Sadaf javeed (@sadafpakigirl) 's Twitter Profile
Sadaf javeed

@sadafpakigirl

UNITY | FAITH | DISCIPLINE ❤

FOLLOW UP🥰😇😇💗💗

ID: 1359509112514506752

calendar_today10-02-2021 14:26:53

3,3K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Sadaf javeed (@sadafpakigirl) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی اہلِ دل کو تم پہ پیار آیا تُو ٹھیک آیا🫰🫶❤️ #عيد_الفطر_المبارك

کسی بھی اہلِ دل کو تم پہ پیار آیا تُو ٹھیک آیا🫰🫶❤️
#عيد_الفطر_المبارك
Sadaf javeed (@sadafpakigirl) 's Twitter Profile Photo

مُجھ سے باتیں کر کے تو دیکھو. تُم نے اپنی والی چھوڑ نہ دی تو کہنا۔🤌🏻🙂 #FirstVideo 🥰 #Pakistan

Sadaf javeed (@sadafpakigirl) 's Twitter Profile Photo

تمہارا پیچھے سے پکڑنا ساتھ لگنا، گردن سے بال ہٹا کر مسکرانا ، پھر بے قابو ہو جانا۔ 🤍😍 #FreeIKSavePakistan #IndiaPakistanWar

تمہارا پیچھے سے پکڑنا 
ساتھ لگنا، گردن سے بال ہٹا کر 
مسکرانا ، پھر بے قابو ہو جانا۔ 🤍😍

#FreeIKSavePakistan
#IndiaPakistanWar
Sadaf javeed (@sadafpakigirl) 's Twitter Profile Photo

اگر مجھے تم سے ملاقات کے چند پل میسر ہوں ، تو میں تمہارے قدموں میں بیٹھ کر ، تمہارے گُھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر ، تمہاری آنکھوں میں دیکھوں گی اور پوچھوں گی "تمہیں مجھ سے محبت کیوں نا ہوئی "🥀

اگر مجھے تم سے ملاقات کے چند پل میسر ہوں ، تو میں تمہارے قدموں میں بیٹھ کر ، تمہارے گُھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر ، تمہاری آنکھوں میں دیکھوں گی اور پوچھوں گی 
"تمہیں مجھ سے محبت کیوں نا ہوئی "🥀
Sadaf javeed (@sadafpakigirl) 's Twitter Profile Photo

ہم کو ترتیب میں لایا نہیں کوئی ورنہ. ہم جو بنتے تو محبت سے بھرا دل بنتے.! 😍

ہم کو ترتیب میں لایا نہیں کوئی ورنہ.   
ہم جو بنتے تو محبت سے بھرا دل بنتے.! 😍
Sadaf javeed (@sadafpakigirl) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت عورت کو جاہل آدمی تباہ کر دیتا ہے، مگر دانش مند آدمی اس کی خوبصورتی کو بڑھا دیتا ہے۔,💯

خوبصورت عورت کو جاہل آدمی تباہ کر دیتا ہے، مگر دانش مند آدمی اس کی خوبصورتی کو بڑھا دیتا ہے۔,💯