Sabeen Khan (@sabeen_k76) 's Twitter Profile
Sabeen Khan

@sabeen_k76

ID: 1631091066903429120

calendar_today02-03-2023 00:36:53

8,8K Tweet

373 Followers

505 Following

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو پاکستان کو جس نے دنیا میں عزت دی، اس شخص کے ساتھ اتنی ناانصافی ہو رہی ہے۔ سوچیں عام آدمی کے ساتھ کیا ہوتا ہو گا!

#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

پاکستان کو جس نے دنیا میں عزت دی، اس شخص کے ساتھ اتنی ناانصافی ہو رہی ہے۔ سوچیں عام آدمی کے ساتھ کیا ہوتا ہو گا!
Bilal Gondalᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@b__g65) 's Twitter Profile Photo

اس ٹرینڈ کو شروع کریں 🛑🛑🛑 #رہائی_دو_کپتان_کو عمران خان کی رہائی پوری قوم کا مطالبہ ہے۔ قوم جاگ چکی ہے، عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ اب ہر زبان پر ایک ہی نعرہ ہے: "رہائی دو عمران خان کو!" Shaheens of Kaptaan

Ahsan Ali (@ahsanraja43) 's Twitter Profile Photo

66 Truth is stronger than any prison. Imran Khan’s bravery unites the nation. Justice will triumph in Pakistan’s name. Shaheens of Kaptaan #رہائی_دو_کپتان_کو

66 Truth is stronger than any prison.
Imran Khan’s bravery unites the nation.
Justice will triumph in Pakistan’s name. Shaheens of Kaptaan
#رہائی_دو_کپتان_کو
Malik Shahryar awan (@sherimalik0001) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پوری قوم کی آواز ہے عمران خان لوگوں کے دلوں میں بستا ہے۔۔۔۔۔ Shaheens of Kaptaan #رہائی_دو_کپتان_کو

عمران خان پوری قوم کی آواز ہے
عمران خان لوگوں کے دلوں میں بستا ہے۔۔۔۔۔

Shaheens of Kaptaan
#رہائی_دو_کپتان_کو
sawir ali (@sakhanali0) 's Twitter Profile Photo

جس شخص نے اکیلا نظام کے خلاف آواز بلند کی، وہ عمران خان ہے۔ #رہائی_دو_کپتان_کو #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

sawir ali (@sakhanali0) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے ہمیں سکھایا کہ جھکنے والا کبھی لیڈر نہیں بن سکتا۔ #رہائی_دو_کپتان_کو #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

Sabeen Khan (@sabeen_k76) 's Twitter Profile Photo

"پھول شاخوں پے کھلنے لگے "،تم کہو "جام رندوں کو ملنے لگے"،تم کہو "چاک سینوں کے سلنے لگے"،تم کہو اس کھلے جھوٹ کو،ذہن کی لوٹ کو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا Team Pakistan Power Shaheens of Kaptaan Keyboard Warriors of Imran Khan #ResistanceIsSurvival #رہائی_دو_کپتان_کو #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

"پھول شاخوں پے کھلنے لگے "،تم کہو
"جام رندوں کو ملنے لگے"،تم کہو
"چاک سینوں کے سلنے لگے"،تم کہو
اس کھلے جھوٹ کو،ذہن کی لوٹ کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
Team Pakistan Power
Shaheens of Kaptaan
Keyboard Warriors of Imran Khan
#ResistanceIsSurvival
#رہائی_دو_کپتان_کو
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
Sabeen Khan (@sabeen_k76) 's Twitter Profile Photo

تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں؟ تم نہیں چارہ گر،کوئی مانے مگر میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا Team Pakistan Power Shaheens of Kaptaan Keyboard Warriors of Imran Khan #ResistanceIsSurvival #رہائی_دو_کپتان_کو #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں
چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں؟
تم نہیں چارہ گر،کوئی مانے مگر
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا  Team Pakistan Power
Shaheens of Kaptaan
Keyboard Warriors of Imran Khan
#ResistanceIsSurvival
#رہائی_دو_کپتان_کو
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
Sabeen Khan (@sabeen_k76) 's Twitter Profile Photo

Just a hint of resilience from trustworthy leadership has led to the passion we are witnessing... imagine what we can achieve if a few more leaders come to the surface..

Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال میں اِس وقت ہزاروں افراد RO آفس کے باہر پُہنچ گئے ہیں بھرپور مزاحمت ہو رہی ہے عوام کی طرف سے🔥 #ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ #سمبڑیال_کپتان_کا

Sabeen Khan (@sabeen_k76) 's Twitter Profile Photo

ایک دن زندگی اتنی ہوگی حسین جھومے گا آسماں گائے گی یہ زمین میں نے سوچا نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔ ایک دن اس طرح ہوش کھو جائیں گے پاس آئیں تو مدہوش ہو جائیں گے میں نے سوچا نہ تھا۔۔۔۔۔ 🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶 مزے کا ہے نا ؟😂😂

Sabeen Khan (@sabeen_k76) 's Twitter Profile Photo

اس شہر میں کس سے ملیں ہم سے تو چھوٹیں محفلیں ہر شخص تیرا نام لے ہر شخص دیوانا ترا کوچے کو تیرے چھوڑ کر جوگی ہی بن جائیں مگر جنگل ترے پربت ترے بستی تری صحرا ترا دو اشک جانے کس لیے پلکوں پہ آ کر ٹک گئے الطاف کی بارش تری اکرام کا دریا ترا #OnlineFromZeesDen #سرگوشی

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

🤍 تمام انصافینز فالو بیک 🌀 کے لیے ان ہینڈلز کو فالوکریں🤝 اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ🔄 کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنےاکاؤنٹ کا ہینڈل مینشن📝 کر دیں👍 فالو بیک💯ملے گا 🫶 #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Aqeela Najam ‌🇭ӄɦօֆǟᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰میری پہچان پاکستان🇵🇰 @Antalhyat_ ⭐️ObaidKرندⁱᴾⁱᵃⁿ @Sohailanwar77