Sabeen Shahbaz (@sabeenviews) 's Twitter Profile
Sabeen Shahbaz

@sabeenviews

Journalist | Court Reporter @ GNN News | Covering Supreme court of Pakistan | Subscribe: youtube.com/@SabeenViews

ID: 1088117636989370368

calendar_today23-01-2019 16:53:55

13,13K Tweet

5,5K Followers

612 Following

Mudassar Ali Rana (@amudasar333) 's Twitter Profile Photo

حالیہ سیلاب کے باعث معیشت کو 822 ارب روپے کا نقصان پہنچا،ملک بھر میں65لاکھ آبادی اور70اضلاع کو سیلاب کے باعث نقصان ہوا،2لاکھ29 ہزار763 گھروں کو نقصان پہنچا، سیلاب کے باعث1 ہزار 37 افراد جانبحق اور1 ہزار 67 افراد زخمی ہوئے، پنجاب میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی، e.dunya.com.pk/detail.php?dat…

حالیہ سیلاب کے باعث معیشت کو 822 ارب روپے کا نقصان پہنچا،ملک بھر میں65لاکھ آبادی اور70اضلاع کو سیلاب کے باعث نقصان ہوا،2لاکھ29 ہزار763 گھروں کو نقصان پہنچا، سیلاب کے باعث1 ہزار 37 افراد جانبحق اور1 ہزار 67 افراد زخمی ہوئے، پنجاب میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی،
e.dunya.com.pk/detail.php?dat…
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد میں ٹیم سرعام کے عہدیداران سے ملاقات۔ ایک ایسی جمہوری سیاسی جماعت کی ضرورت پر گفتگو جہاں کسی شخصیت یا خاندان کی غلامی کی بجائے الیکشن کے ذریعے قابلیت کی بنیاد پر ان نوجوانوں میں سے کوئی پارٹی سربراہ منتخب ہو۔ صرف اسی طرح عام آدمی بھی وزیراعظم کی کرسی تک پہنچ سکتا ہے۔

کب تک آپ اِن لیڈروں کی گاڑیوں کے پیچھے بھاگیں گے؟ کب تک اِن کے لیے ٹوئیٹس اور پوسٹیں کریں گے؟ کب تک دوسروں کے لیے زندہ باد کے نعرے لگائیں گے؟ اب سے آپ خود زندہ باد بنیں، اب سے آپ اپنے بارے میں سوچیں، خود آگے آئیے، اپنے لیے ٹوئیٹ اور پوسٹ کریں اور اپنے لیے جدوجہد کریں۔ ایک ایسی

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

سعد رضوی اور انس رضوی کی گمشدگی اب ایک معمہ بن گئی ہے۔ اگر پولیس کے مؤقف کو درست مان لیا جائے کہ وہ خود کہیں چلے گئے ہیں اور انہیں ٹریس کر لیا گیا ہے تو پھر انہیں گرفتار کر کے منظر عام پر لایا جائے ورنہ بتایا جائے کہ وہ کس حال میں ہیں اور کس کے پاس ہیں؟؟؟

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ایک سیاسی قیدی ہیں، ہم سب کو اپنی اپنی حیثیت کے مطابق اُن کی رہائی کی مہم چلانی چاہئے۔ اور اُن کے رہا ہونے کے بعد اُنہیں پھولوں کے ہار پہنچا کر ویلکم کرنا چاہئے اور پھر اُن سے ایک درخواست کرنی چاہئے۔۔۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

میرے کالج کے دوست، میرے یار، میرے بھائی زوہیب بٹ کے ساتھ ایک غیر رسمی پوڈ کاسٹ youtu.be/me1MrUASEeE?si…

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

انشاء اللہ۔ لیکن یہ تب ہی ہو سکے گا جب نوجوان شخصیات اور خاندانوں کی ذہنی غلامی سے نکلیں گے، جس دن انہیں یقین ہو جائے گا کہ حقیقی جمہوریت میں کوئی تاحیات قائد نہیں ہوتا، لیڈر صرف ایک نہیں ہوتا۔ موقع ملے تو پچیس کروڑ لوگوں میں ایک سے بڑھ کر ایک لیڈر موجود ہوتے ہیں۔

Sabeen Shahbaz (@sabeenviews) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور افغانستان کے مابین سیز فائر معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان کی سرزمین پہ افغانستان سے دھشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہو گا، 25 اکتوبر کو استنبول میں دوبارہ وفود میں ملاقات ھو گی۔ اور تفصیلی معاملات بات ھوگی۔ ھم قطر اور ترکیہ دونوں برادر ممالک کے تہ دل سے شکر گزار ھیں،

پاکستان اور افغانستان کے مابین سیز فائر معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان کی سرزمین پہ افغانستان سے دھشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہو گا،  
25 اکتوبر کو استنبول میں دوبارہ وفود میں ملاقات ھو گی۔ اور تفصیلی معاملات بات ھوگی۔ ھم قطر اور ترکیہ دونوں برادر ممالک کے تہ دل سے شکر گزار ھیں،
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ظلم، مہنگائی، لاقانونیت اور نا انصافی۔۔۔ ہر مسئلے کا حل ہے کہ نظام ٹھیک ہو اور نظام تب ٹھیک ہو گا جب ٹھیک لوگ اوپر آئیں گے اور ٹھیک لوگ تب اوپر آئیں گے جب سیاسی جماعتوں میں جمہوریت اور میرٹ ہو گا۔ اسی لیے میں کہتا ہوں کہ نوجوانوں کی ایک جمہوری سیاسی جماعت ہر مسئلے کا حل ہے۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

آج تک سب لوگ یہ نعرہ لے کر نکلے کہ مجھے لیڈر بناؤ، مجھے ووٹ دو، مجھے وزیراعظم بناؤ لیکن میں ملک کے شہر شہر یہ پیغام لے کر جا رہا ہوں کہ نوجوانو تم لیڈر بنو، تم میں سے وزیرِاعظم بنے اور تمہارا ووٹ اور تمہاری جدوجہد تمہارے اپنے لئے ہو۔

Sabeen Shahbaz (@sabeenviews) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر سیف کو کابینہ میں شامل کرنے کے لیے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پر شدید دباؤ ہے

Sabeen Shahbaz (@sabeenviews) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی سہیل آفریدی کی زیر صدارت پہلے اجلاس کے فیصلے شہید ارشد شریف کے نام سے یونیورسٹی آف انوسیٹیگیٹیو اینڈ ماڈرن جرنلزم کے قیام کا اعلان