
Sabee Kazmi
@sabeekazmi786
Anchor | Boxer | Vlogger | Journalist
youtube.com/@SabeeKazmi
facebook.com/SabeeKazmi786
tiktok.com/@sabeekazmi786
ID: 762993236617076736
http://sabeekazmi.com 09-08-2016 12:45:38
34,34K Tweet
164,164K Followers
8 Following






Great interview brother Mario Nawfal

عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کے Mario Nawfal کے ساتھ انٹرویو کا AI جنریٹڈ اردو ورژن اس کو پھیلائیں






سلیمان اور قاسم کے انٹرویو سے ایک بات دو ٹوک اور کلیئر ہے کہ خان صاحب Imran Khan کو ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹکلی “سزائے موت” کی دھمکی پہنچائی گئی ہے ۔۔ اب عوام اور قیادت اپنی ترجیحات خود سیٹ کر لے کہ کسی سانحے کا انتظار کرنا ہے “خدانخواستہ” ؟؟


عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو اردو میں بھی۔۔۔۔ یہ اس لیے کہ خان مخالفین کو انگلش سمجھ نہیں آتی وہ بھی سن لیں یہ۔ one of the finest interviews seen Mario Nawfal




