 
                                Sabir Shakir Fans
@sabirshakirpk
Hello it's @ArySabirShakir Fan Page, Follow for @ArySabirShakir is analysis updates Tweet's | Tweet are My Personal | @SabirShakirPK Fan Page | Fan Account
ID: 915222178177732609
03-10-2017 14:29:06
72,72K Tweet
356,356K Followers
94 Following
 
         
         
         
        یاد دہانی 🚨 ٹرک کی بتی کے پیچھے لگنے کی بجائے اپنی معلومات کا ٹھکانہ صرف علیمہ خان رکھیں۔ #ReleaseCyberWarriorsLeader Team Pakistan Power
 
        لیڈرشپ بہانے چھوڑو اور خان کی رہائی کا لائحہ عمل دو، آپ تو خان کے نام پر ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں مزے کر رہے ہیں لیکن میرا لیڈر پچھلے دو سال سے تنور جیسے 8×6 چھوٹے سیل میں قید ہیں۔ 🚨Repost, copy, post it again #ReleaseCyberWarriorsLeader Team Pakistan Power
 
        میرا والد بیشک جسمانی طور پر جوان ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس کی عمر 70 سال ہے۔ میرے والد کو بغیر بجلی اور ڈاکٹر کے ایک چھوٹے سے سیل میں بند کر دیا گیا ہے۔ قاسم خان کی گفتگو 💔 #ReleaseCyberWarriorsLeader Team Pakistan Power
 
        5 اکتوبر کو عوام کا سمندر اسلام آباد پہنچا تھا، عوام نے بھرپور مزاحمت کی تھی۔ لیکن افسوس لیڈ کرنے والا کوئی بھی نہیں تھا 💔 #ReleaseCyberWarriorsLeader Team Pakistan Power
 
        بھائی قید ہے لیکن عوام کو یقین ہے کہ بہن مدد کرے گی، کشمیر کے جس علاقے میں بھارت نے حملہ کیا تھا وہاں سے ایک غریب شخص علیمہ خان کے ساتھ فریاد لیکر آیا ہے علیمہ خان نے بھی آرام سے رک کر بات سنی ❤️ #ReleaseCyberWarriorsLeader Team Pakistan Power
 
        حلیم عادل شیخ جیسے لوگ پارٹی کا اثاثہ ہیں انہوں نے مشکل حالات میں جیل کاٹنے کے باوجود پارٹی نہیں چھوڑی سلیوٹ بھی ان کے ہی لیے ہے اور مستقبل بھی انکا ہی یے۔ میاں عباد فاروق #ReleaseCyberWarriorsLeader Team Pakistan Power
 
         
        مجھے اسٹیبلشمنٹ کا ایک بندہ ملا کہتا ہے کہ اگر عمران خان کو چھوڑ دیا یا الیکشن کرا دیے تو یہ دوبارہ وزیراعظم بن جائے گا۔ ہارون رشید #ReleaseCyberWarriorsLeader Team Pakistan Power
 
        آخر کار بہن کو ہی سامنے آنا پڑا، علیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی تحریک چلانے اور دھرنے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عمران خان عوام کی طاقت سے ہی باہر آئیں گے، ان شاءاللہ #ReleaseCyberWarriorsLeader Team Pakistan Power
 
        علیمہ خان صاحبہ آپ قدم بڑھائیں قوم آپکی آواز پر لبیک کہے گی۔ #ReleaseCyberWarriorsLeader Team Pakistan Power
 
                        
                    
                    
                    
                 
        سلمان اکرم راجہ اور چوہدری پرویز الہی کی شاہ محمود قریشی کی عیادت۔ #ReleaseCyberWarriorsLeader Team Pakistan Power
 
        یہ ٹویٹ ہر طرف پھیلا دیں 🔥 عوام عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کی تیاری شروع کر دے !! #ReleaseCyberWarriorsLeader Team Pakistan Power
 
                        
                    
                    
                    
                 
         
        رانا ثناء اللہ نے فلور آف دی ہاؤس پہ کہا 🚨 عمران خان صاحب میں آپ سے ریکوسٹ کرنا چاہتا ہوں کہ ہم سیریس ہے پولٹیکل ڈائیلاگ کرنا چاہتے ہے آپ کے ساتھ بیٹھنا چاہتے ہیں ہمارے ساتھ بات چیت کرے پلیز. #ReleaseCyberWarriorsLeader Team Pakistan Power
 
         
         
         
         
                         
                         
                         
                         
                        