Saba Bashir Ahmed (@sabazsoch) 's Twitter Profile
Saba Bashir Ahmed

@sabazsoch

Teacher|Zoologist|Personal growth 📝|Live and let live|account/views are personal|

ID: 1190197576043241472

calendar_today01-11-2019 09:23:26

3,3K Tweet

3,3K Followers

652 Following

Saba Bashir Ahmed (@sabazsoch) 's Twitter Profile Photo

عورت بہت وفادار ثابت ہوتی ہے اس گھر میں جہاں آپ کے ہوتے ہوۓ اسے میکے والا پیار کبھی بھی نہیں ملتا ہمہ وقت ترازو میں تولا جاتا ہے وہاں آپ کی غیر موجودگی میں بھی ساری عمر اسی دہلیز پر وفاداری نبھا جاتی ہے "آج مرے کل دوسرا دن" مرد کے لئیے ہے عورت تو اسی موڑ پر کھڑی رہتی ہے 🌸🌷

Saba Bashir Ahmed (@sabazsoch) 's Twitter Profile Photo

Air India 💔 This is such a heartbreaking incident. My thoughts and deepest condolences go out to all those affected. May the souls we have lost rest in peace.

Saba Bashir Ahmed (@sabazsoch) 's Twitter Profile Photo

کہنے لگے غرور سے، خط دیجئےمرے اور میں بھی کوڑا دان اٹھانے چلا گیا جون 🩶

Saba Bashir Ahmed (@sabazsoch) 's Twitter Profile Photo

نظام کی خرابی کی ایک بڑی وجہ نان پروفیشنلزم بھی ہے۔ عورتیں اسی چکر میں رہتی ہیں کہ فلاں فلاں نے ہمیں میڈم/میم نہیں کہا اور آدمیوں کا ایک ہی وطیرہ "ہو جاندا اے سر"

Saba Bashir Ahmed (@sabazsoch) 's Twitter Profile Photo

معزز اساتذہ کرام! تعلیم کو کاروباری سوچ سے دور رکھیں۔معاشرہ بگڑے گا تو آپکا بچہ جس نے اسی معاشرہ میں جینا ہے اس پر اسکا اثر نہ ہو ایسا ممکن نہیں ۔حقیقتاً نظام بہتر کر سکیں تو ٹھیک ہے ورنہ 5-10 ہزار کے چکروں میں ہیڈ شپ مت لیں 🙏

Saba Bashir Ahmed (@sabazsoch) 's Twitter Profile Photo

اپنے بچوں کے باپ کو پیغام دیا ہے کہ گھر آتے ہوۓ کیک اور کوئی بہترین ڈریس تحفے کے لئیے لیتے آئیں۔ان کے لئیے بچوں نے "Father's day" پر سرپرائز پارٹی رکھی ہے 🌸🌷

Saba Bashir Ahmed (@sabazsoch) 's Twitter Profile Photo

تم جب آو گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں سرکار 🌸🤍

Saba Bashir Ahmed (@sabazsoch) 's Twitter Profile Photo

برے رویوں، برے لوگوں اور بری عادتوں سے چھٹکارا پالیں آپ کی پہچان صرف دوستوں سے نہیں ہوتی۔ 🌸🤍🩶

Saba Bashir Ahmed (@sabazsoch) 's Twitter Profile Photo

اگر تو آپ سال بعد 3 ہزار اضافے سے پریشان ہیں تو نوکری کی بجاۓ کاروبار کو ترجیح دیں #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ

Saba Bashir Ahmed (@sabazsoch) 's Twitter Profile Photo

غریب سکول کی غریب خاکروب 4500 ماہانہ پر کام کرتی ہے مجھے بتایا جاۓ کہ اس کی تنخواہ میں کتنا اضافی ہونا چاہیے کہ وہ کم از کم اپنا گزر بسر ہی کر پاۓ؟؟ #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ

غریب سکول کی غریب خاکروب 4500 ماہانہ پر کام کرتی ہے 
مجھے بتایا جاۓ کہ اس کی تنخواہ میں کتنا اضافی ہونا چاہیے کہ وہ کم از کم اپنا گزر بسر ہی کر پاۓ؟؟
#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
Saba Bashir Ahmed (@sabazsoch) 's Twitter Profile Photo

لڑکےوالوں نےرشتہ اس لالچ میں کیا کہ گاڑی ملےگی بارات پہنچی تو کچھ بھی نہ ملا لیکن امید کا دامن نہیں چھوڑا کہ اب جب دلہن کو لینے جائیں گے تو ضرور پلاٹ ملےگا پہنچےتو لڑکی کےوالد نے 500 سلامی دی اور کہا کہ رکھ لیں کونسا ہر بار ملنی ہے زندگی کی ڈائری سے اقتباس #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ

Saba Bashir Ahmed (@sabazsoch) 's Twitter Profile Photo

فہرست بنا لیں کہ کونسا کاروبار ان پڑھ لوگ چلا رہے ہیں اور کونسا پڑھے لکھے 🙃 امید ہے آپ کوئی نہ کوئی کاروبار کرنے کے ضرور قابل ہونگے

فہرست بنا لیں کہ کونسا کاروبار ان پڑھ لوگ چلا رہے ہیں اور کونسا پڑھے لکھے 🙃
امید ہے آپ کوئی نہ کوئی کاروبار کرنے کے ضرور قابل ہونگے
Saba Bashir Ahmed (@sabazsoch) 's Twitter Profile Photo

جب اللہ تعالٰی نے محبت کی مثال ماں کی محبت سے جوڑ دی تو وہی ماں اپنے بچے کو کیسے نفرت سیکھا دیتی ہے اپنا مقام پہچانیں ، اپنی قدر کیجئیے معاشرے کو اچھے انسانوں کی ضرورت ہے 🤍

Saba Bashir Ahmed (@sabazsoch) 's Twitter Profile Photo

سرکاری اداروں میں پرائیویٹ استاد ، کئیر گیور،خاکروب،پرائیویٹ اداروں کے اساتذہ ،مالز ،ریسٹورینٹس،فیکٹری ملازمین ،سیکیورٹی گارڈز،گھریلو ملازمین یہ سب مزدور کی تعریف پر پورا اترتے ہیں نا؟ کہاں مزدوری کی جاۓ کہ یہ 40 ہزار ماہانہ مل جاۓ

سرکاری اداروں میں پرائیویٹ استاد ، کئیر گیور،خاکروب،پرائیویٹ اداروں کے اساتذہ ،مالز ،ریسٹورینٹس،فیکٹری ملازمین ،سیکیورٹی گارڈز،گھریلو ملازمین یہ سب مزدور کی  تعریف پر پورا اترتے ہیں نا؟
کہاں مزدوری کی جاۓ کہ یہ 40 ہزار ماہانہ مل جاۓ