کپتان کا سپاہی (@sabirbhullar1) 's Twitter Profile
کپتان کا سپاہی

@sabirbhullar1

ID: 1549330400958468097

calendar_today19-07-2022 09:49:03

4,4K Tweet

440 Followers

361 Following

کپتان کا سپاہی (@sabirbhullar1) 's Twitter Profile Photo

*_🚨💥🚨 ہم سٹیج بنا سکیں یا نہ بنا سکیں، ہمارے پاس لائٹ ہو یا نہ ہو اسلام آباد جلسہ ہوگا اور ہر صورت ہوگا،_* 🫶🏻🇧🇫🫶🏻 *_روف حسن کا اعلان_🔥*❣️✌️ #IslamabadJalsa

کپتان کا سپاہی (@sabirbhullar1) 's Twitter Profile Photo

*_این او سی گیا بھاڑ میں کل سب اسلام آباد پہنچیں۔۔۔_* *_مہر شرافت علی۔۔۔🔥_* #IslamabadJalsa

کپتان کا سپاہی (@sabirbhullar1) 's Twitter Profile Photo

*_🚨 وڑ گیا ڈی سی اسلام آباد کا لیٹر جب عدالت نے کہا ہے کہ آپ جلسہ کریں کوئی آپ کو نہیں روکے گا تو پھر یہ ڈی سی کو آدھی رات کو موشن کیوں لگ گئے ہیں_*🤔🤏#IslamabadJalsa

کپتان کا سپاہی (@sabirbhullar1) 's Twitter Profile Photo

_*🚨اسلام اباد جلسے کے لیے کافی قافلے نکل چکے ہیں ایسی صورت میں حکومت کا نوٹیفکیشن دینا غیر جانبدار ہے روف حسن*_ #IslamabadJalsa

کپتان کا سپاہی (@sabirbhullar1) 's Twitter Profile Photo

*_🚨کل عمران خان کو مایوس نہیں بلکہ جلسہ کامیاب بنا کر خوش کرنا ہے_*✌🏻💪🏻 _*إنشاءاللّٰه*_ #IslamabadJalsa

کپتان کا سپاہی (@sabirbhullar1) 's Twitter Profile Photo

_*🚨💥🚨 جیت عمران خان کی ہے اور کسی کی نہیں ہوگی۔*_ 🫶🏻🇧🇫🫶🏻 _*14 ماہ سے جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کا پیغام*🔥_❣️✌️#IslamabadJalsa

TeampakRising 🇵🇰 (@teampakrising) 's Twitter Profile Photo

یہ بوسیدہ نظام عمران خان کی مقبولیت سے اتنا خوفزدہ ہو چکا ہے کہ انہیں عدالت میں بھی پیش نہیں کیا جا رہا اور نہ ہی پی ٹی آئی کو ریلیاں، جلسے جلوس کرنے دیئے جارہے ہیں ہم اپنے قائد عمران خان کے ساتھ حقیقی آزادی کی جنگ لڑتے رہینگے جیت ہمیشہ نظریہ کی ہوتی ہے #خان_کا_خوف_ہے_تمہیں

یہ بوسیدہ نظام عمران خان کی مقبولیت سے اتنا خوفزدہ ہو چکا ہے کہ انہیں عدالت میں بھی  پیش نہیں کیا جا رہا اور نہ ہی پی ٹی آئی کو ریلیاں، جلسے جلوس کرنے دیئے جارہے ہیں 

ہم اپنے قائد عمران خان کے ساتھ حقیقی آزادی کی جنگ لڑتے رہینگے 
جیت ہمیشہ نظریہ کی ہوتی ہے 
 #خان_کا_خوف_ہے_تمہیں
کپتان کا سپاہی (@sabirbhullar1) 's Twitter Profile Photo

🚨وفاق اور اسٹیبلشمنٹ خیبر پختون خواہ کو فیڈریشن کا حصہ نہیں سمجھتی۔ کل ہونے والے حملے سے تو یہی لگ رہا ہے۔ سپیکر کے پی اسمبلی✌🏻💪🏻#خان_کی_رہائی_تک_احتجاج_جاری

کپتان کا سپاہی (@sabirbhullar1) 's Twitter Profile Photo

قبرستان بھرے پڑے ہیں ایسے لوگوں سے جو حق کے ساتھ اس لئے کھڑے نہ ہوئے کہ کہیں مارے نہ جائیں ~ حضرت علی کرم اللہ وجہہ #احتجاج_جاری_رہے_گا

کپتان کا سپاہی (@sabirbhullar1) 's Twitter Profile Photo

24 نومبر کے احتجاج کے تین مطالبات: 1- عدلیہ سے» چھبیسویں ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے 2- الیکشن کمیشن سے» چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائے 3- انتظامیہ سے» سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے آئیے ان بنیادی اور جائز مطالبات کے لئے 24 نومبر کو نکل کر اپنا کردار ادا کریں- #FinalCall