کا ایک بہت انوکھا اصول ہے کہ جب آپ کسی کی جڑیں کاٹتے ہیں تو آپ کے اپنے درخت پہ پھل لگنا بند ہو جاتے ہیں۔

Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی انسان ایسے دور سے گزرتا ہے کہ وہ اپنے پاس رہنے والوں کو بھی اپنی کیفیت نہیں بتا سکتا...!

Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile Photo

لوگ حسد انسان سے نہیں کرتے، بلکہ اس کی زندگی میں موجود خوشیوں سے کرتے ہیں۔ وہ مسکراہٹ جو ان کے چہرے پر کبھی نہیں آئی، وہ سکون جو انہوں نے کبھی محسوس نہیں کیا, اصل تکلیف انہی باتوں کی ہوتی ہے۔

Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile Photo

کسی کی اصلییت سامنے آ جاۓ تو اسے بھی نعمت ہی سمجیں بعض تعلقات کے ختم ہوجانے سے زندگی کی نئی شروعات ہوتی ہے عزت اسی میں ہے منافق رشتےاور منافق دوست سے آوارہ کتا بہتر ہے

Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile Photo

*سوچنا بھی کتنا ... تھکا دینے والا مشغلہ ہے ... کوئی خیال بلا بن کے چمٹ جاتا ہے ... اور دماغ کے اندر جا گھستا ہے ... پھر بلا سے بلا ... پیدا ہوتی ہے ... اور بلاؤں کا ہجوم بن جاتا ہے .........

Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile Photo

ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے، جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے، اور نہ اسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے۔

Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile Photo

نرمی ایک ایسی خوبی ہے، جو کانٹوں کو بھی گلاب بنا دیتی ہے۔اور جب کسی بات، لہجے یا رویے سے نرمی چھن جائے، تو وہ خوبصورتی بھی چھن جاتی ہے!

Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑا انتقام یہ ہے کہ آپ اتنا خوش رہیں کہ آپ کو کسی کی پرواہ نہ ہو۔

Hassan Zaib (@hassanbzaib) 's Twitter Profile Photo

ہر کوئی آن لائن پیسے کمانے کی بات کرتا ہے، مگر بہت کم لوگ حقیقت میں طریقہ بتاتے ہیں۔ یہاں میں آپ کو وہی طریقہ دکھا رہا ہوں جس سے میں ہر مہینے $6,247 کما رہا ہوں صرف چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کر کے۔ کوئی پیچیدہ مہارت نہیں، کوئی بڑی ٹیم نہیں۔ بس سادہ پرامپٹس، سمارٹ طریقہ کار، اور

ہر کوئی آن لائن پیسے کمانے کی بات کرتا ہے، مگر بہت کم لوگ حقیقت میں طریقہ بتاتے ہیں۔
یہاں میں آپ کو وہی طریقہ دکھا رہا ہوں جس سے میں ہر مہینے $6,247 کما رہا ہوں صرف چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کر کے۔
کوئی پیچیدہ مہارت نہیں، کوئی بڑی ٹیم نہیں۔
بس سادہ پرامپٹس، سمارٹ طریقہ کار، اور
Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile Photo

.. *يَا مُسَبِّبَ الْأَسْبَابِ سَبِّبْ لِي الْخَيْر* اے اسباب کے پیدا کرنے والے میرے لئے بہتر اسباب پیدا کر🩵 *آمین یا رب العالمین* ..

Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile Photo

لوگ چائے کی پتی کی طرح ہوتے ہیں جنہیں کھولتے ہوئے پانی میں ڈالے بغیر نہیں پتہ چلتا کہ ان کا اصلی رنگ کیا ہے بلکل ایسے ہی انسان کھولتے ہوئے غصے میں اپنا اصلی رنگ دکھاتا ہے، ورنہ پُرسکون لمحات میں تو وہ آپکے صدقے واری جائے گا

لوگ چائے کی پتی کی طرح ہوتے ہیں جنہیں کھولتے ہوئے پانی میں ڈالے بغیر نہیں پتہ چلتا کہ ان کا اصلی رنگ کیا ہے

بلکل ایسے ہی انسان کھولتے ہوئے غصے میں اپنا اصلی رنگ دکھاتا ہے، ورنہ پُرسکون لمحات میں تو وہ آپکے صدقے واری جائے گا
Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile Photo

بعض *اوقــــات* ان لوگوں کے *ســــــاتھ* بھی ہنسنا، مُســـــکرانا اور *جینا* پڑتا ہے، جــــــــو ہـماری *پیٹھ* پیچھے صـرف *اور* صرف ہماری *بُـــرائیاں* ہی کرتے ہیں اُور یہ ہی *دنیا* کی *حقیقت* ہے

Saba Gul (@sabagul1571265) 's Twitter Profile Photo

محنت سے کبھی مت گھبراؤ، کیونکہ صبر اور یقین کے ساتھ کی جانے والی کوشش کبھی خالی نہیں جاتی...! جو لوگ نیت صاف رکھتے ہیں، رب اُن کے راستے خود آسان کر دیتا ہے