sadia ch (@sadiach123) 's Twitter Profile
sadia ch

@sadiach123

Alhumdulillah for everything || poetry lover|| islamic post ||

اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ ○

ID: 1774489909304139776

calendar_today31-03-2024 17:32:45

2,2K Tweet

581 Followers

589 Following

sadia ch (@sadiach123) 's Twitter Profile Photo

*لوگوں کو الزام نہیں دینا چاہیے،* *کہ انہوں نے ہمیں کس قدر مایوس کیا،* *بلکہ اپنے آپ کو الزام دینا چاہیے،* *کہ ہم نے لوگوں سے کس قدر ذیادہ توقعات وابستہ کر لیں⁦* Good morning

*لوگوں کو الزام نہیں دینا چاہیے،*
 *کہ انہوں نے ہمیں کس قدر مایوس کیا،*
 *بلکہ اپنے آپ کو الزام دینا چاہیے،*
 *کہ ہم نے لوگوں سے کس قدر ذیادہ توقعات وابستہ کر لیں⁦*
Good morning
sadia ch (@sadiach123) 's Twitter Profile Photo

#شَبِ_جُمعہ_کا_دُرُودِ_پاک_پَڑھ_لیجیے اَللّٰھُمَّ صَلّ‌ِ وَسَلّـِمۡ وَبَارِكۡ عَلیٰ سَیّـِدِنَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِیّ‌ِ الۡاُمِّیِّ الۡحَبِیۡبِ الۡعَالِی الۡقَدۡرِ الۡعَظِیۡمِ الۡجَاه وَعَلیٰ اٰلِهٖ وَصَحۡبِهٖ وَبَارِكۡ وَسَلّـِمۡ ﷺ

#شَبِ_جُمعہ_کا_دُرُودِ_پاک_پَڑھ_لیجیے 
اَللّٰھُمَّ صَلّ‌ِ وَسَلّـِمۡ وَبَارِكۡ عَلیٰ سَیّـِدِنَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِیّ‌ِ الۡاُمِّیِّ الۡحَبِیۡبِ الۡعَالِی الۡقَدۡرِ الۡعَظِیۡمِ الۡجَاه وَعَلیٰ اٰلِهٖ وَصَحۡبِهٖ وَبَارِكۡ وَسَلّـِمۡ

 ﷺ
sadia ch (@sadiach123) 's Twitter Profile Photo

لائیں گے میری قبر میں تشریف مصطفیٰ ﷺ عادت بنا رہی ہوں۔ درود و سلام کی ﷺ

لائیں گے میری قبر میں تشریف مصطفیٰ ﷺ
عادت بنا رہی ہوں۔ درود و سلام کی ﷺ
sadia ch (@sadiach123) 's Twitter Profile Photo

*اللّه جل شانہُُ دور کر دے گا ... ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ... وہ غم بھی ... جن کی شدت کا اندازہ ... پوری دنیا میــــں ... صرف آپـــــــــ کے اپنے دل کو ہے .........*

دنیا کے 7 ارب لوگوں کے 14 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن 14 ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا۔۔۔!!! *وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ* اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں...!!

دنیا کے 7 ارب لوگوں کے 14 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن 14 ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا۔۔۔!!!
*وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ* اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں...!!
sadia ch (@sadiach123) 's Twitter Profile Photo

انا بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ ہےاور"معذرت" اس سے بڑا لفظ ہےلیکن بعض اوقات انا،معذرت پہ اس قدر بھاری پڑ جاتی ہے کہ معذرت نہیں کرنے دیتی نتیجتاً انسان وہ سب کچھ ایک پل میں گنوا دیتا ہےکہ جس کو پانے میں ایک عمر گزاری ہو۔!!!!

sadia ch (@sadiach123) 's Twitter Profile Photo

*زمانے کی ضربیں صرف سیدھے اور مضبوطی سے قائم رہنے والے کے حصے آتی ہیں۔* *جو ٹیڑھا ہو چکا وہ ان چوٹوں سے آزاد ہے...!!*

*زمانے کی ضربیں صرف سیدھے اور مضبوطی سے قائم رہنے والے کے حصے آتی ہیں۔* 
 *جو ٹیڑھا ہو چکا وہ ان چوٹوں سے آزاد ہے...!!*
sadia ch (@sadiach123) 's Twitter Profile Photo

*کبھی آپــــــــ ناقابلِ برداشتـــــــــ بوجھ اُٹھانے کی طاقت پاتے ہیـــــــــں ... کبھی ہوا کا ایکــــــــ جھونکا ہی ... آپـــــــــ کو بےدم کر دیتا ہے .........*

چار دِن کِسی کی بھرپُور توجّہ پاکر ہواؤں میں اُڑنے سے گریز کریں کِیونکہ وہی شخص آپ کو اگلے چار دِن میں زمین پر بھی پٹخ سکتا ہے....!!🥀🖤✨۔

چار دِن کِسی کی بھرپُور توجّہ پاکر ہواؤں میں اُڑنے سے گریز کریں کِیونکہ وہی شخص آپ کو اگلے چار دِن میں زمین پر بھی پٹخ سکتا ہے....!!🥀🖤✨۔
sadia ch (@sadiach123) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی تعلق میں سب سے بڑا اصول یہ ہے کہ چاہے آپ اپنے ساتھی سے کتنے ہی ناراض ہوں، آپ کسی اور کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش نہ کریں۔ آپ بیٹھ کر مسئلہ حل کریں کیونکہ وہ آپ کا اپنا ہے۔ اگر آپ آسانی سے کسی اور کے پاس جا سکتے ہیں، تو آپ اس شخص سے محبت نہیں کرتے جس کے ساتھ آپ ہیں۔

sadia ch (@sadiach123) 's Twitter Profile Photo

زندگی بہت عجیب ہے ہم اکثر زندگی کےوہ رنگ اوڑھ کر جیتے ہیں جو ہمیں پسندنہیں ہوتےاورجو پسند ہوتے ہیں وہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتےاختیارمیں اگر ہو بھی جائیں توقسمت کی مخالف ہوائیں ان کا رُخ بدل دیتی ہیں اور ہم وہی تتلی کے کچےرنگوں کی طرح انکواپنی ہتھیلیوں سےاترتا دیکھتے رہ جاتے ہیں

زندگی بہت عجیب ہے
ہم اکثر زندگی کےوہ رنگ اوڑھ کر جیتے ہیں جو ہمیں پسندنہیں ہوتےاورجو پسند ہوتے ہیں وہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتےاختیارمیں اگر ہو بھی جائیں توقسمت کی مخالف ہوائیں ان کا رُخ بدل دیتی ہیں اور ہم وہی تتلی کے کچےرنگوں کی طرح انکواپنی ہتھیلیوں سےاترتا دیکھتے رہ جاتے ہیں
sadia ch (@sadiach123) 's Twitter Profile Photo

مجلسوں کی زینت کیا ہے؟ام المٶمنین حضرت عاٸشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا نے درود پاک کے متعلق ارشاد فرمایا کہ مجلسوں کی زینت نبی پاکﷺ پر درود پاک پڑھنا ہے۔ صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب* صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد* صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ* ﷺ #jzak_Allah

مجلسوں کی زینت کیا ہے؟ام المٶمنین حضرت عاٸشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا نے درود پاک کے متعلق ارشاد فرمایا کہ 
مجلسوں کی زینت نبی پاکﷺ پر درود پاک پڑھنا ہے۔
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب*
 صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد*
 صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ*
 ﷺ
#jzak_Allah
sadia ch (@sadiach123) 's Twitter Profile Photo

تمارے بعد جسارت نہ ہوئی آگے بڑھنے کی ۔۔۔ تمارے بعد بھلے بھی برے لگے مجھ کو ۔۔۔!!

تمارے بعد جسارت نہ ہوئی آگے بڑھنے کی ۔۔۔
تمارے بعد بھلے بھی برے لگے  مجھ کو ۔۔۔!!